بدھ , 24 جنوری 2018

میانمار

روہنگیا مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم پر ‘او آئی سی’ کی مذمت

ینگون (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم ’او آئی سی‘ نے روہنگیا کی مسلمان اقلیت پر ڈھائے جانے والے ریاستی مظالم کی شدید مذمت کرتے بنگلہ دیش سے اپیل کی ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کو اپنے ہاں پناہ دے۔ اطلاعات کے مطابق جدہ میں او آئی سی کے صدر دفتر سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

میانمار میں مسلمانوں پر مظالم، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ نے میانمار میں مسلمانوں کے خلاف تشدد آمیز اقدامات کا سلسلہ جاری رہنے کی مذمت کی ہے۔اقوام متحدہ نے جمعے کو ایک بیان جاری کرکے میانمار کے مغربی صوبے راخین میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف سیکورٹی فورس کے منظم حملوں کی مذمت کی ہے۔ میانمار کے امور میں اقوام متحدہ کی کوآرڈینیٹر رینٹالوک ڈیسالن نے ...

مزید پڑھیں »

روہنگیائی مسلمان مہاجرین کو ڈی پورٹ کرنے پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے بھارت کی جانب سے روہنگیائی مسلمان مہاجرین کو ڈی پورٹ کرنے کے منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔نیویارک میں اقوام متحدہ کے مرکز میں انتونیو گوٹریس کے نائب ترجمان فرحان حق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہاجرین کے ساتھ سلوک کے حوالے سے ہمارے تحفظات ...

مزید پڑھیں »

میانمار نے راکھائن ریاست میں پھر کرفیو نافذ کر دیا

نیاپڈئو (مانیٹرنگ ڈیسک) میانمار کی حکومت نے فسادات سے متاثرہ راکھائن ریاست میں مزید فوجی دستے تعینات کرتے ہوئے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ہفتہ کو حکومت نے ان اطلاعات کی تصدیق کی ہے کہ راکھائن میں مزید فوج تعینات کر دی گئی ہے۔ اقوام متحدہ نے اس صورت حال پر تشویش ظاہر کی ہے۔ گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

میانمار میں ایک مسجد اور دینی مدرسے کو بند کردیا گیا

ینگون (مانیٹرنگ ڈیسک) میانمار کی حکومت نے ملک کے مشرقی شہر یونگون کے ایک گاؤں میں ایک مسجد اور ایک دینی مدرسے کو بند کردیا ہے خبروں کےمطابق میانمار کے حکام نے مشرقی شہر یونگون کے گاؤں اوکان میں ایک مسجد اور ایک دینی مدرسے کو یہ کہتے ہوئے بند کردیا ہے کہ مسجد اور مدرسے کے لئے انتظامیہ سے ...

مزید پڑھیں »

میانمار: لاپتہ فوجی طیارے کا ملبہ مل گیا

یانگون(مانیٹرنگ ڈیسک) میانمار میں شمالی شہر یانگون اور مییک میں دوران پرواز لاپتہ ہونے والے فوجی طیارے کا ملبہ مل گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق مقامی سرکاری اور ایئر فورس ذرائع کا کہنا تھا کہ طیارے کا ملبہ لاپتہ ہونے کے مقام کے قریب سے سمندر سے ملا، طیارے میں اعلیٰ افسران سمیت 100 سے ...

مزید پڑھیں »

روہنگیا مسلمانوں تک جانے کی اجازت دی جائے، عالمی ریڈکراس

میانمار(مانیٹرنگ ڈیسک )عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے حکومت میانمار سے کہا ہے کہ وہ بین الاقوامی امدادی ٹیموں کو صوبہ راخین میں روہنگیا مسلمانوں تک پہنچنے کی اجازت دے۔عالمی ریڈکراس کمیٹی کے سربراہ پیٹر میئورر نے یانگون میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے میانمار کی سینئر وزیر آنگ سان سوچی سے کہا ہے کہ وہ ...

مزید پڑھیں »

میانمار: واٹر فیسٹول خونی بن گیا، 285 افراد ہلاک

ینگون (مانیٹرنگ ڈیسک )میانمارکے دارالحکومت ینگون میں واٹر فیسٹول کے دوران مختلف واقعات میں285افرادہلاک اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہوگئے۔میانمار میں چار روزہ واٹر فیسٹول کا انعقاد کیا گیا، جس کے دوران جرائم کے واقعات میں بے پناہ اضافہ ہوا، ٹریفک حادثات ، قتل اور منشیات کے بے تحاشا استعمال سے 285افرادجان سے گئے اور ایک ہزار سے زائد ...

مزید پڑھیں »

میانمار کی فوج نے تاریخی مسجد مسمار کردی

میانمار (مانیٹرنگ ڈیسک )میانمار کی فوج نے ملک کے مسلم آبادی والے علاقے میں قائم ایک تاریخی مسجد کو مسمار کردیا ہے۔خبروں کےمطابق مسمار کی جانے والی مسجد بوتنگ شہر کے نواحی گاؤں لاوی دگ میں واقع تھی اور میانمار پر برطانوی سامراج کے قبضےسے بھی پہلے تعمیر کی گئی تھی۔ یہ مسجد سن انیس سو نوے تک آباد تھی ...

مزید پڑھیں »

روہنگیا مسلمان تارکین وطن، آپریشن جاری رہے گا، میانمارآرمی

ینگون(مانیٹرنگ ڈیسک ) میانمار کے فوجی سربراہ نے رخائن میں فوجی آپریشن کا دفاع کیا ہے جس کے نتیجے میں 75 ہزار سے زیادہ مسلم اقلیت کو ملک چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑا ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوجی سربراہ من آنگ ہلینگ نے کہا کہ روہنگیا میانمار آنے والے تارکین وطن ہیں اور فوج کا یہ ...

مزید پڑھیں »