ہفتہ , 24 اگست 2019

نائیجیریا

مسلمانوں کا قتل عام نائیجرین فوج کے ایجنڈے کا حصہ ہے:اسلامی تحریک

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک )نائیجریا اسلامی تحریک نے گزشتہ دنوں اربعین مارچ میں حصہ لینے والے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں کا قتل عام نائیجرین فوج کے ایجنڈے میں شامل ہے۔اطلاعات کے مطابق نائیجریا کی اسلامی تحریک نے گزشتہ دنوں اپنے ہی ملک کی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے سینکڑوں شیعہ مسلمانوں …

مزید پڑھیں »

نائجیریا میں خوراک کا بحران،14لاکھ افراد منتظر

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک)افریقی ملک نائیجیریا میں خوراک کا بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے، اقوام متحدہ کا کہنا ہے اس وقت 14 لاکھ افراد خوراک اور ادویات کی قلت کا شکار ہیں۔اقوام متحدہ کے مطابق اگر بروقت امداد نہ پہنچائی گئی تو آنے والے چند مہینوں میں 75 ہزار بچوں سمیت ایک لاکھ سے زائد افراد موت کے منہ …

مزید پڑھیں »

جلوس اربعین میں شریک عزاداروں پر نائیجیرین فوج کا حملہ، شہید ہونے والوں کی تعداد پچاس ہوگئی

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجیریا کی سکیورٹی فورس نے ایک مرتبہ پھر عزاداران حسینی کو خاک و خوں میں غلطاں کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کی سکیورٹی فورسز نے کانو شہر میں اربعین حسینی کے عزاداروں پر حملہ کر کے دس عزاداروں کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔ فرانس کی خبر رساں ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

شیخ ابراہیم الزکزکی کی صحت تشویشناک،نایئجیرین حکام طبی سہولت دینے سےگریزاں

نایئجیریا(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامک موومنٹ نایئجیریا کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم الزکزکی کی صحت مسلسل بگڑتی جا رہی ہےاورنایئجیرین حکام طبی سہولت مہیا کرنے سے دانستہ طور پرگریزاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نائیجیریا اسلامک موومنٹ کے سیکرٹری جنرل شیخ ابراہیم الزکزکی کی اہلیہ نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ حراست کے دوران شیخ ابراہیم زکزکی کی صحت نا …

مزید پڑھیں »

نائیجریا میں 3خودکش بمبار خواتین ہلاک

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک ) نائجیریا کی فوج نے میدوگوری میں تین خودکش بمبار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ یہ حملہ آور خواتین فوج کی ایک گشتی ٹیم کے قریب تھیں کہ سپاہیوں نے فائرنگ کر دی، جس کی وجہ سے ان کی دھماکا خیز جیکٹیں پھٹ گئیں۔

مزید پڑھیں »

نائیجریا،مسلح افراد کا حملہ، 36 کان کن ہلاک

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجریا میں عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ملک کے شمال مغرب میں زمفرا کے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سونے کی کان پر کام کرنے والے 36 کان کن ہلاک ہو گئے۔حکام کے مطابق متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جب کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 20 افراد لاپتہ ہیں۔مسلح افراد نے پیر کو کان پر حملہ …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا :فورسز سے جھڑپوں میں بوکو حرام کےمتعدد دہشت گردہلاک

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک )شمال مشرقی نائیجیریا میں فوج کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں بوکو حرام کے دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ذرائع کے مطابق نائیجیریا کی فوج نے شمال مشرقی علاقے بورنو میں بوکو حرام دہشت گرد گروہ کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے چودہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ بوکو حرام …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا میں ایک فوجی اڈے پر بوکوحرام کا حملہ، 83 فوجی ہلاک کرنے کا دعوی

موغا دیشو (مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا میں ایک فوجی اڈے پر بوکوحرام کے حملے میں نائیجیریا کے83 فوجی ہلاک ہو گئے۔ فوج کے ایک اعلی افسر نے کہا ہے کہ بوکوحرام کے افراد نے نائیجیریا کے شمال مشرق میں واقع ایک فوجی اڈے پر حملہ کر کے تراسی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔فوج ایک افسر کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا : شیعہ مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن،مذہبی رہنما گرفتار

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائجیریا کی فوج نے جوس شہر میں اسلامی تحریک کے سرکردہ رہنما مولانا شیخ آدم کو گرفتار کر لیا ہے۔مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ نائیجیریا کی فوج نے اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزکی کے نمائندے شیخ آدم کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ اسلامی تحریک کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ …

مزید پڑھیں »

نائجیرین صدر کو اہلیہ سے متعلق بیان پرتنقید کا سامنا

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک )نائجیریا کے صدر محمد بخاری کو اپنی اہلیہ سے متعلق ریمارکس دینے پر شدید تنقید کا سامنا ہے، افریقہ میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے ان کے بیان کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔محمد بخاری نے جرمنی میں پریس کانفرنس کے دوران اپنی بیوی کی طرف سے خود پر کی گئی تنقید کے سوال پر کہا تھا کہ …

مزید پڑھیں »