منگل , 21 مئی 2019

وینزویلا

امریکہ میں وینزویلا کے سفارت خانے پر قبضے کے خلاف احتجاج

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)وینزویلا کے سفارت خانے کو قبضہ میں لینے کے خلاف وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔امریکہ میں وینزویلا کے سفارت خانے کو قبضہ میں لیے جانے اور وینزویلا حکومت کے مہمانوں کے طور پر سفارتی سہولیات میں رہنے والے چار کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف وائٹ ہاؤس کے باہر سیکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ذرائع …

مزید پڑھیں »

امریکہ ہمارے میں ملک میں تخریب کاری کر رہا ہے، صدر ونییزویلا

کرکاس (مانیٹرنگ ڈیسک)وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو نے حکومت امریکہ کو اپنے ملک کے اندرنی معاملات میں مداخلت اور زرمبادلہ کی چوری کا الزام عائد کیا ہے۔دارالحکومت کراکاس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر نکولس مادورو نے کہا کہ امریکہ ان کے ملک میں غیر اخلاقی طور پر مداخلت اور حتی تخریبی سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

وینزویلا: نائب صدر گرفتار

کراکس(مانیٹرنگ ڈیسک) لاطینی امریکی ملک وینزویلا کا داخلی بحران شدت اختیار کر گیا، خود ساختہ صدر خوآن گوائیڈو کو لگنے والے بڑے دھچکے کے بعد غیر یقینی کی فضا ہے.تفصیلات کے مطابق خانہ جنگی کی سمت بڑھتے ہوئے وینزویلا میں خود ساختہ عبوری صدر خوآن گوائیڈو کے نائب ایڈگر زمبرانو کو گرفتار کر لیا گیا .صدر نکولاس مادورو کی سرکار …

مزید پڑھیں »

وینزویلا تنازع، امریکا اور روس مذاکرات کے لیے تیار

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) وینزویلا تنازع کی شدت نے دو عالمی طاقتوں روس اور امریکا کو مذاکرات پر مجبور کر دیا.تفصیلات کے مطابق اس تنازع کے حل کے لیے امریکی اور روسی وزرائے خارجہ میں جلد ملاقات متوقع ہے.جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق روسی نائب وزیر خارجہ سیرگئی ریابکوف نے تصدیق کی ہے کہ روسی اور امریکی وزیر جلد اس ضمن …

مزید پڑھیں »

وینزوئیلا کی صورتحال پر روس کا سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے وینزوئیلا کی صورتحال کا جائزہ لینے کی غرض سے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس تشکیل دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔کرملین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ روسی صدر پوتن نے وینزوئیلا کی صورتحال کا جائزہ لینے کی غرض سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کو کہا ہے- …

مزید پڑھیں »

‘وینزویلا میں فوجی کارروائی زیر غور ہے، پومپیو

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نے وینزویلا کی صورت حال پر روس اور کیوبا کی مداخلت کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے فوجی کارروائی ممکن ہے۔امریکی ٹی وی فوکس بزنس کو ایک انٹرویو میں پومپیو کا کہنا تھا کہ ‘وینزویلا میں فوجی کارروائی زیر غور ہے’۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘صدر …

مزید پڑھیں »

وینزویلا کے صدر کا تختہ اُلٹنے کی سازش پھر ناکام

کرکاس (مانیٹرنگ ڈیسک)وینزویلا کے صدر کا تختہ اُلٹنے کی امریکی سازش ایک بار پھر ناکام ہو گئی ہے۔امریکی حمایت یافتہ اور ٹرمپ کےخود ساختہ صدر خواں گوائیڈو کو فوج نے ایک بار پھر مسترد کر دیا اور اس طرح اس کی اور امریکی صدر ٹرمپ کی وینزویلا کے قانونی صدرمادرو کا تختہ الٹنے کی سازش ایک بار پھر ناکام ہو …

مزید پڑھیں »

امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں،صدروینیز ویلا مادورو

کرکاس (مانیٹرنگ ڈیسک)وینیز ویلا کے صدر نکولس مادورو نے اپنے ملک کے مرکزی بینک کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔صدر نیکولس مادورو نے وینیزویلا کے مرکزی بینک کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن کی عائد کردہ تمام پابندیاں غیر قانونی ہیں۔امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ وینیزویلا …

مزید پڑھیں »

امریکی دباؤ کے مقابلے میں وینزوئیلا کے عوام اور فوج کے اتحاد پر تاکید

کرکاس(مانیٹرنگ ڈیسک)وینزوئیلا کے وزیر دفاع نے صدر نکولس مادورو کی حکومت کے خلاف واشنگٹن کے بڑھتے ہوئے دباؤ اور مداخلتوں کے دوران امریکا کی ان مداخلتوں اور دباؤ کے مقابلے میں ملک کے عوام اور فوج کے درمیان اتحاد پر زور دیا ہے۔وینزوئیلا کے وزیر دفاع پادرینو نے کہا ہے کہ ملک کی آزادی و خودمختاری اور اقتدار اعلی کے …

مزید پڑھیں »

امریکی وارنٹ پر وینزویلا کے خفیہ ادارے کے سابق چیف گرفتار

میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) وینزویلا کے خفیہ ادارے کے طویل عرصے تک سربراہ رہنے والے میجر جنرل (ر) ہوگو کارواجال کو امریکی وارنٹ پر ہسپانوی پولیس نے میڈرڈ سے گرفتار کرلیا۔امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ کے مطابق صدر نکولس مدورو کے مخالف کی حمایت بند کرنے کے کچھ ہفتوں بعد امریکا کی جانب سے ان کے …

مزید پڑھیں »