پیر , 26 اگست 2019

نائیجیریا

نائیجیریا میں مسلح گروہ نے 833 جنگجو بچوں کو رہا کر دیا

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک) یونیسیف نے کہا ہے کہ نائیجیریا کے مسلح گروہ نے بھرتی کیے گئے 833 کم سن جنگجوؤں کو رہا کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یونیسیف نے نائیجیریا کے شدت پسند گروپ کی جانب سے 833 بچوں کو رہا کرنے کی تصدیق کی ہے۔ بچوں کی رہائی ایک معاہدے کے تحت عمل میں …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا میں سیلاب سے 100 افراد ہلاک

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا کے 2 بڑے دریاؤں میں طغیانی کے باعث سیلاب سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کی نیشنل ایمرجنسی مینیجمنٹ ایجنسی (نیما) کا کہنا تھا کہ طوفانی بارشوں سے نائیجر دریا اور بینو دریا میں طغیانی آئی۔ان کا کہنا تھا کہ طغیانی سے ملک بھر میں سیلاب آیا …

مزید پڑھیں »

نائجیریا: بوکو حرام کے حملے میں 30 فوجی ہلاک

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک) نائجیریا کے شمال مشرق کے سرحدی علاقے میں ملٹری بیس پر نائجیئرین فوجیوں اور بوکو حرام جنگجوؤں کے مابین مسلح جھڑپ میں 30 فوجی ہلاک ہو گئے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مقامی زرائع کے مطابق جنگجوؤں سے بھڑک ٹرک بورنو ریاست کے شمالی حصہ میں گاؤں زری پر پہنچے اور انہوں نے فوجی …

مزید پڑھیں »

نائیجریا میں دہشت گردانہ حملہ 19 ہلاک

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک) شمال مشرقی نائیجریا میں دہشت گردانہ حملے میں کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ شمال مشرقی نائیجریا کے ایک گاؤں میں اتوار کی صبح ایک دہشت گردانہ حملے میں کم از کم 19 لوگ مارے گئے۔ یہ حملہ بورنو ریاست میں گزمالا علاقے کے میلاری گاؤں میں تقریباً دو بجے ہوا۔ عمر نامی عینی شاہد …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا میں کشتی ڈوبنے سے 21 افراد ہلاک

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجیریا میں کشتی ڈوبنے سے 21 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 29 کو بچا لیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، اب تک 17 خواتین اور چار بچوں کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ ریاستی امدادی ٹیم کا کہنا ہے کہ حادثہ نائیجیریا کی ریاست سوکوٹو کے ضلع …

مزید پڑھیں »

نا‏ئیجیریا کی عدالت کا اسلامی تحریک کے کارکنوں کو رہا کرنے کا فیصلہ

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجیریا کے صوبہ کادونا کی عدالت نے تحریک اسلامی کے ان اسّی رہنماؤں اور کارکنوں کو جن پر فوجی قافلے پر حملے کا بے بنیاد الزام تھا مقدمے کی سماعت کے دوران رہا کرنے کا فیصلہ سنایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کے صوبہ کادونا کی عدالت نے تحریک اسلامی کے ان اسّی رہنماؤں اور کارکنوں کو …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا میں بوکوحرام کے حملے میں 11 فوجی ہلاک، 16 جنگجو مارے گئے

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا میں بوکو حرام کے فوجی چھاؤنی پر حملے میں 11 فوجی ہلاک اور 16 جنگجو مارے گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست بورنو کے علاقے مونگونو میں بوکوحرام کے حملہ آوروں نے فوجی چھاؤنی کو نشانہ بناتے ہوئے چیک پوائنٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا اور سیکیورٹی حصار کو توڑتے ہوئے چھاؤنی میں گھس کر …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا کی مسجد میں خود کش حملہ 7 نمازی جاں بحق

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجیریا کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے میں 7 نمازی جاں بحق ہو گئے۔ مسجد میں نماز فجر کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں 7 نمازی جاں بحق اور دیگر 8 زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق واقعہ شمال مشرقی ریاست بورنو کے دارالحکومت میدوگوری کے مضافاتی علاقے …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا : اسلامی تحریک کےسربراہ شیخ ابراہیم زکزکی کی حالت تشویشناک

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے ایک قریبی ذریعے کا کہنا ہے کہ اسلامی تحریک کےبانی آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی جسمانی حالت نہایت تشویشناک ہو گئی ہے۔نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کے گھرانے کے ایک قریبی ذریعے اور معروف اہل قلم یونس ابوبکر نے کہا ہے کہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی …

مزید پڑھیں »

صومالیہ کے دارالحکومت میں کار بم کا دھماکہ، 9 ہلاک و زخمی

موغادیشو(مانیٹرنگ ڈیسک)صومالیہ کی وزارت داخلہ کی عمارت کے داخلی راستے پر ہونے والے دھماکے میں کم سے کم سے نو افراد ہلاک ہو گئے۔ دارالحکومت موغادیشو میں پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ یہ کار بم دھماکہ تھا جسے وزارت داخلہ کی عمارت کے دروازے کے سامنے پارک کیا گیا تھا۔ دھماکے میں نو افراد ہلاک اور دس دیگر …

مزید پڑھیں »