پیر , 27 جنوری 2020

چین

مسئلہ کشمیر کو یو این چارٹرکے مطابق حل کرنے پر چین کی تاکید

چین نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر یواین چارٹر اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔گینگ شوانگ کا مزید کہنا تھا کہ یو این سلامتی کونسل کے ارکان کو ہندوستان کے زیرِانتظام کشمیر …

مزید پڑھیں »

کشمیر کو بھارت اورپاکستان کے درمیان متنازع علاقہ سمجھتےہیں؛چین

نیویارک: اقوام متحدہ میں چین کے مندوب زینگ جن نے کہا ہے کہ چین کشمیر کو بھارت اور پاکستان کے درمیان متنازع علاقہ سمجھتا ہے اور عالمی ادارے کے زیر نگرانی استصواب رائے کے ذریعے کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول کے مطالبے پر عمل درآمد کے حوالے سے اس کی قرارداد کی حمایت کرتا ہے ۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

تجارتی جنگ کا خاتمہ، امریکہ اور چین کے درمیان ڈیل

واشنگٹن : امریکہ اورچین کےدرمیان تجارتی جنگ کے خاتمے کیلئے ڈیل طے پاگئی، امریکہ کا کہناہے کہ یہ ڈیل پہلا مرحلہ ہے مزید معاملات پر مذاکرات جاری رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق دو عالمی طاقتوں کے درمیان جاری تجارتی جنگ اور کشیدگی کے خاتمے کیلئے ڈیل طے پاگئی، ڈیل پرامریکی صدرڈانلڈ ٹرمپ نے دستخط کئے، ڈیل پر دستخط ہونے سے امریکہ …

مزید پڑھیں »

چین ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا مخالف

چینی حکومت نے ایک بار پھر ایران سے متعلق امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتے ہوئے انھیں بین الاقوامی قوانین کے خلاف قرار دے دیاچینی دفترخارجہ کے ترجمان جینگ شوانگ نے کہا ہے کہ ہمارا موقف واضح ہے ہم یکطرفہ پابندیوں کے مخالف ہیں اور ہمارا یقین ہے کہ پابندیوں کے ناپسندیدہ استعمال سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ …

مزید پڑھیں »

امریکی فوجی طاقت سے ناجائز فائدہ اٹھانے سے باز رہے، چین کا انتباہ

چین نے کہاہے کہ امریکہ کی فوجی مداخلت نے مشرق وسطی کشیدگی میں اضافہ کردیا ہے۔بیجنگ میں ملکی اور غیر ملکی صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے ایران اور عراق کے مسائل میں فوجی مداخلت اور جنرل سلیمانی کے قتل کے ذریعے مشرق وسطی کی کشدگی میں اضافہ کا بابت امریکہ کڑی …

مزید پڑھیں »

چین نے مریخ منصوبے کے تحت طاقتور راکٹ خلا میں بھیج دیا

بیجنگ: چین نے 2020 میں اپنے مریخ مشن کو آگے بڑھانے کے لیے دنیا کا سب سے طاقت ور راکٹ لانچ کردیا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق چین کے سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی پر دکھائی گئی براہ رست نشتریات میں شی جیان 20 ٹیسٹ سیٹلائٹ پے لوڈ پر مشتمل بھاری لانگ مارچ 5 راکٹ …

مزید پڑھیں »

ایران، روس اور چین کےفوجی مشقوں کے حوالے سے امریکی تشویش پر چین کا رد عمل

بحر ہند کے شمال میں ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کے حوالے سےامریکی تشویش پرچین نےسخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔بحیرہ عمان میں ایران، چین اور روس کے درمیان شروع ہونے والی مشترکہ بحری مشقوں کے موقع پر چینی دفترخارجہ کے ترجمان جینگ شوانگ نے جمعہ کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ مشقیں …

مزید پڑھیں »

چین کا قرآن و بائبل کو مرتب کرنے کا اعلان ۔ اویغور مسلمانوں کی مذہب کشی کا سلسلہ جاری

بیجنگ: انگریزی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق چینی حکومت نے قرآن مجید اور بائبل کو مرتب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ ماہ چین کی نسلی و مذہبی امور کی کمیٹی نے ایک اہم اجلاس میں طے کیا کہ قرآن مجید اور بائبل کا ترجمہ سوشلزم کے نظریات کے مطابق کیا جائے گا۔ اور ان الہامی کتب کی …

مزید پڑھیں »

ہانگ کانگ: کرسمس کے موقع پر مظاہرین پرآنسو گیس کے شیل فائر

ہانگ کانگ میں پولیس نے کرسمس کے موقع پر ہزاروں مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل فائر کیے۔مظاہرین نے کرسمس کے روایتی ماسک چہروں پر پہنے ہوئے تھے، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کا آغاز شاپنگ مالز میں ہوا، جب مظاہرین نے پولیس پر چھتریاں اور دیگر اشیا پھینکنا شروع کر دیں۔ جوابی کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے مظاہرین …

مزید پڑھیں »

ہانک کانگ؛ چینی صوبہ سنکیانگ کے یغور مسلمانوں کی حمایت میں ریلی

ہانگ کانگ میں ایک ہزار سے زیادہ افراد نے اتوار کو چین کے صوبہ سنکیانگ سے تعلق رکھنے والے یغور مسلمانوں کے حق میں پُرامن ریلی نکالی ہے۔انھوں نے یغور پرچم اور پوسٹرز اٹھارکھے تھے۔ مظاہرین میں نوجوان اور بڑی عمر کے لوگ شامل تھے۔انھوں نے سیاہ لباس پہن رکھے تھے اور اپنی شناخت چھپانے کے لیے نقاب اوڑھ رکھے …

مزید پڑھیں »