منگل , 21 نومبر 2017

میانمار

روہنگیائی مسلمانوں کی وطن واپسی بدھ پیروکاروں کی اجازت سے مشروط

ینگون(مانیٹرنگ ڈیسک) میانمار کے آرمی چیف منِ اونگ نے روہنگیائی مسلمانوں کی وطن واپسی بدھ پیروکاروں کی اجازت سے مشروط کردی۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں میانمار کے آرمی چیف نے کہا کہ بدھ مت کے پیروکاروں کے راضی ہونے تک بنگلادیش ہجرت کر جانے والے روہنگیا مسلمان واپس نہیں آسکتے، روہنگیائی افراد کی اپنے گھروں کی واپسی میانمار کے ...

مزید پڑھیں »

میانمار فوج نے روہنگیا مسلمانوں کے گلے کاٹے اور انہیں زندہ جلایا گیا

ینگون (مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی حقوق کے حوالے سے کام کرنے والی تنظیموں نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ میانمار کی سیکیورٹی فورسز نے کریک ڈاؤن کے دوران روہنگیا مسلمانوں پر بدترین تشدد کیا، جس کے دوران ان کے گلے کاٹے گئے اور زندہ جلایا گیا۔ دی گارجین کے مطابق امریکی تنظیم ‘ہولوکاسٹ میوزیم’ اور ایشیائی تنظیم ‘فورٹی فائی ...

مزید پڑھیں »

کینیڈین وزیراعظم کا برما کے مظلوم مسلمانوں سے مکمل اظہار یکجہتی

اوٹاوا (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے برما کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ مکمل ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے میانمار کی حکومت سے مسلمانوں کی نسل کشی بند کرنے کامطالبہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ویت نام میں میانمار کی وزیراعظم اان سان سوچی کے ساتھ ملاقات کے بعد ایک بیان میں جسٹن ٹروڈو نے کہاکہ ...

مزید پڑھیں »

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد بند کئے جانے کی ضرورت پر اقوام متحدہ کی تاکید

نیپی ڈائو (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد بند اور ان کی وطن واپسی کی راہ ہموار کئے جانے کی ضرورت پرزور دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوٹرس نے جمعے کی رات میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد اور ان کی قومی و نسلی تطہیر ...

مزید پڑھیں »

روہنگیا پناہ گزین خسرے کی بیماری میں مبتلا

نیپی ڈائو (مانیٹرنگ ڈیسک):اقوام متحدہ اور بنگلہ دیش کی حکومت نے بنگلہ دیش میں کیمپوں میں رہنے والے روہنگیا بچوں میں بڑی تعداد میں خسرے کے کیسز سامنے آنے کے بعد ان کی ویکسینیشن کی کوشش شروع کر دی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان کے دفتر نے بتایا کہ خسرہ ایک جان لیوا بیماری ہے اور خاص ...

مزید پڑھیں »

برما کو اسلحہ کی فروخت پر کوئی ڈکٹیشن قبول نہیں: اسرائیل

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے برماکی فوج کو صہیونی ریاست کی طرف سے اسلحہ سپلائی کرنے اورروہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث ہونے سے توجہ ہٹانے کے لیے الزم عاید کیا ہے کہ چین، بھارت اور روس روہنگیا مسلمانوں پر مظالم میں مدد کررہے ہیں۔اسرائیل کا کہنا ہے کہ تل ابیب برما کے معاملے میں کسی قسم کی مداخلت ...

مزید پڑھیں »

سلامتی کونسل کا روہنگیا مسلمانوں کیخلاف فوجی طاقت کا استعمال ختم کرنے کا مطالبہ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے میانمار حکومت سے روہنگیا مسلمانوں کیخلاف فوجی طاقت کا اندھادھند استعمال ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ روہنگیا مسلمانوں کیخلاف مظالم پر سلامتی کونسل کے تمام 15رکن ممالک نے متفقہ بیان جاری کیا ہے جس میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔سلامتی کونسل میں فرانس کے سفیر ...

مزید پڑھیں »

ایک اور برطانوی شہر نے سوچی سے اعزاز واپس لے لیا

گلاسگو(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے ایک اور شہر نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی مذمت نہ کرنے پر میانمار کی خاتون رہنما آنگ سان سوچی کو دیا گیا اعزاز واپس لے لیا۔برطانوی شہر گلاسگو کی سٹی کونسل نے آنگ سان سوچی کو دیا گیا ایوارڈ ’’فریڈم آف گلاسگو‘‘واپس لے لیا ہے۔ یہ اعزاز میانمار میں جموریت کیلئے جدوجہد کرنے پر 2009 ...

مزید پڑھیں »

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے بعد سوچی کا رخائن کا پہلا دورہ

یانگون(مانیٹرنگ ڈیسک) میانمار کی جمہوریت پسند رہنما آنگ سان سوچی نے ملک کی شورش زدہ شمالی ریاست رخائن کا پہلا دورہ کیا، جہاں سے حالیہ دنوں میں فوج کے کریک ڈاؤن کے باعث ہزاروں روہنگیا مسلمان جان بچا کر نقل مکانی پر مجبور ہوئے۔ حکومتی ترجمان زو ہتے نے بتایا کہ ‘اسٹیٹ کونسلر آنگ سان سوچی ایک روزہ دورے کے ...

مزید پڑھیں »

روہنگیا مسلمانوں پر تشدد کے خلاف امریکہ میں احتجاجی مظاہرہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی عوام نے وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کر کے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف کئے جانے والے تشدد کی مذمت کی ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق روہنگیا مسلمانوں کی حمایت میں وائٹ ہاؤس کے سامنے کئے جانے والے اس مظاہرے میں مسلمانوں اور انسانی حقوق کی مدافع تنظیموں، اسلام امریکہ رابطہ کونسل، شمالی امریکہ کی اسلامی برادری، ...

مزید پڑھیں »