ہفتہ , 20 اپریل 2024

چین

امریکی سیاست دان بڑی ڈھٹائی سے جھوٹ بول رہے ہیں: چین

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان جینگ شوانگ نے پریس بریفنگ کے دوران ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی سیاستدان مسلسل سچ کو نظرانداز کر رہے ہیں اور ڈھٹائی کے ساتھ جھوٹ بول رہے ہیں.چین نے صدر ٹرمپ کی طرف سے کورونا کے قصدا   پھیلاو  کی ذمے داری کا الزام مسترد کر دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ …

مزید پڑھیں »

چین دوبارہ صدارتی انتخاب جیتنے سے روکنا چاہتا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر چین کو سخت نکتہ چینی کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مجھے دوبارہ صدارتی انتخاب میں جیتنے سے روکنا چاہتا ہے۔ہم نیوز کے مطابق امریکی صدر نے الزام عائد کیا ہے کہ چین خواہش مند ہے کہ آئندہ امریکی صدارتی انتخاب میں ڈیمو کریٹ امیدوار جوبائیڈن کامیاب ہوں۔عالمی خبر …

مزید پڑھیں »

بھارت کو چین کی نیک نیتی اور خلوص کا احترام کرنا چاہیے؛ چین

چین نے کہا ہے کہ ہمیں بھارت کی طرف سے کورونا ٹیسٹ کِٹوں کے آرڈر کی منسوخی پر تشویش ہے۔دہلی میں چین کے سفارت خانے کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ” بھارت میڈیکل ریسرچ کونسل کے فیصلے اور جائزہ رپورٹ پر ہمیں شدید تشویش کا سامنا ہے”۔بیان میں کہا گیا ہے کہ "بیجنگ انتظامیہ کووِڈ۔19 …

مزید پڑھیں »

چین: کووڈ 19 کی سینسر شدہ کہانیاں محفوظ کرنیوالے 3 انٹرنیٹ ایکٹوسٹ لاپتہ

بیجنگ سے تعلق رکھنے والے 3 انٹرنیٹ ایکٹوسٹ لاپتہ ہوگئے ہیں جن کے بارے میں شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ انہیں پولیس نے کورونا وائرس سے متعلق سینسر شدہ خبروں کو آن لائن محفوظ کرنے پر حراست میں لیا۔فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق چین کو وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی حکمت عملی اور …

مزید پڑھیں »

چین کے صوبہ ہیلونگ جیانگ میں کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ

بیجنگ : چین کے صوبہ ہیلونگ جیانگ میں کورونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر شہر ہربن کے داخلی اور خارجی راستے بند کر دیئے گئے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین حکام نے ہربن شہر میں عوامی اجتماع پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔ بتایا گیا کہ ہربن میں کورونا کے کیسز کی تعداد 52 ہو …

مزید پڑھیں »

چین، کورونا وائرس سے 1300 نئی ہلاکتیں

چین میں کورونا وائرس کو شکست دیئے جانے کے اعلان کے بعد ایک بار پھر اس وائرس کے باعث ہلاکتوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا نقطہ آغاز سمجھے جانے والے چین کے شہر ووہاں کی بلدیہ نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے سبب مزید ایک ہزار تین سو افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔حال ہی …

مزید پڑھیں »

چین کے شہر ووہان میں کورونا وائرس سے اچانک ہلاکتوں میں اضافہ

بیجنگ: چینی حکام نے ووہان میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کے حوالے سے نظر ثانی شدہ ڈیٹا جاری کیا ہے جس کے مطابق ووہان میں مزید 1290 نئی اموات کے بعد ملک بھر میں اموات کی تعداد 4 ہزار 642 ہو گئی ہے جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد 82 ہزار 367 ہے جن میں سے 78 ہزار افراد …

مزید پڑھیں »

امريکا کا چين پر خفيہ جوہری تجربے کا الزام

امريکی محکمہ خارجہ نے ايک تازہ رپورٹ ميں الزام عائد کيا ہے کہ چين نے بين الاقوامی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مبينہ طور پر کم شدت کا کوئی خفيہ جوہری تجربہ کيا ہے۔ اس بارے ميں رپورٹ ’وال اسٹريٹ جرنل‘ ميں شائع ہوئی۔ فی الحال اس بارے ميں زيادہ تفصيلات سامنے نہيں آئی ہيں۔ سن 1996 ميں طے …

مزید پڑھیں »

چین کا ٹرمپ کے عالمی ادارہ صحت کی امداد روکنے سے متعلق اہم بیان

بیجنگ : چین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی جانب سے عالمی ادارے کی امداد روکنے کے فیصلے سے دیگرممالک کیساتھ خود امریکا بھی متاثر ہوگا، عالمی بحران میں ڈبلیوایچ اوجیساکردارکوئی اور ادانہیں کر سکتا۔تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے عالمی ادارہ صحت کی امداد روکنے کے اعلان پر ردعمل کا …

مزید پڑھیں »

چین نے کرونا وائرس سے متعلق تحقیقی مطالعات پر پابندی لگادی :رپورٹ

چین نے کرونا وائرس سے متعلق تحقیقی مطالعات کی اشاعت پر پابندی عاید کردی ہے۔چین کی دو جامعات نے اس ضمن میں مرکزی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں آن لائن نوٹس شائع کیے ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی ایک رپورٹ کے مطابق چین کی مرکزی حکومت کے احکامات کے بعد انٹر نیٹ سے تمام سابقہ اعلانات حذف …

مزید پڑھیں »