جمعہ , 19 جولائی 2019

نائیجیریا

بوکو حرام کا نائیجیریا کے شمال میں واقع ایک گائوں پر حملہ

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)دہشت گرد تنظیم بوکوحرام نے نائیجیریا کے شمال میں واقع ’’سابو گارین کیمبا‘‘نامی گائوں پر حملہ کرتے ہوئے وہاں پر موجود غذائی مواد اور دوائیں لوٹ لی۔ گائوں کے رہائشیوں کے مطابق بوکوحرام کے جنگجوئوں کی قیادت ابو معصب البرناوی نامی کمانڈر کررہے تھے جو بیسیوں دہشت گردوں کے ہمراہ گائوں پر حملہ آور ہوئےتھے ۔واضح رہے کہ بوحرام …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا میں خود کش حملے ، چار افراد ہلاک، 8 زخمی

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک ) نائیجیریا میں خود کش حملوں میں چار افراد ہلاک جبکہ 8 زخمی ہو گئے ۔ میدو گوری کے نواح میں واقع گاؤں میں خاتون سمیت 3 خود کش بمباروں نے حملے کیے جبکہ ابھی تک کسی گروہ نے حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی، میدو گوری کو بوکو حرام کا گڑھ قرار دیا جاتا ہے …

مزید پڑھیں »

شیخ ابراہیم زکزاکی کی رہائی کے لئے نائجیرین دارلحکومت میں مظاہرہ

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک ) نائجیرین دارلحکومت میں ہزاروں مظاہرین کا شیخ ابراہیم زکزاکی کی رہائی کے لئے احتجاج ۔ مظاہرین کا ابراہیم زکزاکی فوری اورغیر مشروط رہائی کا مطالبہ، اسلامی موومنٹ آف نائیجیریا کے قائد شیخ ابراہیم زکزاکی کی رہائی کے لئے ہزاروں مرد و زن اور طلبا ء نے نائیجیرین دارالحکومت ابوجا میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے ۔ مظاہرین نے …

مزید پڑھیں »

صوبہ کاتیسینا کے مسلمانوں پر نائجیرین فوج کا حملہ

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائجیریا کے صوبہ کاتیسینا میں مسلمانوں پر فوج کے حملے میں کئی افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ نائجیریا کے صوبہ کاتیسینا میں مسلمانوں پر فوج کے حملے میں کئی مسلمان شدید زخمی ہوگئے ہیں۔نائجیرین فوج نے بغیر کسی جرم و خطا کے مسلمانوں پر حملہ کرکے کئی بے گناہ افراد کو شدید زخمی کردیا ہے۔سیاسی ماہرین کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »

طبیعت ناساز ہونے کی خبر کے بعد زکزاکی کےحامیوں کااحتجاج،رہائی کامطالبہ

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا کےگرفتار شیعہ عالم دین شیخ ابراہیم زکزاکی کی طبیعت ناساز ہونے کے بعد ان کے حامیوں نےنائیجیریا کےشہر کانومیں احتجاج کرتےہوئے ان کی رہائی کامطالبہ کیا ہے۔احتجاج میں شرکت کرنےوالوں پرامن طریقے سےاحتجاج کیا اورشیخ زکزاکی کےحق میں نعرےلگاتے رہے واضح رہےکہ شیخ زکزاکی کےحوالے سے ڈاکٹروں نےخدشہ ظاہرکیا ہےکہ وہ اپنی بینائی سےمحروم ہوسکتےہیں اگر انہیں بروقت …

مزید پڑھیں »

بروقت علاج نہ ہونے پرشیخ زکزاکی بینائی سے محروم ہوسکتے ہیں: ڈاکٹر

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا سے تعلق رکھنے والے شیعہ عالم دین شیخ ابراہیم زکزاکی جو ایک سال سے بھی زائد عرصے سے غیر قانونی طور پر قید میں ہیں اپنی بینائی گھونے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ جیل میں ان کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اگر شیخ زکزاکی کا علاج اور دیکھ بھال نہ کی گئی تو ان …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا تیل کی صنعت کودہشتگردی کے باعث کئی ارب ڈالر کا نقصان

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ایمانوئیل کا شیکو نے فیس بک پر شائع ہونے والی ایک ویڈیو کا انکشاف کیا ہے کہ 2016ء میں نائیجیریا تیل کی صنعت کو دہشت گردی کی وجہ سے 100ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے،ایمانوئیل کے مطابق نائیجیریا میں تیل کی پیداوار میں روزانہ کی بنیاد پر 1ملین بیرل کمی واقع ہوئی ہے۔جسکی وجہ …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا : آیت اللہ شیخ زکزکی کے حامی مظاہرین پر پولیس کا حملہ

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا کی پولیس نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے نائیجیریا کی پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے جو آیت اللہ زکزکی اور ان کی اہلیہ کی رہائی کے مطالبے کو لے کر سڑکوں پر نکلے تھے، آنسو گیس کا …

مزید پڑھیں »

پرامن مظاہرین پر نائیجیریا کی پولیس کا تشدد

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک )نائیجریا کی پولیس نے دارالحکومت ابوجا کی سڑکوں پر احتجاج کرنے والے پرامن مظاہرین کو تشدد اور شیلنگ کا نشانہ بنایا ہے۔پریس ٹی وی کے مطابق نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سیکڑوں حامی دارالحکومت ابوجا میں پارلیمنٹ کے عمارت کے سامنے،اپنے ہردلعزیز رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے پر امن احتجاج کر رہے تھے۔ مظاہرین …

مزید پڑھیں »

حکومت شیخ زکزکی کو فوری رہا کرے : یورپی یونین

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک ) نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں یورپی یونین کے دفتر نے شیخ ابراہیم زكزكی کو جیل میں بند رکھنے کے حکومت کے فیصلے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے نائجیریا کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فیڈرل عدالت کے حکم کے مطابق شیخ زكزكی کو جلد از جلد رہا کرے۔نائجیریا کی فیڈرل عدالت نے کچھ دنوں پہلے …

مزید پڑھیں »