بدھ , 13 دسمبر 2017

میانمار

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم سے انتہاپسندی کو ہوا ملے گی،اقوام متحدہ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم سے انتہاپسندی کو ہوا ملے گی جو پورے خطے کو لپیٹ میں لے سکتی ہے۔جمعے کو اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں بات کرتے ہوئے میانمار کیلئے اقوام متحدہ کی نمائندہ یانگھی لی نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی تفصیلات بتائیں اور اس کو نسل کشی قرار دیا۔ یانگھی ...

مزید پڑھیں »

’برما کی وحشی فوج نے9 اور10 سال کی مسلمان بچیوں کا ریپ کیا‘

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی حقوق کی تنظیم ’ڈاکٹرز ود آؤٹ باؤنڈریز‘ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ برما میں وہاں کی درندہ صفت فوج اور پولیس کے ہاتھوں عصمت ریزی کا شکار ہونے والی مسلمان خواتین میں 50 فی صد کم بچیاں ہیں جن کی عمریں 18 سال سے کم بتائی جاتی ہیں۔ برطانوی اخبار ’گارجین‘ نے انسانی حقوق ...

مزید پڑھیں »

روہنگیائی مسلمانوں پر ظلم وستم کی انتہا ہوچکی ہے:معروف برمی تجزیہ کار

ینگون (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی امور کےایک برمی ماہر نے کہاہےکہ میانمار میں روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف ظلم وستم کی اتنہاہوچکی ہے اور اس حوالے سے بین الاقوامی برادری کا رویہ انتہائی شرمناک رہا ہے۔ عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق غیر ملکی ذرائع ابلاغ کےساتھ انٹرویو میں ’’کی وِن‘‘نےکہاکہ میانمار میں روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف ظلم وستم کی اتنہاہوچکی ...

مزید پڑھیں »

میانمار اور بنگلہ دیش کا روہنگیا مسلمانوں کو وطن واپس بھیجنے پر اتفاق

ینگون(مانیٹرنگ ڈیسک) میانمار اور بنگلہ دیش نے ہجرت کرنے والے لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کو وطن واپسی پر اتفاق کیا ہے۔دونوں ہمسایہ ملکوں کے تعلقات میں تناؤ اس وقت پیدا ہوا تھا جب اگست میں میانمار کے صوبے رخائن میں فوج کی تشدد سے تنگ آکر 6 لاکھ روہنگیاؤں نے بنگلہ دیش میں پناہ لی تھی۔ بنگلہ دیش اور اقوام متحدہ ...

مزید پڑھیں »

میانمار میں نسل کشی ہو رہی ہے: امریکی قانون ساز

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی قانون ساز ٹرمپ انتظامیہ سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ اس بات کا اعلان کیا جائے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمان آبادی کے خلاف نسل کشی ہو رہی ہے، جو اکثریتی بودھ ملک ہے جسے برما بھی کہا جاتا ہے، جس کے حالیہ برسوں کے دوران امریکہ کے ساتھ تعلقات میں بہتری آئی ہے۔ دریں اثنا، ...

مزید پڑھیں »

امریکہ کا میانمار پر پابندیاں عائد کرنے پرغور

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے باعث امریکہ میانمار پر پابندیاں عائد کرنے پرغور کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے باعث میانمار پر پابندیاں لگائی جاسکتی ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

روہنگیا مسلمانوں کیلئے 434 ملین ڈالر امداد دی جائے ، اقوام متحدہ

جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ نے روہنگیا مسلمانوں کی مدد کے لیے 434 ملین ڈالر کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں مہاجرین کی صورتحال انتہائی افسوس ناک ہے ۔ پیر کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے جنیوا میں ہونے والی کانفرنس میں ڈونر ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کی مدد ...

مزید پڑھیں »

مسلمانوں کی نسل کشی کے لیے برما کواسرائیلی اسلحہ کی سپلائی جاری

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نےا نکشاف کیا ہے کہ صہیونی ریاست میانمار کی حکومت کو روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے لیے جدید ترین اسلحہ اور گولہ بارود مہیا کررہی ہے۔ اسرائیلی اخبار ’ہارٹز‘ کی رپورٹ کے مطابق میانمار کی فوج کے ہاتھوں نہتے مسلمانوں کے بے رحمانہ قتل عام اور ان کی نسل کشی کے واضح شواہد ...

مزید پڑھیں »

’میانمار حکومت کو روہنگیا مسلمانوں کو واپس بلانا چاہیے‘ششما سوراج

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کا کہنا ہے کہ مہاجرین سے متعلق ایشیا کے سب سے بڑے بحران سے نمٹنے کے لیے میانمار کی حکومت کو روہنگیا مسلمانوں کو ہر صورت واپس بلانا ہوگا۔ واضح رہے کہ شیخ حسینہ واجد نے روہنگیا مسلمانوں کو سرحد پار کرنے اور اپنی ساحلی علاقے میں پناہ لینے کی اجازت ...

مزید پڑھیں »

آکسفورڈ یونیورسٹی سے سوچی کی تصویر کے بعد نام بھی ہٹا دیا گیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف آواز نہ آٹھانے پر آکسفورڈ یونیورسٹی سے آنگ سانگ سوچی کا نام بھی ہٹا دیا گیا۔ یونیورسٹی کے کالج سینٹ ہیوز کے طلبہ آنگ سانگ سوچی کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم کے خلاف آواز نہ اٹھانے پر خاموش نہیں بیٹھے ۔ آکسفورڈ کے طلبہ نے سوچی ...

مزید پڑھیں »