ہفتہ , 20 اپریل 2024

چین

چین نے امریکہ کو سب سےبڑا معاشی جھٹکا دے دیا

ابلاغ نیوز نے سی این بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین نے دنیا کے سب سے بڑے تجارتی معاہدے میں 14ممالک کو اپنے ساتھ ملا کر امریکہ کو سب سے بڑا جھٹکا دے دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق چین نے یہ معاہدہ 14ایشیاء پیسیفک ممالک کے ساتھ کیا ہے جو دنیا کا سب سے بڑا تجارتی …

مزید پڑھیں »

آخرکار چین نے امریکی صدر جوبائیڈن کو مبارکباد دیدی

چین نے بالآخر امریکا کے 46ویں صدر جو بائیڈن کو متوقع کامیابی پر مبارکباد دے دی تاہم روس اب بھی خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان چینی وزارتِ خارجہ نے حالیہ امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر 46ویں امریکی صدر جوبائیڈن اور ان کی نائب کمالہ ہیرس کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

چین نے امریکہ کو عالمی امن کے لئے بہت بڑا خطرہ قراردیدیا

بیجنگ: چین کی وزارت دفاع نے امریکی فوج کو عالمی امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق 2 ستمبر کو امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے کانگریس میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں چینی فوج کو امریکہ کے قومی مفاد اور عالمی امن کے لیے خطرہ قراردیا گیا تھا۔ اس رپورٹ پر ردّعمل …

مزید پڑھیں »

چین نے بیجنگ کیلئے پاکستان سمیت 8 ممالک کو فلائٹس آپریشن کی اجازت دے دی

بیجنگ: چین نے بیجنگ کے لیے پاکستان سمیت متعدد ممالک سے براہ راست بین الاقوامی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کے اجازت دے دی۔ چین کی ایوی ایشن اتھارٹی کے حکام کے مطابق کورونا وائرس کی کمی اور 5 مہینوں کی بندش کے بعد مذکورہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ چینی حکام نے کہا کہ نئے قوانین کا اطلاق جمعرات سے پاکستان، …

مزید پڑھیں »

جوہری معاہدے کے حوالے سے چین نے امریکہ کی مذمت کی

بیجنگ: چین کی وزارت حارجہ کی ترجمان نے جوہری معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اس معاہدے پر عمل در آمد کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان "هوآ چون یینگ” Hua Chunying نے جوہری معاہدے کو کمزور کرنے کیلئے امریکی کوششوں کی …

مزید پڑھیں »

امریکی الزامات سراسر بہتان ہیں: چین

اسلام آباد:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانے کے خلاف امریکی حکام کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان الزامات کی کوئی حقیقت نہیں ہے اور یہ سراسر افواہ اور بہتان ہے۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین …

مزید پڑھیں »

چین: دنیا کے سب سے بڑے آبی طیارے کی پہلی کامیاب پرواز

بیجنگ: چین میں دنیا کے سب سے بڑے آبی طیارے کی سمندر کے اوپر پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشرقی چین میں ایم فیبیس اے جی 600 نامی طیارے نے 31 منٹ میں آزمائشی پرواز مکمل کی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ طیارے میں میری ٹائم سرچ اور …

مزید پڑھیں »

چین میں امریکی قونصل خانہ سے امریکی پرچم بھی اتار دیا گیا

بیجنگ: چین کے شہر چینگدو میں امریکی قونصل خانے کی عمارت بند کر دیئے جانے کے بعد قونصل خانے کی عمارت سے امریکی پرچم اتار دیا گیا ہے۔ابلاغ نیوز نے آئی آر آئی بی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ چین کے صوبے سیچوآن کے صدر مقام چنگدو میں امریکی قونصل خانے کی عمارت سے امریکی پرچم اتار …

مزید پڑھیں »

چین کا امریکا پر پلٹ کر وار، چینگ ڈو میں امریکی قونصل خانہ کو بند کر دیا

واشنگٹن: امریکہ کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصلیٹ بند کیے جانے کے چند گھنٹوں بعد چین نے چینگ ڈو میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ابلاغ نیوز نےفرانسیسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ چین کی وزارت خارجہ نے آج جمعہ کے روز چینگ ڈو شہر میں امریکی قونصل …

مزید پڑھیں »

بھارت کیساتھ مذاکرات ناکام ہونیکا خدشہ، چین نے لداخ میں مزید 40 ہزار فوجی پہنچا دیئے

نئی دہلی: لداخ میں چین کے ہاتھوں کرنل سمیت بیس بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام ہوتے دکھائی دے رہے ہیں، چین نے بھارت کی سرحد کیساتھ 40 ہزار فوجی لائن آف ایکچول کنٹرول (ایل اے سی) پر پہنچا دیئے۔ابلاغ نیوز نےبھارتی خبر رساں ادارے کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ …

مزید پڑھیں »