جمعرات , 24 اکتوبر 2019

نیوزی لینڈ

مذہبی ہم آہنگی کی ہیرو، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کے لیے منفرد اعزاز

کرائسٹ چرچ(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں برس مارچ میں نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد میں دہشت گرد حملے میں 50 نمازیوں کی شہادت کے بعد وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن اسلامی لباس میں مسلمانوں کے ہاں پہنچی تھیں اور ان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا تھا۔نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے مساجد پر حملے کے بعد حجاب اور اسلامی …

مزید پڑھیں »

مسجد حملہ: نیوزی لینڈ میں پہلی بار کسی ملزم پر دہشتگردی کی فرد جرم عائد

کرائسٹ چرچ(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کی پولیس نے کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد پر حملے میں ملوث دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ پر دہشت گردی کی فرد جرم عائد کردی۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی تاریخ میں یہ پہلا واقعہ ہے کہ کسی ملزم پر دہشت گردی کی فرد جرم عائد کی گئی ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے ‘ اے ایف پی ‘ کی …

مزید پڑھیں »

جیسنڈا آرڈرن اور فرانسیسی صدر کی آن لائن انتہاپسندی کے خلاف مہم

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن اور فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے نیوزی لینڈ کی 2 مساجد پر حملے کی لائیو ویڈیو وائرل ہونے پر آن لائن انتہاپسندی کے خلاف ‘ کرائسٹ چرچ کال’ کے نام سے مہم کا آغاز کردیا۔ رواں برس مارچ میں نیوزی لینڈ کی 2 مساجد میں دہشت گرد حملوں میں 50 افراد کے جاں …

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ مساجد حملے پر فلم ‘ہیلو برادر’ بنانے کا اعلان

ویلنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)کانز فلم فیسٹیول 2019 میں رواں سال مارچ میں نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں ہونے والے مسلح حملوں پر فلم بنانے کا اعلان کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کے پروڈیوسر نے کانز فیسٹیول میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس فلم کا نام ‘ہیلو برادر’ رکھا جارہا ہے۔فلم کے پروڈیوسر نے ورائٹی میگزین کو …

مزید پڑھیں »

جیسنڈا آرڈرن کو خراج تحسین، آرٹسٹ نے حجاب میں‌ ملبوس 25 میٹر لمبی تصویر بنادی

کینبرا (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے کے بعد ملک کی وزیراعظم جیسنڈا ارڈرن نے جس انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کیا اس پر پوری دنیا نے ان کی تحسین کی۔ اب آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ایک آرٹسٹ نے جیسنڈا ارڈرن کی ایک 25 میٹر اونچی تصویر بنائی ہے جس نے مسلمانوں کے دل …

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم 3 ماہ کی بیٹی کے ہمراہ اقوام متحدہ اجلاس میں شریک

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا ایرڈرن نے اپنی تین ماہ کی بیٹی کے ہمراہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کر کے ایک نئی تاریخ رقم کردی۔ ذرائع کے مطابق 38 سالہ جیسنڈا ایرڈرن اقوام متحدہ کے نیلسن منڈیلا امن اجلاس کے دوران ہال میں اپنی بیٹی نیو کو پیار کرتی اور گدگداتی …

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے بیٹی کا نام رکھ دیا

ولنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کی خاتون وزیر اعظم جے سنداآرڈن نے اپنی نومولود بیٹی کا نام نیوی تے آروہہ رکھ دیا جس کے معنی’ روشن اور منور‘ـ ہیں۔ جے سندا آرڈن کے یہاں بے نظیر بھٹو کے یوم پیدائش پر بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔ وہ بے نظیر بھٹو کے بعد بطور وزیر اعظم ماں بننے والی دوسری عالمی شخصیت …

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ نے امریکی سفارتکار کو ملک بدر کردیا

ویلنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )نیوزی لینڈ‌ میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے استثنیٰ کا حق استعمال کرتے ہوئے پولیس کو تفتیش کی اجازت نہ دینے کے بعد ایک امریکی سفارتکار کو ملک سے نکال دیا گیا ہے۔امریکی سفارتکار مبینہ طور پر 12 مارچ کو پیش آنے والے ایک واقعے میں ملوث تھا جبکہ پولیس کی جانب سے سفارتکار سے پوچھ گچھ …

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ: مسلم خاتون پر مقامی عورت نے شراب پھینک دی

ویلنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )حجاب پہنی ایک مسلمان خاتون پر مقامی عورت نے حملہ کیا، اس پر شراب پھینک کر واپس چلے جانے کی دھمکی دی۔کچھ عرصے سے امریکہ اور یورپی ممالک میں مسلم برادی کے خلاف عام عوام میں نفرت اس قدر بڑھ گئی ہے کہ حال ہی میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک، نفرت اور تعصب کے خلاف اقوام …

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ ، پارلیمنٹ میں پاناما پیپرز پر بحث ، سپیکر نے وزیر اعظم کو ایوان سے باہر نکال دیا

نیوزی لینڈ (مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کی پارلیمان میں پاناما پیپرز کے حوالے سے دھواں دھار بحث کے دوران سپیکر نے ملک کے وزیر اعظم کے ساتھ کسی قسم کی رعائت نہیں کی اور انھیں پارلیمان سے باہر نکال دیا۔پارلیمان سے نکالے جانے سے پہلے سپیکر ڈیوڈ کارٹر نے وزیر اعظم، جان کی، اور دیگر ارکان کو خبردار کیا کہ وہ …

مزید پڑھیں »