ہفتہ , 20 اپریل 2024

چین

چین کے آبی ڈیم میں بس گرنے سے 21 افراد ہلاک ہو گئے

بیجنگ: منگل کے روز جنوب مغربی چین کے صوبہ گوئیزو میں ایک عوامی بس سیدھے آبی ڈیم میں گر گئی جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔ابلاغ نیوز نے چین کے سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حادثہ دوپہر کے وقت پیش آیا ، جب اچانک بس کئی …

مزید پڑھیں »

بھارت سے کشیدگی کم کرنے کیلئے کمانڈر لیول پر بات چیت ہوئی، چین

چین بھارت سرحدی تنازع پر کمانڈر لیول مذاکرات سے متعلق ترجمان چینی وزارت خارجہ نے بیان جاری کردیا۔ابلاغ نے غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چینی ترجمان کا کہنا تھا کہ چینی اور بھارتی افواج کی کمانڈرلیول بات چیت 30 جون کوہوئی، دونوں طرف سے اتفاق رائے سے طے کی گئی باتوں پر عملدرآمد پر اتفاق …

مزید پڑھیں »

امریکا کا ٹک ٹاک سمیت چینی سوشل میڈیا ایپس پر پابندی لگانے پر غور

امریکی اسٹیٹ سیکریٹری مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک سمیت چینی سوشل میڈیا ایپس پر پابندی لگانے پر غور کررہے ہیں۔ ابلاغ نیوز نے غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی اسٹیٹ سیکریٹری مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک سمیت چینی سوشل میڈیا ایپس پر پابندی لگانے پر غور کر رہے …

مزید پڑھیں »

چین نے کورونا وائرس پر تنقید کرنے والے پروفیسر کو گرفتار کرلیا

بیجنگ: چینی حکام نے ایک مضمون میں کورونا وائرس کی عالمی وبا سے متعلق چینی صدر شی جن پنگ پر تنققید اور ان پر ‘ظالم’ حکمران ہونے کا الزام لگانے والے قانون کے پروفیسر کو حراست میں لے لیا۔ابلاغ نیوز نے فرانسیسی خبررساں ادارے ‘ اے ایف پی’ کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ سو ژانگرون چین …

مزید پڑھیں »

بھارت اور چین کوہِ ہمالیہ پرواقع متنازع سرحدی علاقے میں مرحلہ وار کشیدگی کے خاتمے پرمتفق

نئی دہلی: بھارت اور چین نے اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے بعد کوہِ ہمالیہ پر واقع متنازع سرحدی علاقے میں حالیہ ہلاکت آفرین جھڑپوں کے بعد مرحلہ وار کشیدگی کے خاتمے سے اتفاق کیا ہے۔بھارتی فوج کے ذرائع کے مطابق اس اتفاق رائے کے بعد چینی فوجی ہمالیہ پر واقع وادیِ گلوان سے اپنے ڈھانچے کو ہٹاتے ہوئے دیکھے گئے …

مزید پڑھیں »

چين کا ایران کے خلاف اسلحہ کی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سکیورٹی کونسل کی قرارداد 2231 کے مکمل نفاذ پر تاکید کرتے ہوئے ایران کے خلاف اسلحہ کی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ابلاغ نیوز نے مہر خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چینی وزارت خارجہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان جیاؤ …

مزید پڑھیں »

عالمی اداروں میں چین کے اثرات بڑھے ہیں؛ امریکا کا اعتراف

امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ او برائن نے الزام لگايا ہے کہ چین اپنی باتیں منوانے کے لئے پروپیگینڈا اور موثر آپریشنز کے علاوہ تجارت کا بھی استعمال کرتا ہے۔ٹرمپ انتظامیہ کے اس عہدیدار نے ایریزونا کے فینکس علاقے میں لوگوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین لوگوں کے دماغ کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہا …

مزید پڑھیں »

چین کے جواب میں بھارت نے متنازع سرحد پر فوجیوں کی تعداد بڑھا دی

بھارت نے چین کی جانب سے ہمالیہ کی متنازع سرحد پر عسکری تنصیبات میں اضافے کے جواب میں اپنی فوجیوں کی تعداد بھی بڑھا دی۔بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ چین نے ہمالیہ کی متنازع سرحد پر دوطرفہ معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں فوج اور عسکری تنصیبات کا اضافہ کیا ہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے …

مزید پڑھیں »

چین کے جنوبی علاقوں میں سیلاب سے تباہی، 70 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

بیجنگ:چین کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 70 افراد ہلاک اور متعد د لاپتہ ہو گئے ہیں۔جنوب مغربی علاقوں میں ہونے والی بارشوں سے آنے والے سیلاب سے ایک کروڑ سے زائد افراد متاثر ہوئے، سیلابی علاقوں میں امدادی کارکن لوگوں کی مدد کر رہے …

مزید پڑھیں »

لداخ میں بھارت اور چین کے درمیان کیا ہو رہا ہے؟ سیٹلائٹ تصاویر سے اہم انکشافات

دو ایٹمی طاقتوں بھارت اور چین کو ایک دوسرے کے پڑسی بھی ہیں کے درمیان چند ہفتوں سے لداخ کے علاقے میں جاری کشیدگی کے بعد دونوں ملکوں کی افواج نے کشیدگی کم کرنے پر اتفاق کیا ہے مگر اس دھینگا مشتی میں بھارت کو اپنے بیس فوجیوں کی لاشیں اٹھانا پڑی ہیں۔دوسری طرف سیٹلائٹ سے حاصل ہونے والی تازہ …

مزید پڑھیں »