منگل , 4 اگست 2020

چین

چین میں کورونا کے بعد زندگی کی رونقیں بحال

چین نے کافی جدوجہد اور قومی عزم سے بالآخر کورونا کو شکست دے دی۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے مرکز چین میں زندگی رفتہ رفتہ معمول پر آرہی ہے۔ چین میں وبا کا مرکز ووہان رہا جہاں اب رفتہ رفتہ طبی عملے پر دباؤ کم ہوتا جارہا ہے اور وہاں کے لوگ اب 2 ماہ بعد قرطینہ سے …

مزید پڑھیں »

چین نے کورونا کے باعث لاک ڈاؤن کیے گئے شہر ووہان کو جزوی طور پر کھول دیا

چین میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کیے گئے شہر ووہان کو جزوی طور پر کھول دیا گیا ہے جس کے باعث ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد آبادی کا شہر ووہان میں سرگرمیاں بحال ہونے لگی ہیں۔کورونا وائرس دنیا میں سب سے پہلے گزشتہ برس چین کے صوبے ہوبئی کے شہر ووہان میں منظر عام پر آیا تھا …

مزید پڑھیں »

چین سے طبی آلات کی ایک اور کارگو فلائٹ کی کراچی آمد

چینی حکومت کی جانب سے پاکستان میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے طبی امدادی سامان لے کر تیسرا کارگو ہوائی جہاز کراچی پہنچ گیا ہے۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق چینی کمپنی وائی ٹی او کارگو ایئر لائنز کی پرواز وائی جی 9067 نے آج دوپہر سوا بارہ بجے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی۔3 دن کے دوران …

مزید پڑھیں »

چین کا لاہورمیں ہنگامی بنیادوں پر اسپتال بنانے کا اعلان

چینی چینی یونیورسٹی نے صوبہ پنجاب کے مرکزی شہر لاہورمیں ہنگامی بنیادوں پر ایک بڑا اسپتال بنانے کا عندیہ دیا ہے۔تسنیم نیوز کے مطابق، کوروناوائرس سے بچاؤ کیلئے چینی یونیورسٹی نے لاہور میں اسپتال کے قیام کا اعلان کرتےہوئے کہا کہ چینی یونیورسٹی کوروناٹیسٹ کٹس ، ماسک،دستانے بھی عطیہ کرے گی۔تفصیلات کے مطابق کوروناوائرس سے بچاؤ کیلئےپاک چین دوستی کا …

مزید پڑھیں »

چین میں کرونا کی وبا سر اٹھانے لگی، صحت یاب ہونے والوں کے ٹیسٹ پھر پازیٹیو آنے لگے

بیجنگ: چین میں کرونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کے ٹیسٹ پھر پازٹیو آنے لگے جس کے بعد ڈاکٹرز نے ایک بار پھر وبا کو ملک کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبے ہوبے کے شہر ووہان کے ڈاکٹرز نے انکشاف کیا ہے کہ وہ مریضوں جنہوں نے کرونا کو شکست دی اُن کے …

مزید پڑھیں »

بیجنگ: چین میں رہائشی عمارت کی سیڑھیوں سے کروناوائرس مبینہ طور پر شہری میں منتقل ہوگیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رہائشی فلیٹ کی سیڑھیاں کروناوائرس کا ’’لی‘‘ نامی مریض استعمال کرچکا تھا جس کے باعث وائرس اس کے پڑوسی میں منتقل ہوگیا۔ اسی کے پیش نظر عمارت میں رہنے والے تمام افراد کے کروناوائرس ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔ یہ واقعہ چینی دارالحکومت بیجنگ میں پیش آیا۔بیجنگ میں کروناوائرس کا یہ دوسرا کیس ہے۔ …

مزید پڑھیں »

چین سے متعلق پیش گوئی کرنے والے سائنسدان نے کورونا کے حوالے سے خوشخبری سنادی

امریکی نوبیل انعام یافتہ پروفیسر نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی کے حوالے سے خوشخبری سنادی۔کیمسٹری میں نوبیل انعام حاصل کرنے والے اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر مائیکل لیوٹ نے پیش گوئی کی ہے کہ امریکا میں کورونا وائرس سے نمٹنے کا ٹرننگ پوائنٹ جلدی آئے گا اور ملک میں حالات اندازوں سے جلد ہی معمول پر آجائیں گے۔مائیکل لیوٹ …

مزید پڑھیں »

چین نے کامیابی کے ساتھ خلا میں فوجی سیٹلائٹ بھیج دیا

منگل کی صبح ، چین نے اعلان کیا کہ انہوں نے خلاء میں مصنوعی سیارہ کی ایک کھیپ کامیابی کے ساتھ لانچ کی ہے۔ چینی حکومت کے مطابق ، ان کی فوج نے اپنے لانگ مارچ 2 سی راکٹ کے ذریعے تین نئے فوجی نگرانی کے مصنوعی سیارہ کو مدار میں داخل کیا۔لانگ مارچ 2 سی راکٹ مبینہ طور پر …

مزید پڑھیں »

چین میں کرونا کے بعد ’’ہنتا وائرس‘‘ کا خوف، پہلی موت

بیجنگ: چین میں کروناوائرس کے بعد ’’ہنتاوائرس‘‘ کا خوف پھیلنے لگا، مذکورہ وائرس سے پہلا مریض ہلاک ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین میں کرونا کے بعد ہنتاوائرس نے شہریوں میں خوف پھیلا رکھا ہے۔ صوبے ینان میں پہلا مریض ہنتاوائرس سے دم توڑ گیا۔مرنے والے مریض نے بس میں سفر کی تھی جس کے بعد مذکورہ بس …

مزید پڑھیں »

ووہان سے لاک ڈاؤن ختم، دنیا کے کئی ممالک میں شروع

اس وقت جہاں دنیا کے متعدد ممالک کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کر رہے ہیں، وہیں دوسری جانب چین کے صوبے ہوبے کے شہر ووہان سے لاک ڈاؤن کو ختم کیا جار ہا ہے۔چینی شہر ووہان دنیا کا وہ پہلا شہر بنا تھا جہاں کورونا وائرس کی وجہ سے سب سے پہلے یعنی 23 …

مزید پڑھیں »