جمعہ , 23 اگست 2019

نائیجیریا

نائیجیرین فوج پردہشت گرد بوکو حرام کا حملہ، دس فوجی ہلاک

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا کی فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے حملے میں دس فوجی ہلاک ہوگئے۔ نائیجیریا کی وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا ہے کہ جنوب مشرقی سرحدی علاقے کی ایک چیک پوسٹ پر کیے جانے والے اس حملے میں جہاں دس فوجی ہلاک ہوئے ہیں وہیں تین فوجی زخمی جبکہ چار فوجی لاپتہ بھی ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا میں آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے دھماکا، 9 افراد ہلاک

لاگوس (مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجیریا کے شہر لاگوس میں آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جبکہ 5 زخمی ہو گئے ۔جمعے کو نائیجیریا کے شہر لاگوس میں موٹر وے پر آئل ٹینکر میں اس وقت آگ بھڑک اٹھی جب آئل ٹینکر ایک کار سے ٹکرا گیا، واقعے کے وقت شاہراہ ٹریفک سے …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا: چرواہوں، کسانوں کے درمیان پرتشدد واقعات میں 86 افراد ہلاک

جوز (مانیٹرنگ ڈیسک) افریقی ملک نائیجیریا کی وسطی ریاست پلیٹو میں مسلم چرواہوں اور مسیحی کسانوں کے درمیان پرتشدد واقعات کے نتیجے میں 86 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق وفاقی پولیس کے سربراہ ابراہیم ادریس نے کہا کہ متاثرہ علاقوں میں امن قائم کرنے کے لیے خصوصی مداخلتی فورس بھیج دی …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں پر پولیس کی اندھا دھند فائرنگ؛ 2 شہید، 40 زخمی

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجیریا میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے حق میں نکالی گئی ریلی پر پولیس کی فائرنگ سے دو افراد شہید اور 40 زخمی ہو گئے۔ نائجیرین پولیس نے ایسے حال میں اس ملک کے شیعہ مسلمانوں پر اندھا دھند فائرنگ کی جب وہ کاڈونا شہر میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے پرامن مظاہرہ کر رہے تھے۔ نائیجریا کی …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا میں آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجیریا کے شہر کدونا کے عوام نے ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کر کے آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ ذرائع کے مطابق نائیجیریا کے شہر کدونا کے باشندوں نے آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور انھیں بلاسبب حراست میں رکھے جانے کی شدید مذمت کی۔ رپورٹ کے مطابق نائیجیریا …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا: دو خود کش دھماکوں میں 31 افراد جاں بحق

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں دو خود کش دھماکوں کے نتیجے میں 31 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے۔اے ایف پی کے مطابق مقامی انتظامیہ اور ملیشیا لیڈر کا کہنا تھا کہ ریاست بورنو کے قصبے ڈامبو میں عیدالفطر منانے کے بعد واپس آنے والے افراد کو نشانہ بنایا گیا اور دو خود کش دھماکے ہوئے۔حکام …

مزید پڑھیں »

نائیجر: مسجد کے قریب 3 خودکش دھماکوں سے 6 افراد ہلاک

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجر کی جنوبی مشرق میں واقع مسجد کے قریب 3 خودکش حملے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔نائیجر کی حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق حملہ آوروں میں 2 خواتین اور ایک مرد شامل تھے۔ان کا کہنا تھا کہ واقعہ پیر کے روز دیفا کے قریب مغربی علاقے میں …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا میں جیل سے کم از کم 180 قیدی فرار

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجیریا میں جیل سے کم از کم 180 قیدی فرار کر گئے ہیں۔نائیجیریا کے منا میں واقع ایک جیل سے کم از کم 180 قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔نائیجیریا کے وزیر داخلہ جنرل عبدالرحمن داباجو کا کہنا ہے کہ وسطی نائیجیریا کے نائیجر صوبے کے منا میں واقع اوسط سیکورٹی والے جیل پر مسلح افراد …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا کی عدالت میں آیت اللہ شیخ زکزکی کی حاضری

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی عدالت میں پیش ہوئے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی، قتل اور غیر قانونی اجتماع کرنے جیسے بے بنیاد الزامات کا جواب دینے کے لئے اپنے بیٹے کے ساتھ کدونا کی عدالت میں حاضر ہوئے۔یہ دوسرا موقع ہے کہ وہ عدالت میں حاضر ہوئے …

مزید پڑھیں »

نائجیریا: مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، بچوں سمیت 45 افراد ہلاک

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک) نائجیریا کی ریاست گواسکا کے گاؤں میں مسلح جرائم پیشہ گروہ نے حملہ کرکے بچوں اور عورتوں سمیت 45 افراد کو ہلاک کردیا۔تفصیلات کے مطابق براعظم افریقہ کے وسط میں واقع مسلم اکثریتی ملک نائجیریا کی ریاست گواسکا کے ایک گاؤں کاڈونا میں اتوار کی شام ڈاکوؤں نے حملہ کردیا، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 45 افراد کو …

مزید پڑھیں »