جمعرات , 23 مئی 2019

نائیجیریا

نائیجیریا کے فوجی اڈے پر دہشت گردوں کا بڑا حملہ ، 100 فوجی ہلاک

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا میں فوجی اڈے پر دہشت گردوں کے بہت بڑے حملے میں کم ازکم 100 سے زائد فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ریاست بورنو کے شمال مشرق میں واقع ایک گاؤں میتیلی میں یہ حملہ ہوا ہے جو ایک عرصے سے شدت پسند تنظیم بوکو حرام کا مضبوط گڑھ بنا ہوا تھا تاہم اس واقعے کی ذمے داری ایک نئے …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے کئے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔نائیجیریا کے عوام نے ان مظاہروں میں آیت اللہ شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا :تکفیری گروپ بوکوحرام نے دس خواتین کو اغواء کرلیا:ترک نیوز ایجنسی

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ترک نیوز ایجنسی نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ تکفیری گروپ بوکوحرام نے تازہ ترین اقدام میں بورنو صوبے کے ایک گاوں سے دس خواتین کو اغوا کرلیا ہے۔ ترک نیوز ایجنسی’’اناطولیہ‘‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاکہ بورنو صوبے کے گاوں بولاما سے تکفیری عناصر نے دس خواتین کو اغوا کرلیا ہے۔ رپورٹ میں …

مزید پڑھیں »

انصاف کا خون : نائیجیریا حکومت کا مذہبی رہنما شیخ زکزاکی کی رہائی سے انکار

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا کی عدالت نے انصاف کے تقاضوں کو پامال کرتے ہوئے ملک کے سرکردہ مذہبی رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کی اپیل مسترد کر دی۔کادونا اسٹیٹ کورٹ نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے سماعت جنوری دو ہزار انیس تک کے لیے ملتوی کر دی۔ آیت اللہ …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کا وحشیانہ قتل عام ہو رہاہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کا وحشیانہ طریقے سے قتل عام کیا جا رہا ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل میں نائیجیریا کے شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے پاس ایسے ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ نائیجیریا کی فوج اور سیکورٹی فورس نے خود کار ہتھیاروں سے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے …

مزید پڑھیں »

نائجیریا : فوج کے حملے میں شہید ہونے والے عزاداروں کی تعداد 41 ہو گئی

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک) نائجیریا کی اسلامی تحریک کے ترجمان نے کہا ہے کہ نائجیریا کی فوج اور پولیس کی جانب سے اربعین کے دن حسینی زائرین پر ہونے والے وحشیانہ حملہ کے نتیجے میں شہید ہونے والے عزاداروں کی تعداد 41 تک پہنچ گئی ہے۔ نائجیریا کی اسلامی تحریک کے ترجمان نے کہا کہ نائجیریا کی فوج نے 6 عزاداروں …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا میں عزاداروں پر حملہ 10 عزادار شہید

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجیریا کی اسلامی موومنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کل دارالحکومت ابو جا کے قریب اربعین حسینی مارچ میں شرکت کرنے والے عزاداروں پر فوج نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد عزادار شہید و زخمی ہوگئے۔ نائیجیریا کی اسلامی موومنٹ کے ترجمان ابراهیم موسی کا کہنا ہے کہ فوح کی فائرنگ کے نتیجے میں …

مزید پڑھیں »

نائجیریا: مذہبی عسکریت پسند گروپ بوکو حرام نے طبی رضاکار کو قتل کر دیا

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک) نائجیریا میں مذہبی عسکریت پسند گروپ بوکو حرام نے طبی رضاکار کو قتل کر دیا۔ برطانوی اخبار ‘دی گارجین’ کے مطابق حکام نے بتایا کہ24 سالہ حوا محمد لیمن کو بوکو حرام نے رواں برس مارچ میں اغوا کر لیا تھا اور مطالبے کی مدت ختم ہونے پر قتل کر دیا۔ واضح رہے کہ نایجیریا سے تعلق …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا میں مسلح گروہ نے 833 جنگجو بچوں کو رہا کر دیا

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک) یونیسیف نے کہا ہے کہ نائیجیریا کے مسلح گروہ نے بھرتی کیے گئے 833 کم سن جنگجوؤں کو رہا کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یونیسیف نے نائیجیریا کے شدت پسند گروپ کی جانب سے 833 بچوں کو رہا کرنے کی تصدیق کی ہے۔ بچوں کی رہائی ایک معاہدے کے تحت عمل میں …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا میں سیلاب سے 100 افراد ہلاک

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا کے 2 بڑے دریاؤں میں طغیانی کے باعث سیلاب سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کی نیشنل ایمرجنسی مینیجمنٹ ایجنسی (نیما) کا کہنا تھا کہ طوفانی بارشوں سے نائیجر دریا اور بینو دریا میں طغیانی آئی۔ان کا کہنا تھا کہ طغیانی سے ملک بھر میں سیلاب آیا …

مزید پڑھیں »