منگل , 15 اکتوبر 2019

نائیجیریا

آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی جسمانی حالت پر تشویش کا اظہار

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامک ہومین رائٹس کمیشن نے نائیجریا کی اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی صحت کے بارے میں ایک بار پھر تشویش کا اظہار کیا ہے۔آج محرم کی پہلی تاریخ ہے اور ایران و عراق سمیت پوری دنیا میں شہدائے کربلا کی عزاداری کا آغاز ہوچکا ہے ۔ ہرسال ہلال محرم نمودار ہوتے ہی کربلائۓ معلی میں …

مزید پڑھیں »

حکومت نائیجریا نے آیت اللہ زکزی کے ہندوستان میں علاج کو بھی مشروط کر دیا

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نائیجریا نے اسلامی تحریک کے بانی شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کے ہندوستان میں علاج کے لیے نئی شرط عائد کر دی ہے۔صوبہ کادونا کے سیکورٹی کمشنر ساموئل آرووان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت، عدالت کی جانب سے آیت اللہ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کو علاج کے لیے ہندوستان جانے کی اجازت کو …

مزید پڑھیں »

شیخ زکزکی کی رہائی کا عدالتی حکم؛عوام نے سڑکوں پر نکل کر بھرپور جشن منایا

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا میں اسلامی تحریک کے رہنما شیخ زکزکی کی علاج و معالجے کے لئے رہائی سے متعلق عدالتی حکم کی خبر منظرعام پر آنے کے بعد اس ملک کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر بھرپور جشن منایا۔نائیجیریا میں اسلامی تحریک کے رہنما شیخ زکزکی کی، علاج و معالجے کے لئے رہائی سے متعلق عدالتی حکم کی خبر منظرعام …

مزید پڑھیں »

نائیجیرین عدالت نے آیت اللہ شیخ زکزکی اور انکی اہلیہ کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا کی ایک عدالت نے اسلامی تحریک کے رہنما شیخ زکزکی اور ان کی اہلیہ کو علاج و معالجے کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ہے نائیجیریا کی ریاست کدونا کی اعلی عدالت نے فیصلہ سنایا ہے کہ اسلامی تحریک کے رہنما شیخ زکزکی اور ان کی اہلیہ کو علاج و معالجے کے لئے بیرون ملک …

مزید پڑھیں »

نائجیریا میں بوکوحرام کے حملے میں 23 افراد جاں بحق

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائجیریا کے شمال مشرقی علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم بوکوحرام کے حملے میں 23 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ نائجریا کے صوبہ بورنو کے نیم فوجی دستوں کے سربراہ بونو بوکار مصطفی کا کہنا ہے کہ تین موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد نے سوگ کی تقریب میں شرکت کے لئے جا نے والے افراد پر فائرنگ کردی جس …

مزید پڑھیں »

دنیا کے پچاس دانشوروں کا آیت اللہ زکزکی کو رہا کرانے کا مطالبہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے پچاس دانشوروں نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی شیخ ابراہیم زکزکی کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔گلوبل ریسرچ ویب کے مطابق دنیا کے، باون نامور یونیورسٹی اساتذہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام کھلے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ وہ، …

مزید پڑھیں »

نائجیریا؛ پولیس نے فائرنگ کرکے شیخ زکزاکی کے 6 حامیوں کو شہید کردیا

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائجیریا کے شیعہ مسلمانوں پر نائجیریا کی حکومت کیطرف سے جارحیت اوربربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ نائجیریا کی پولیس نے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تنظیم ” ائی ایم این ” کے سربراہ شیخ زکزاکی کے حامیوں پر حملہ کرکے 6 شیعہ مسلمانوں کو درجہ شہادت پر فائزکردیا۔اطلاعات کے مطابق شیخ زکزاکی کے حامیوں اور طرفداروں نے ابو جا میں …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ ابراہیم زکزکی کو کچھ ہوا تو حکومت ذمہ دار ہو گی، اسلامی تحریک نائیجیریا

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا کی اسلامی تحریک نے اپنے اسیر رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی جسمانی صورت حال کے بارے میں حکومت کو سخت خبر دار کیا ہے۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سرکردہ ارکان نے کہا ہے کہ اگر آیت اللہ ابراہیم زکزکی کو نقصان پہنچا تو اس کی تمام تر ذمہ داری صدر محمد بوہاری پر …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا میں پیٹرول ٹینکر میں دھماکے سے 50 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک) وسطی نائیجیریا میں پیٹرول کے ٹینکر میں دھماکے کے بعد آگ لگنے سے 50 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔عینی شاہدین کا بتانا ہے کہ وسطی نائیجیریا کی ریاست بینو کے گاؤں اہمبے میں آئل ٹینکر کے ڈرائیور نے روڈ پر واقع گڑھے سے بچنے کی کوشش کی لیکن ٹینکر بے قابو ہو کر الٹ …

مزید پڑھیں »

نائیجیرین حکومت شیخ ابراہیم زکزاکی کو قتل کرنے کی سازش کررہی ہے: اسلامی تحریک

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رکن ابراہیم سلیمان نے کہا ہے کہ نائجیریا کی حکومت نے اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ زکزاکی کو آزاد کرنے کے سلسلے میں عدالتی حکم کو نظر انداز کرتے ہوئے شیخ زکزاکی کو مسموم کردیا ہے اور ڈاکٹروں کو شیخ زکزاکی کے معائنہ کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ نائجیریا کی اسلامی تحریک کے …

مزید پڑھیں »