جمعہ , 19 جولائی 2019

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ: عوام سے اسلحہ خریدنے کی مہم کو ملی شاندار پذیرائی

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں آتشیں اسلحہ جمع کرانے کی مہم کے ابتدائی مرحلے کو عوام الناس کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی ہے جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ پہلے مرحلے میں 169 افراد نے 224 ممنوعہ بور کے ہتھیارپولیس کے پاس جمع کرا دیے ہیں۔ مارچ 2019 میں نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ …

مزید پڑھیں »

کرائسٹ چرچ حملے کے بعد خصوصی مہم کامیاب ،شہریوں نے ہتھیار واپس کردیئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے کے بعد ملک کو نیم خودکار ہتھیاروں سے پاک کرنے کے مقصد کے طور پر شروع کی گئی مہم کامیاب ہوگئی اور درجنوں نیوزی لینڈشہریوں نے اپنے آتشی اسلحوں کو واپس کردیا۔پولیس وزیر اسٹارٹ نش کا کہنا تھا کہ اس سب کا مقصد ’آبادی سے بہت زیادہ خطرناک ہتھیاروں …

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ میں2 طیارے ٹکر ا گئے، 2 پائلٹ ہلاک

ولنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کے ماسٹرٹون شہر میں ہڈ ایروڈرم کے نزدیک دو طیاروں کی فضا میں ٹکر ہو گئی جس سے دونوں طیاروں کے پائلٹوں کی موت ہو گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں طیاروں میں ٹکر کے بعد آگ لگ گئی اور وہ زمین پر گر گئے ۔ حادثے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا۔

مزید پڑھیں »

سانحہ کرائسٹ چرچ ، ملزم نے تمام الزامات سے بریت کی درخواست کردی

ویلنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں برس 15 مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر ہونے والے حملے کے مرکزی ملزم برینٹن ٹیرنٹ نے تمام الزامات میں خود کو مجرم قرار نہ دینے کی درخواست کر دی۔برینٹن ٹیرنٹ پر 51 افراد کے قتل، 40 افراد کے اقدام قتل اور نیوزی لینڈ میں بڑے پیمانے پر لرزہ خیز واردات …

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کا عراق اور افغانستان میں جاری فوجی مشن کو ختم کرنے کا فیصلہ

ویلنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈن نے کہا ہے کہ عراق سے نیوزی لینڈ کے فوجیوں کی ملک واپسی کے انتظامات کا آغاز کردیا گیا ہے جب کہ افغانستان سے بھی فوجیوں کا انخلاء آئندہ برس تک مکمل ہوجائے گا۔اطلاعات کے مطابق وزیراعظم جیسنڈرا آرڈن نے اپنے سابق موقف کے برخلاف عراق میں جاری فوجی مشن کو ختم …

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ: ہیکرز کے وزارت خزانہ کے سسٹم پر 2 ہزار حملے، بجٹ دستاویز لے اڑے

کرائسٹ چرچ(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کے ہیکرز بجٹ دستاویز لے اڑے، اس دوران وزارت خزانہ کے سسٹم پر دو ہزار حملے کئے گئے۔ بجٹ کل پیش ہونا تھا۔نیوزی لینڈ میں ہیکرز ان ایکشن، حکام کے مطابق 48 گھنٹوں کے دوران ہیکرز نے بجٹ دستاویز حاصل کرنے کے لیے حکومتی سسٹم پر دو ہزار حملے کئے اور کامیاب ہو گئے۔وزیر خزانہ کا …

مزید پڑھیں »

مذہبی ہم آہنگی کی ہیرو، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کے لیے منفرد اعزاز

کرائسٹ چرچ(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں برس مارچ میں نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد میں دہشت گرد حملے میں 50 نمازیوں کی شہادت کے بعد وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن اسلامی لباس میں مسلمانوں کے ہاں پہنچی تھیں اور ان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا تھا۔نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے مساجد پر حملے کے بعد حجاب اور اسلامی …

مزید پڑھیں »

مسجد حملہ: نیوزی لینڈ میں پہلی بار کسی ملزم پر دہشتگردی کی فرد جرم عائد

کرائسٹ چرچ(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کی پولیس نے کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد پر حملے میں ملوث دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ پر دہشت گردی کی فرد جرم عائد کردی۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی تاریخ میں یہ پہلا واقعہ ہے کہ کسی ملزم پر دہشت گردی کی فرد جرم عائد کی گئی ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے ‘ اے ایف پی ‘ کی …

مزید پڑھیں »

جیسنڈا آرڈرن اور فرانسیسی صدر کی آن لائن انتہاپسندی کے خلاف مہم

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن اور فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے نیوزی لینڈ کی 2 مساجد پر حملے کی لائیو ویڈیو وائرل ہونے پر آن لائن انتہاپسندی کے خلاف ‘ کرائسٹ چرچ کال’ کے نام سے مہم کا آغاز کردیا۔ رواں برس مارچ میں نیوزی لینڈ کی 2 مساجد میں دہشت گرد حملوں میں 50 افراد کے جاں …

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ مساجد حملے پر فلم ‘ہیلو برادر’ بنانے کا اعلان

ویلنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)کانز فلم فیسٹیول 2019 میں رواں سال مارچ میں نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں ہونے والے مسلح حملوں پر فلم بنانے کا اعلان کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کے پروڈیوسر نے کانز فیسٹیول میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس فلم کا نام ‘ہیلو برادر’ رکھا جارہا ہے۔فلم کے پروڈیوسر نے ورائٹی میگزین کو …

مزید پڑھیں »