بدھ , 24 اپریل 2024

چین

سی پیک کو بیلٹ اینڈ روڈ کا مثالی منصوبہ بنانا چاہتے ہیں، چین

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو نینگ نے کہا ہے کہ چین پاک اقتصادی راہداری ’’دی بیلٹ اینڈ روڈ‘‘ کے تحت اہم منصوبہ ہے اور نئے عہد میں چین پاک تعاون کا مثالی منصوبہ بھی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق ترجمان نے کہا کہ سی پیک کے تحت توانائی کے شعبے میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کی گئی …

مزید پڑھیں »

چین دوسرے ملکوں میں فساد برپا اور اندرونی معاملات میں مداخلت کے خلاف ہے:ترجمان ماؤ ننگ

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے امریکہ کی جانب سے ایران میں ہنگامہ آرائیوں کی حمایت کے رد عمل میں کہا کہ چین کسی بھی بہانے سے ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے خلاف ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اتوار کے روز اپنی روزانہ کی نیوز بریفنگ میں ایران کے خلاف امریکی …

مزید پڑھیں »

اویغور مسلمانوں سے چین کا سلوک: اقوام متحدہ میں بحث کی درخواست مسترد

نیویارک:اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں چین میں اویغور مسلمانوں پر مبینہ مظالم کے حوالے سے مغربی ممالک کی پیش کردہ تحریک کو مسترد کر دیا گیا۔پاکستان سمیت کونسل کے رکن کئی مسلمان ممالک نے بھی اس تحریک کی مخالفت کی ہے۔ کونسل کی 16 سالہ تاریخ میں یہ دوسرا موقع ہے جب کسی تحریک کو مسترد کیا گیا …

مزید پڑھیں »

ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں پر چین کا سخت رد عمل

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ایرانی تیل اور پٹرولیم مصنوعات پر نئی پابندیوں کی شدید مخالفت کی ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان مائو نینگ نے ایک پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ چین ہمیشہ ہی امریکہ کی یکطرفہ اور غیر قانونی پابندیوں کا مخالف رہا ہے اور واشنگٹن سے ہم نے ہمیشہ یہ مطالبہ کیا …

مزید پڑھیں »

چین نے ملک میں تیار کردہ بڑے مسافر طیارے ‘سی 919’ کی منظوری دے دی

بیجنگ:چین کے ریگولیٹر نے ملک میں تیار کردہ پہلے بڑے مسافر جہاز کی منظوری دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق بیجنگ کو امید ہے کہ یہ غیر ملکی طیاروں بوئنگ 737 میکس اور ایئر بس اے 320 سے مسابقت کرے گا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ رپورٹس اور سوشل میڈیا پر تصاویر کے مطابق سی …

مزید پڑھیں »

چین کے ریسٹورینٹ میں آتشزدگی سے17 افراد ہلاک اور 3 زخمی

بیجنگ: چین کے ایک معروف ریسٹورینٹ میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شہر چانگچون کے ایک ریسٹورینٹ میں لگنے والی آگ میں 17 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ تاحال ریسٹورینٹ میں لگنے والی آگ کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکا۔ فائر …

مزید پڑھیں »

تائیوان میں غیر ملکی مداخلت کو کچل کر رکھ دیا جائے گا: چین

نیویارک:چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا کہ وہ تائیوان کے حوالے سے "غیر ملکی مداخلت کے خلاف کھڑے ہونے” کے لیے سخت ترین اقدامات کریں گے۔اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کے شرکاء سے اپنے خطاب میں وانگ نے کہا کہ جب چین مکمل طور پر متحد ہو گا تب ہی آبنائے تائیوان میں حقیقی امن قائم ہو سکتا …

مزید پڑھیں »

واشنگٹن کو شام کے قومی وسائل کی لوٹ مار بند کرنی چاہیے: چین

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکیوں اور ان کے کرائے کے فوجیوں کے ہاتھوں شام کے 66 ہزار بیرل تیل کی لوٹ مار کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن کو شام کے قومی وسائل کی لوٹ مار بند کردینی چاہیے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ یی نے جمعرات کو ایک …

مزید پڑھیں »

چین نے اروناچل کو اپنا حصہ دکھا دیا

ثمرقند: اروناچل پردیش کو اپنا حصہ ظاہر کرنے پر مودی کی چین کے سامنے ایک نہ چل پائی۔بھارت کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ۔ چین نے نقشہ میں اروناچل پردیش کو اپنا حصہ دکھا دیا۔ ذرائع کے مطابق اپنے ملک کی اقلیتوں کے حقوق سلب کرنے والے اور خطے میں دہشت گردی کو …

مزید پڑھیں »

چین، تائیوان کے ساتھ پُرامن طریقے سے ‘دوبارہ اتحاد’ کی کوششوں پر تیار

بیجنگ:چین پرُامن طریقے سے تائیوان کے ساتھ ‘دوبارہ اتحاد’ کرنے کے لیے بھرپور کوشش کرنے پر تیار ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق چین جمہوری طریقے سے چلنے والے تائیون کو اپنا علاقہ ہونے کا دعویٰ کرتا ہے، تائیوان کی حکومت چین کے اس دعوے کو مسترد کرتی ہے اور کہتی ہے کہ جزیرے کے لوگ ہی اپنے …

مزید پڑھیں »