ہفتہ , 20 اپریل 2024

چین

ایران روس اور چین انتخابات میں مداخلت کی کوشش کر رہے ہیں: امریکہ کا الزام

امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر بلا کسی ثبوت کے مختلف ممالک منجملہ ایران، روس اور چین پر آئندہ امریکی انتخابات میں مداخلت کی کوشش کرنے کا الزام دہرایا ہے۔ابلاغ نیوز نے فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائک پمپئو نے اپنے ایک انٹرویو میں ایران، روس، چین اور شمالی کوریا …

مزید پڑھیں »

لبنان نے مالی بحران سے نکلنے کے لیے چین کا رخ کر لیا

بیروت: مغربی اور عرب ریاستوں کے ساتھ بات چیت میں پیشرفت نہ ہونے کے بعد لبنان نے معاشی مدد کے لئے چین کا رخ کر لیا ہے۔ابلاغ نیوز نے ایسوسی ایٹڈ پریس کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ لبنان چین سے سرمایہ کاری کے حصول کے لئے کوشاں ہے جبکہ مالی بحران پر قابو پانے کے لئے مغرب اور …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر نے چین پر سخت پابندیوں کی منظوری دیدی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے خلاف مزید سخت پابندیوں کی منظوری کے قانون پر دستخط کر دیئے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور چین کے درمیان تناؤ میں مزید اضافہ ہوگیا ہے اور حریف ممالک ایک دوسرے پر پابندیاں لگانے میں سبقت لے جانے میں مشغول ہیں۔ جس کی تازہ مثال صدر ٹرمپ کی جانب …

مزید پڑھیں »

چین کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا تجربہ

چینی عوام کی لبریشن آرمی کی فضائیہ نے حال ہی میں بحیرہ جنوبی چین میں بیلسٹک اینٹی شپ میزائل کا تجربہ کیا۔ابلاغ نیوز نیشنل انٹرسٹ ویب سائٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ چینی عوام کی لبریشن آرمی کی فضائیہ نے حال ہی میں بحیرہ جنوبی چین میں بیلسٹک اینٹی شپ میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق …

مزید پڑھیں »

چین کے بائیو فیول پلانٹ میں دھماکہ

چین کے جنوب مشرقی صوبہ فیوجیان کے شہر لونگیان میں ایک بائیو فیول پلانٹ میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ابلاغ نیوز نے چین کے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ چین مشرقی فیوجیان میں ایک بائیو فیول پلانٹ میں زوردار دھماکہ ہوا ہے۔ چین میں بائیو فیول کمپلیکس میں دھمکے سے لگی آگ سے …

مزید پڑھیں »

چین کا جوابی اقدام … امریکی ذمے داران اور اداروں پر پابندیاں عائد

چین کی جانب سے امریکی ذمے داران اور اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے نقل کیا ہے کہ چین کی جانب سے امریکی ذمے داران اور اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پابندیوں کی لپیٹ میں آنے والوں میں ریپبلکن سینیٹر مارو روبیو …

مزید پڑھیں »

چین کے ساتھ تعلقات سے سخت نقصان پہنچا ہے، امریکی صدر

واشنگٹن : امریکی صدر ٹرمپ نے چین سے متعلق اپنی گفتگو میں کہا ہے کہ فی الحال چین سے تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر بات کا نہیں سوچ رہے۔ابلاغ نیوز نے اے آر وائی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارت سنبھالنے کے بعد سے چین، ایران و دیگر ممالک سے مسلسل تنازعات چل …

مزید پڑھیں »

سنکیانگ میں یغورمسلم سے نارواسلوک پرچین کے4 اعلیٰ عہدے داروں پرامریکا کی پابندیاں عاید

امریکا نے جمعرات کو چین کے چار اعلیٰ عہدے داروں پر مغربی صوبہ سنکیانگ میں یغور مسلمانوں سے ناروا سلوک اور ان کے انسانی حقوق کی پامالیوں پر پابندیاں عاید کردی ہیں۔ امریکا کی پابندیوں کی زدمیں آنے والوں میں سنکیانگ میں چین کی حکمراں کمیونسٹ پارٹی کے سیکریٹری چِن قوان گیو اور سنکیانگ پبلک سکیورٹی بیورو کے سیکریٹری شامل …

مزید پڑھیں »

تبت سے متعلق تنازع، چین کا امریکی عہدیداروں پر ویزا پابندیوں کا اعلان

تبت سے متعلق تنازع پر چین نے بھی امریکی عہدیداروں کیخلاف جوابی ویزا پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا۔ابلاغ نیوز نے جنگ اخبار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کا کہنا ہے کہ تبت سے متعلق معاملات پر بُرا برتاؤ کرنے والے امریکی شہریوں پر ویزا پابندیاں لگائی جائیں گی۔گزشتہ روز امریکا نے چین کے عہدیداروں کےخلا ف ایسی …

مزید پڑھیں »

چین کے خودمختار علاقے منگولیا میں طاعون کا مصدقہ کیس، حکام نے الرٹ جاری کردیا

بیجنگ: چین کے خود مختار علاقے منگولیا میں طاعون کے کیس کی تصدیق ہونے کے بعد ہر طرف تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، حکام نے اس حوالے سے الرٹ جاری کردیا ہے۔ابلاغ نیوز نے اے آر وائی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہسنہ 1346 سے 1353 تک یورپ کی ایک تہائی (5 کروڑ سے زائد افراد) آبادی کا …

مزید پڑھیں »