بدھ , 17 جولائی 2019

ملائیشیا

ملائیشیا: اولڈہاؤس میں معمر افراد کے ساتھ ناروا سلوک کیےجانے کا انکشاف

کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک)ملائیشیا کے حکام نے ایک اولڈ ہاؤس میں مبینہ طور پر معمر افراد کو بر وقت کھانا فراہم نہ کرنے، ان کے ساتھ ناروا سلوک کیے جانے اور انہیں پیشاب پینے پر مجبور کیے جانے کے واقعے کی تفتیش شروع کردی۔ملائیشیا کی سوشل میڈیا پر متعدد افراد نے ایک نجی اولڈ ہاؤسز میں رہائش پذیر کچھ افراد کی تصاویر …

مزید پڑھیں »

ملائیشیا کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی واپسی، خصوصی طیارہ بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیا کی جیلوں میں قید 320 پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔دفتر خارجہ کے مطابق 320 پاکستانی سزائیں پوری کرنے کے باوجود ملائیشیا کی جیلوں میں قید تھے، فروری میں ڈائریکٹ پروازوں کی منسوخی کے بعد ان قیدیوں کی وطن واپسی میں رکاوٹ آرہی تھی، …

مزید پڑھیں »

ملائیشیاقضیہ فلسطین کا ہرسطح اور ہر محاذ پردفاع کرے گا: مہاتیر محمد

کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک)ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیرمحمد نے کہا ہے کہ ان کا ملک اور حکومت قضیہ فلسطین کا ہرسطح اور ہر محاذ پردفاع کرے گی۔ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے جو منظم ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔روزنامہ قدس کے مطابق، فلسطین آرگنائشن کے زیر اہتمام افطار پارٹی سے گفتگو کرتے ہوئے مہاتیرمحمد نے …

مزید پڑھیں »

ملائیشین تنظیم کی عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف درخواست دائر

کولالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک)ملائیشیا کی ایک تنظیم نے ہیگ میں قائم عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں صہیونی ریاست کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دیا گیا ہے۔ "My Aqsa” نامی ایک غیر سرکاری تنظیم کی طرف سے اسرائیل کے خلاف دائر کردہ دعوے میں اسرائیل کی …

مزید پڑھیں »

مہاتیر محمد کی حکومت میں معاشی بحالی کی امیدیں دم توڑنے لگیں

کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک سال قبل ملائیشیا کے محمد نور الف کی امیدیں بلند تھیں کہ انتخابات میں 93 سالہ مہاتیر محمد کی حیران کن کامیابی بڑھتی ہوئی کرپشن اور عوامی قرض میں گھرے ملک میں اصلاحات اور بحالی کا باعث بنے گی۔ رپورٹ کے مطابق رائے عامہ کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ انتخابات میں اپ سیٹ کے بعد سے …

مزید پڑھیں »

ملائیشیا میں اسلام کے خلاف نفرت پھیلانے کی نگرانی کے لیے سیل قائم

کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک)ملائیشیا کی حکومت نے اسلام کے خلاف نفرت پھیلانے کی سازشوں کی روک تھام کے لیے ایک نیا مانیٹرک سیل قائم کیا ہے۔ یہ مانیٹرنگ سیل سوشل میڈیا اور دیگر ذرائع ابلاغ پر اسلام کے خلاف ہونے والی سازشوں پر نظر رکھے گا۔ملائیشیا کے وزیر مذہبی امور مجاھد یوسف نے ایک بیان میں کہا کہ مانیٹرنگ سیل کے قیام …

مزید پڑھیں »

مہاتیر محمد یوم پاکستان کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد یوم پاکستان کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق ملائیشین وزیر اعظم 22 مارچ کو پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد پہنچیں گے جب کہ وزیراعظم مہاتیر محمد یوم پاکستان کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران نے دورہ ملائیشیا کے دوران مہاتیر محمد …

مزید پڑھیں »

ملائیشیا : نئے بادشاہ کی رسم تاج پوشی اور حلف برداری

کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک)ملائیشیا کے سلطان محمد پنجم کی تخت سے دستبرداری کے بعد سلطان عبداللہ سلطان احمد شاہ نے نئے بادشاہ کا منصب سنبھال لیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق صدیوں سے جاری روایت کے تحت منعقدہ تقریب میں ملائیشیا کے نئے سلطان نے کوالالمپور میں واقع قومی محل میں عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی کھلاڑیوں کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ برقرار ہے: ملائیشیا

کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک)ملائیشیا کی حکومت نے پیراکی کی اولمپک کھیلوں میں اسرائیلی کھلاڑیوں کو شامل نہ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ جولائی 2019ء میں کوالالمپور میں ہونے والے کھیلوں میں اسرائیلی کھلاڑیوں کو شامل نہیں کیا جائے گا۔ ملائیشیا کے وزیر برائے کھیل صادق عبدالرحمان نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل کے ساتھ کسی …

مزید پڑھیں »

ملائیشیا کو اسرائیل دشمنی کی اتنی بڑی سزا…!!!

کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی ایتھلیٹس کو شرکت کی اجازت نہ دینے پرملائیشیا کو ایونٹ کی میزبانی سے محروم کر دیا گیا۔انٹرنیشنل پیرالمپکس کمیٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب ملائیشین حکام اسرائیلی تیراکوں کی ایونٹ میں بلاتفریق باحفاظت شرکت کے حوالے سے ضروری یقین دہانی کرانے میں ناکام رہے۔ کمیٹی کے صدر اینڈریو پارسن نے …

مزید پڑھیں »