بدھ , 24 اپریل 2024

چین

چین کا شمالی کوریا کیساتھ امن کے لیے مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار

پیانگ یانگ: چین کے صدر شی جنپنگ نے شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن کو بھیجے گئے پیغام میں امن کے لیے مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے میزائل تجربات نے عالمی قیادت میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا نے …

مزید پڑھیں »

چین؛ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک

بیجنگ: چین کے شہر سنکیانگ میں ایک بلند و بالا رہائشی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے خود مختار علاقے سنکیانگ میں ایک رہائشی عمارت میں آتشزدگی کے باعث بھگدڑ مچ گئی۔ رہائشی اپنی جانیں بچانے کے لیے کھڑکیوں سے کود پڑے۔ …

مزید پڑھیں »

چین اور قطر کے درمیان گیس کی فراہمی کا 27 سالہ معاہدہ

دوحہ: روس اور یوکرین جنگ سے توانائی کے ممکنہ بحران کو مدنظر رکھتے ہوئے چین نے بھی قطر کے ساتھ 4 ملین ٹن ایل این جی کی خریداری کے لیے 27 سالہ معاہدہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کے دارالحکومت میں جہاں فٹبال ورلڈکپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں وہیں عالمی معاہد بھی جاری ہیں۔ دوحہ …

مزید پڑھیں »

چین کی فیکٹری میں آتشزدگی، 36 افراد ہلاک

بیجنگ: چین کے شہر آنیانگ میں ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 36 افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چین کے صوبے صوبے خنان کے شہر آنیانگ کے ہائی ٹیک زون میں واقع ایک فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے عمارت کے بڑے حصے کو لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کے باعث علاقے میں …

مزید پڑھیں »

تائیوان چین کے لیے ایک حفاظتی "ریڈ لائن” ہے:چینی وزیر خارجہ

بیجنگ:چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے امریکہ کو بتایا کہ تائیوان چین کے لیے ایک حفاظتی "ریڈ لائن” ہے جسے واشنگٹن کو کبھی عبور نہیں کرنا چاہیے۔چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اتوار کو چین کی وزارت خارجہ کی طرف سے شائع ہونے والے ایک بیان میں حالیہ دنوں میں G20 اور APEC سربراہی اجلاسوں میں چینی صدر …

مزید پڑھیں »

ایشیا پیسیفک خطہ بڑی طاقتوں کی پنجہ آزمائی کا میدان نہیں بننا چاہیے: چین

بیجنگ:چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ نے ایشیا پیسیفک اقتصادی تعاون کے کامیاب تجربے کا خلاصہ بیان کرتے ہوئے اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ ایشیا پیسیفک خطہ کسی کا ‘بیک یارڈ’ نہیں، اسے بڑی طاقتوں کی پنجہ آزمائی کا میدان نہیں بننا چاہیے۔ صدر شی جن …

مزید پڑھیں »

چین میں کورونا پھر سر اُٹھانے لگا؛ 6 ماہ میں مہلک وائرس سے پہلی موت

بیجنگ: چین میں کورونا سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا یہ 6 ماہ میں کورونا سے پہلی موت ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں 6 ماہ کے وقفے بعد کورونا سے ہونے والی پہلی ہلاکت ہوئی ہے۔ 87 سالہ بیجنگ کے رہائشی کا چند روز قبل ہی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ تاہم یہ نہیں بتایا …

مزید پڑھیں »

ایشیا کو بڑی عالمی طاقتوں کے مقابلوں کا اکھاڑہ نہیں بننا چاہیے: چینی صدر

بنکاک:چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ایشیا کو بڑی عالمی طاقتوں کے مقابلوں کا اکھاڑہ نہیں بننا چاہیے۔چینی صدر انڈونیشیا میں جی 20 اجلاس کے بعد ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن اجلاس میں شرکت کیلئے تھائی لینڈ پہنچے، اس موقع پر انہوں نے بینکاک میں ایک تقریب میں شرکت کر کے تقریر کرنا تھی تاہم بعض اہم ملاقاتوں …

مزید پڑھیں »

شرح سود میں اضافے کو روکنے کی ذمہ داری دولت مند ممالک کو لینی چاہیے، چین

بالی: چین کے صدر شی جنپنگ نے انڈونیشیا میں ہونے والے جی 20 سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود میں اضافے کو روکنے کی ذمہ داری دولت مند ممالک کو لینی چاہیے تاکہ دنیا میں یکساں طور پر ترقی، تعمیر اور خوشحالی کی راہ ہموار ہو۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے بالی …

مزید پڑھیں »

چینی اور امریکی صدور کی اہم ملاقات، عالمی امن کیلئے ملکر کام کرنے کا عزم

بالی: بالی میں چین اور امریکا کے صدور کی اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے عالمی امن و استحکام کیلئے ملکر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔جی 20 سمٹ کے موقع پر پیر کو انڈونیشیا کے دارالحکومت بالی میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں صدور نے خوشگوار موڈ میں ایک دوسرے کیساتھ مصافحہ کیا۔ چینی …

مزید پڑھیں »