پیر , 23 ستمبر 2019

نائیجیریا

نائجیرین صدر کو اہلیہ سے متعلق بیان پرتنقید کا سامنا

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک )نائجیریا کے صدر محمد بخاری کو اپنی اہلیہ سے متعلق ریمارکس دینے پر شدید تنقید کا سامنا ہے، افریقہ میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے ان کے بیان کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔محمد بخاری نے جرمنی میں پریس کانفرنس کے دوران اپنی بیوی کی طرف سے خود پر کی گئی تنقید کے سوال پر کہا تھا کہ …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا : فوج نے امام بارگاہ کو نذر آتش کر دیا

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجیریا کے شہر جوس میں فوج نے عاشورا کے روز ایک امام بارگاہ پر حملہ کر کے اسے جلا کر راکھ کر دیا۔ نائیجیریا کی فوج اور پولیس نے جوس شہر میں تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کے نمائندے شیخ آدم کے گھر پر حملہ کر دیا اور ان کے گھر کے قریب ہی …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا کی خاتون اول نے اپنے ہی شوہر کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کردیا

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک ) نائیجیریا کے صدر محمدو بوہاری کی اہلیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ انتخابات کیلئے تب تک اپنے شوہر کی حمایت نہیں کریں گی جب تک وہ اپنی حکومت میں تبدیلیاں نہیں کرتے۔ صدر بوہاری کی اہلیہ عائشہ بوہاری کا کہنا تھا کہ صدر کی جانب سے منتخب کیے جانے والے حکام میں سے زیادہ …

مزید پڑھیں »

نائجیریا کی انتہا پسند تنظیم بوکوحرام نے 21 مغوی لڑکیوں کو رہا کردیا

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک) نائجیریا کی انتہا پسند تنظیم بوکوحرام نے اپنے 4 شدت پسندوں کی رہائی کے بدلے 21 لڑکیوں کو رہا کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نائیجرین صدر کے ترجمان نے بتایا کہ انتہا پسند تنظیم بوکوحرام سے طویل مذاکرات کیے گئے جس میں سوئس حکومت نے ثالث کا کردار ادا کیا جب کہ ان مذاکرات کے نتیجے میں …

مزید پڑھیں »

نائجیریا،کیڈونا شہر میں فوج کا جلوس عاشورہ پر حملہ،20 عزادار شہید متعدد زخمی

نائجیریا(مانیٹرنگ ڈیسک) گذشتہ برس بھی نائجیریا کی فوج نے نائیجیریا کے شیعوں کے سربراہ شیخ زکزاکی  پر حملہ کرکے سیکڑوں افراد کو شہید اور ہزاروں افراد کو زخمی کردیا تھا نائیجیریا کے شیعوں کے سربراہ شیخ زکزاکی بھی زخمی ہوگئے تھے جنھیں  فوج نے گرفتار کرکے خفیہ مقام پر نظر بند کررکھا ہے۔ نائجیریا کی فوج نے سید الشہداء حضرت …

مزید پڑھیں »

آیۃ اللہ زکزاکی کی رہائی کے لئے حکومت نائیجریا کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجریا کے مسلمانوں نے اپنے ملک کے سرکردہ مذہبی رہنما آیۃ اللہ ابراہیم زکزاکی کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ابوجا سے موصولہ خبروں میں بتایا گیا ہے کہ اسلامی تحریک کے حامیوں نے اپنے قائد آیۃ اللہ ابراہیم زکزاکی کی رہائی کے لئے تحریک شروع کر دی ہے اور حکومت کو اپنے مطالبے کی …

مزید پڑھیں »

نائیجریا:میں زندہ ہوں،میرے مرنے کا وقت ابھی نہیں آیا، ابو بکر شیخاؤ

[/caption]ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک )نائجیریا میں بوکو حرام کے رہنما ابو بکر شیخاؤ کے بارے میں فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ انہیں گزشتہ ماہ حملے میں مار دیا گیا ہے۔ فوجی ترجمان نے بریفنگ میں کہا تھا کہ شمالی علاقوں میں ائیرفورس کی بمباری کے دوران انہوں نے بوکوحرام کے کئی جگجوؤں کو مار دیا ہے جبکہ حملے میں ابوبکر …

مزید پڑھیں »

نائجیریا: شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے حملوں میں 14 افراد ہلاک

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک) نائجیریا کے شمال مشرق میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے دو حملوں میں 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ فوجی ترجمان کے مطابق ریاست بورنو کے ساندا ضلع میں ایک تجارتی قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔ جس میں 6 افراد ہلاک اور 3 فوجی زخمی ہوئے۔ دوسرا واقعہ قصبے چیبوک کے قریبی گاؤں میں پیش آیا جہاں …

مزید پڑھیں »

نائجیریا: شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کیلئے پرامن احتجاجی مظاہرے

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک )نائجیریا میں مسلمانوں کے پرامن مظاہرے جاری ہیں۔نائجیرین مسلمان، فوج اور حکومت کے خلاف پرامن مظاہرے کرکے اپنے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔اطلاعات کے مطابق نائجیریا کے مغربی صوبے کادونا میں پیر کے دن سیکڑوں لوگوں نے پرامن احتجاجی مظاہرہ کرکے آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ …

مزید پڑھیں »

نائجیریا کے فوجی افسران بوکو حرام کو اسلحہ فروخت میں ملوث ہیں :نائجیرین فوج

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک )نائجیریا کی فوج نے انکشاف کیا ہے کہ فوج کے متعددافسران دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کو اسلحہ فروخت کرنے میں ملوث ہیں،میجر جنرل لاکی ایرابور نے ایک پریس کانفرنس میں اس بات کا اعتراف بھی کیا ہے کہ بہت سے فوجی بوکو حرام کو اسلحہ اور کارتوس فروخت کرتے ہیں جوکہ ملک کے ساتھ غداری کے زمرے …

مزید پڑھیں »