منگل , 23 اپریل 2024

چین

چین میں ٹرک جنازے کے شرکاء پر چڑھ دوڑا، 17 افراد ہلاک

بیجنگ: مشرقی چین میں ایک ٹرک جنازے کے شرکاء پر چڑھ دوڑا جس کے باعث 17 افراد ہلاک جبکہ 22 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹریفک کا خوفناک حادثہ صوبہ جیانگسی کے نانچانگ کاؤنٹی میں پیش آیا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام کی جانب سے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جا …

مزید پڑھیں »

چین اور طالبان حکومت نے 25 سالہ اہم اقتصادی معاہدے پر دستخط کر دیئے

کابل : افغانستان میں طالبان حکومت اور چین کے درمیان 25 سالہ اہم اقتصادی معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے۔رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت اور چائنا نیشنل پیٹرولیم کارپوریشن کی ذیلی کمپنی کے درمیان معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں جس کے تحت طالبان حکومت کو رائلٹی فیس کی مد میں 15 فیصد آمدنی حاصل ہوگی جبکہ تیل …

مزید پڑھیں »

چین کا ہانگ کانگ کیساتھ اپنی سرحد دوبارہ کھولنے کا اعلان

بیجنگ: چین نے ہانگ کانگ کے ساتھ اپنی سرحد کو دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے جو گزشتہ تین سال سے بند تھی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چینی سرزمین کا سفر کرنے والے ہانگ کانگ کے رہائشیوں کو پہنچنے کے بعد قرنطینہ یا کوویڈ 19 ٹیسٹ کروانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ مسافروں کو روانگی سے قبل کوویڈ 19 کی …

مزید پڑھیں »

چین نے اپنے مسافروں پر سفری پابندیوں کو ناقابل قبول قرار دے دیا

بیجنگ:چین میں زیرو کووڈ پالیسی ختم کرنے کے بعد کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا نے خبر دی ہے کہ دنیا کے درجن سے زائد ممالک نے کورونا خطرے کے پیش نظر چین سے آنے والے مسافروں پر پابندی لگا دی تھی جس کو چین نے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ واضح …

مزید پڑھیں »

صدرپیوٹن کی چینی ہم منصب کو دورہ روس کی دعوت

ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کو روس کے دورے کی دعوت دے دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کی جانب سے جاری بیان میں چین کے صدر شی جن پنگ کو ’ڈئیر فرینڈ‘ کہہ کر مخاطب کیا گیا۔صدرپیوٹن نے کہا کہ ہم صدر شی جن پنگ کے دورہ روس کے منتظر ہیں۔چینی صدر کے …

مزید پڑھیں »

عالمی ادارہ صحت کا چین کو کورونا اعداد وشمار باقاعدگی سے جاری کرنے پر زور

نیویارک :عالمی ادارہ صحت نے چین پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں رپورٹ ہونیوالے کورونا کیسز اور اموات کے اعداوشمار باقاعدگی سے جاری کرے ۔خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے موجودہ صورتحال کے جامع جائزے کے لئے چینی حکومت سے اعداد و شمار کا تبادلہ کرنے اور کورونا کیسز کے بارے میں تحقیقات جاری رکھنے …

مزید پڑھیں »

روس اور چین کے درمیان فوجی تعاون مضبوط ہو رہا ہے:پیوٹن

اس کے ساتھ ہی یوکرین میں جنگ کے جاری رہنے اور روس پر مغربی دباؤ کے تسلسل کے ساتھ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے آج سے ایک گھنٹہ قبل اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے عملی طور پر ملاقات کی. شیئرینگ :TwitterinstagramEmailTelegramShare پوٹن: روس اور چین کے درمیان فوجی تعامل مضبوط ہو رہا ہے،اس کے ساتھ ہی …

مزید پڑھیں »

امریکہ عدم تحفظ کا سبب ہے:چین

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ بحیرہ جنوبی چین سمیت عدم تحفظ کا سبب ہے اور واشنگٹن سے کہا کہ وہ خطرناک اور اشتعال انگیز کارروائیاں بند کرے۔ چینی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ کے حوالے سے وانگ وین بن نے جمعے کے روز امریکی فوج کی طرف سے چین کے سمندری پانیوں میں ایک امریکی لڑاکا …

مزید پڑھیں »

کن گینگ چین کے نئے وزیرخارجہ مقرر

بیجنگ:کن گینگ کے بارے میں یہ سمجھا جاتا ہے کہ وہ چینی صدر کے بااعتماد ساتھی ہیں۔کن گینگ چین کے نئے وزیرخارجہ مقرر کردیے گئے ہیں۔ بیجنگ سے چین کے سرکاری ریڈیو کے مطابق کن گینگ اس وقت امریکا میں چین کے سفیر تعینات ہیں۔ چینی سرکاری ریڈیو کا کہنا ہے کہ کن گینگ موجودہ وزیر خارجہ وانگ یی کی …

مزید پڑھیں »

تائیوان کا چین پر بڑے پیمانے پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام

تائیوان کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق چین تائیوان کی بحری اور فضائی حدود کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزی کر رہا ہے۔ تائیوان کے وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ چینی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں اور ڈرونز سمیت 71 طیاروں نے میڈیئن لائن عبورکی۔ تائیوان کی حدود میں چین کی جانب سے …

مزید پڑھیں »