بدھ , 20 مارچ 2019

چین

چین میں جدید طرز کی کار پارکنگ متعارف

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )چین کے شہر چانگ چنگ میں جدید طرز کی کارپارکنگ متعارف کرا دی گئی ہے۔چینی میڈیا کے مطابق فیرس ویل کی طرز پر بنائی گئی پارکنگ میں دو گاڑیاں کھڑی کرنے کی مختصر جگہ میں اوپر نیچے بارہ گاڑیاں پارک کی جا سکتی ہیں۔آسمانی جھولا نما یہ پارکنگ نہ صرف مضبوط بلکہ خوبصورت بھی ہے۔پارکنگ میں ایک ...

مزید پڑھیں »

طیارہ حادثے پرچینی صدر اور وزیراعظم کا پاکستان سے اظہار تعزیت

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے صدر، وزیراعظم اور وزیرخارجہ نے اپنے پیغام میں طیارہ حادثے پر پاکستانی ہم منصبوں سے اظہار تعزیت کیا ہے۔چین کے صدر ژی جن پنگ نے پاکستانی ہم منصب ممنون حسین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ مسافر طیارہ حادثے سے متعلق سن کر شدید صدمہ ہوا جس میں سوار تمام 47 افراد ...

مزید پڑھیں »

چین اور پاکستان ہراچھے برے وقت کے مخلص دوست ہیں، ژی جنگ پنگ

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک )چینی صدر ژی جنگ پنگ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کی بنیاد اعتماد اور دوطرفہ حمایت پر ہے اور دونوں ممالک ہر اچھے برے وقت کے مخلص دوست ہیں۔پاک چین اقتصادی راہداری کی ویب سائٹ کی لانچنگ کے موقع پر اپنے پیغام میں چینی صدر ژی جنگ پنگ کا کہنا تھا کہ چین ...

مزید پڑھیں »

چین میں بلیوں کا گوشت فروخت کیا جانے لگا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )وطن عزیز میں بالعموم اور پنجاب میں بالخصوص گائے کے نام پر گدھے اور بکرے کے نام پر کتے کے گوشت کی خبریں معمول بنتی جارہی ہیں لیکن چین میں بھی اب بلیوں کا گوشت خرگوش کے نام سے فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔چینی میڈیا کے مطابق جنوب مغربی چین میں خرگوش کے نام پر بلیوں ...

مزید پڑھیں »

کبھی نہ ڈوبنے والے ’ٹائی ٹینک‘ کی تیاری

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )چین نے اپنے پہلے ہی سفر میں غرق ہوجانے والے بحری جہاز ٹائی ٹینک کی نقل بنانے کی تیاری شروع کردی۔یہ نقل ہیت اور پیمائش میں حقیقی ٹائی ٹینک کے جیسی ہی ہوگی جبکہ اس کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہوگی کہ یہ کبھی ڈوبے گا نہیں کیوں کہ اسے کبھی سمندر میں اتارا ہی نہیں ...

مزید پڑھیں »

چین : کوئلے کی کان میں دھماکہ، 32 مزدور ہلاک

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک ) چین کے شمالی علاقے انر منگولیا میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 32 مزدور ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شمالی علاقے انر منگولیا کی کان میں مزدور کام کر رہے تھے کہ گیس بھر جانے سے اچانک دھماکا ہو گیا جس کے نتیجے میں 32 مزدور ہلاک اور 149 پھنس ...

مزید پڑھیں »

چین میں انتہا پسندی فروغ پانے کا خطرہ

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )چین کی دینی امور کی وزارت کےایک اعلیٰ عہدےدار نےملک میں انہا پسندی فروغ پانے کے خطرات سےآگاہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ چینی صوبہ ’’سنکیانگ‘‘ سے انتہا پسندی چین کے باقی علاقوں میں آہستہ آہستہ پھیل رہی ہے۔ عہدےدارکا کہنا تھا کہ افغانستان اورپاکستان کےسرحدوں پر واقع صوبہ ’’سنکیانگ‘‘ ایگور مسلم اقلیت ایک خطرہ بن چکا ہے۔اواضح ...

مزید پڑھیں »

چین: پاور پلانٹ حادثے میں 74 افراد ہلاک

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک ) شمالی چین کے صوبے جیانگ شی میں زیر تعمیر پاور پلانٹ کا کولنگ ٹاور منہدم ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد 74 ہوگئی۔چینی خبر رساں ایجنسی ژینوا کی رپورٹ کے مطابق فینگ چینگ پاور پلانٹ کا کولنگ ٹاور 230 فٹ اونچا تھا، یہ ٹاور جمعرات 24 نومبر کو منہدم ہوا تھا۔حادثے کے بعد صوبے جیانگ شی کے نائب ...

مزید پڑھیں »

چین، بجلی گھر کےمچان گرنے سے40 افراد ہلاک

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )چین میں بجلی گھر کی مچان بیٹھنے سے ملبے تلے درجنوں افراد دب گئے۔ 40 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔یہ حادثہ چینی صوبے جیان زی میں زیر تعمیر بجلی گھر میں پیش آیا۔ کولنگ ٹاور کیلئے مچان کی تعمیر کا سلسلہ جاری تھا کہ وہ اچانک دھماکے سے گر گیا۔امدادی کارکنوں کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »

چین میں درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 17 افراد ہلاک

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمال مشرقی چین میں دھند اور پھسلن کے باعث 50 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق چین کے شمال مشرقی صوبے شن ژی میں بیجنگ کن منگ ہائی وے پر دھند اور پھسلن کے باعث 56 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے ...

مزید پڑھیں »