ہفتہ , 20 اپریل 2024

چین

چین، دفاعی بجٹ میں 6.6 فیصد اضافہ، 178 ارب ڈالر مختص

بیجنگ: کورونا وائرس کے عالمی معیشت پر منفی اثرات کے بعد چین نے رواں سال غیر متوقع طور پر معاشی ترقی کی شرح کا ہدف طے نہیں کیا تاہم سالانہ دفاعی بجٹ کیلئے 178 ارب ڈالر مختص کیے ہیں۔اے ایف پی کے مطابق چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے بجائے روزگار اور بہتر …

مزید پڑھیں »

سی پیک سے متعلق امریکہ کا بیان غیر ذمہ دارانہ اور بے بنیاد ہے: چین

پاکستان میں چینی سفارت خانے نے پاکستان – چین تعلقات اور سی پیک سے متعلق امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کے بیان کو مسترد کردیا ہے۔پاکستان میں چینی سفارتخانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایلس ویلز کے پاکستان – چین تعلقات اور سی پیک سے متعلق بیان کا نوٹس لیا ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ ایلس …

مزید پڑھیں »

چینی ماہرین نےکورونا کے علاج کی دوا تیار کرلی

چین میں سائنسدانوں نے کورونا کی روک تھام کے لیے دوا بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ بیجنگ کی ایک لیبارٹری میں تیار ہونےوالی دوا کا چین کی مشہور Peking یونیورسٹی میں تجربہ کیا گیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہےکہ نئی دوا حیرت انگیزطور پرنہ صرف متاثرہ شخص کوتیزی سےصحتیاب کرتی ہے بلکہ اس سے وائرس کے خلاف مدافعتی نظام بھی بہتر ہوتا …

مزید پڑھیں »

ایران کے ساتھ کاروبار، امریکا نے چینی کمپنی بلیک لسٹ کر دی

امریکی وزارت خزانہ نے ایران کے ساتھ تجارتی اور کاوباری شعبے میں مدد کرنے کے الزام میں چینی کمپنی کو بلیک لسٹ کردیا ہےامریکی وزارت خزانہ کی طرف سےجاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت کافی عرصے سے چینی کاروباری کمپنی ‘شنگھائی سینٹ لاجسٹک لمیٹڈ ‘ پر نظر رکھی ہوئی تھی۔ یہ کمپنی ایران کے ساتھ کاروباری سرگرمیوں …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: ووہان کے تمام شہریوں کے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

بیجنگ: چینی شہر ووہان میں، جہاں سے کورونا وائرس پھیلنا شروع ہوا تھا، حکام نے 10 دن تمام شہریوں کے وائرس کا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس بارے میں سرکاری مسودے کے مطابق برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے بتایا ہے کہ ہر شہر کو اپنے علاقے کا ٹیسٹنگ سے متعلق تفصیلی منصوبہ منگل تک جمع کروانا ہے۔ اس …

مزید پڑھیں »

چینی ہیکروں پرکرونا وائرس کا تریاق ویکسین کی تحقیق چُرانے کی کوشش کا الزام

امریکا کے وفاقی ادارہ تحقیقات (ایف بی آئی) اور سائبر سکیورٹی کے ماہرین نے یہ یقین ظاہر کیا ہے کہ چینی ہیکر کرونا وائرس کے علاج کے لیے ویکسین کی تیاری کے ضمن تحقیق چُرانے کی کوشش کررہے ہیں۔امریکا کے دو مؤقر اخبارات وال اسٹریٹ جرنل اور نیو یارک ٹائمز نے سوموار کو اپنی الگ الگ رپورٹس میں بتایا ہے …

مزید پڑھیں »

چین اور بھارتی فوج سرحد پر آمنے سامنے ، شدیدجھڑپ،دونوں طرف سے متعددفوجی زخمی،بھارتی وزارت دفاع نے تصدیق کردی

اسلام آباد: چین اور بھارت کے فوجیوں میں سرحد پر پہرا داری کرتے ہوئے جھڑپ، مجموعی طور پر 11فوجی زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی شمال مغربی ریاست سکم کی سرحد پر ہونے والی جھڑپ کی تصدیق بھارتی وزارت دفاع نے کی ہے۔بھارتی وزارت دفاع کے مطابق دونوں ممالک کے فوجیوں کے جارحانہ رویے کی وجہ سے اہلکار …

مزید پڑھیں »

معاندانہ روش بڑھ رہی ہے ، تصادم پر مجبور ہو سکتے ہیں : چینی انٹیلی جنس کا انتباہ

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے آغاز کو ابتدائی طور پر میڈیا سے چھپانے کے تناظر میں چین کو درپیش تنقید میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں چین کی ایک انٹیلی جنس رپورٹ میں عالمی سطح پر ملکی صورت حال کی ایک تاریک تصویر پیش کی ہے۔کرونا وائرس اب تک دنیا بھر میں ڈھائی لاکھ سے زیادہ …

مزید پڑھیں »

چین اور امریکہ کے مابین جنگ کا امکان

چین کے ایک سرکاری اور سکیورٹی ادارے نے کہا ہے کہ بیجنگ اور واشنگٹن کے مابین جاری لفظی جنگ، براہ راست فوجی جنگ میں بدل سکتی ہے۔آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق چین کے ایک سرکاری ادارے نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متعلق چین کے خلاف امریکہ کے الزامات اور دعوے دونوں ملکوں کے مابین فوجی جنگ …

مزید پڑھیں »

چین پر بے بنیاد الزامات امریکہ کی نااہلی اور غفلت کا ثبوت ہے

چین کی وزارت خارجہ نے امریکی الزام کو ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو اپنی نااہلی اور بد انتظامی کا ذمہ دار چین کو قرار نہیں دینا چاہیے۔ چین نے امریکی الزام کو ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو اپنی نااہلی اور بد انتظامی کا ذمہ دار چین کو قرار …

مزید پڑھیں »