منگل , 16 جنوری 2018

چین

چینی فوج کو دنیا کی طاقتور ترین افواج میں سے ایک بنایا جائےگا، چینی صدر

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چینی فوج اور قومی دفاع کے نصب العین کا نیا باب شروع ہو رہا ہے، چینی فوج کو دنیا کی طاقتور ترین افواج میں سے ایک بنایا جائے گا ، فوجی کمیشن کے کندھوں پر چینی فوج اور ملک و قوم کے تحفظ کی ذمہ داری عائد ...

مزید پڑھیں »

دنیا نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کو سراہے، چین

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے ایک بار پھر پاکستان سے اپنی دوستی کا ثبوت دیتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں اور قربانیوں کو ماننا اور سراہنا چاہیے۔ امریکی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان انسداد ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ آئندہ ماہ چین کا دورہ کریں گے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اگلے ماہ چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی ایشیائی پالیسی کے اعلان کے بعد پاکستان کی طر ف سے سخت موقف آنے کے بعد امریکی سیکریڑی آف سٹیٹ بھارت ، پاکستان اور افغانستان کے دورے پر ہیں لیکن اب تازہ ترین تفصیلات کے ...

مزید پڑھیں »

شی جن پنگ دوسری بار کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ منتخب

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) شی جن پنگ کو دوسری بار کیمونسٹ پارٹی کا سربراہ منتخب کرنے کے بعد اگلے پانچ سال کیلئے صدر برقرار رہنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق چینی صدرشی جنگ پنگ کو دوسری بار کیمونسٹ پارٹی کا سربراہ منتخب کرلیا گیا ہے، جس کے بعد وہ مزید 5 سال کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ ہوں ...

مزید پڑھیں »

شی جن پنگ کا نام اور نظریہ کمیونسٹ پارٹی کے آئین میں شامل

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی نے ملک کے صدر شی جن پنگ کو گزشتہ صدیوں کا طاقت ور ترین لیڈر مانتے ہوئے ان کے نام اور نظریے کو پارٹی کے آئین میں شامل کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کمیونسٹ پارٹی کی ایک اہم کانفرنس کے دوران نئے دور کی چینی خصوصیات کے حامل شی جن پنگ کے ...

مزید پڑھیں »

یاوجینگ پاکستان میں چین کے نئے سفیر ہوں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے سن ون ڈونگ کے سبکدوش ہونے کے بعد یاوجینگ پاکستان میں چین کے نئے سفیر ہوں گے ۔ چین نے یاوجینگ کو پاکستان کے لئے اپنا نیا سفیر مقرر کردیا ہے۔ پاکستان میں تعینات ہونے والے نئے چینی سفیر اس سے قبل افغانستان میں بھی سفیر کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔ یاوجینگ کو سابق ...

مزید پڑھیں »

چینی حکومت نے یمن کے 100کروڑ ڈالر کے قرضے معاف کر دئیے

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کے ساتھ چین کے مضبوط باہمی تعلقات ہیں جس کی وجہ سے چین نے یمن کے 100 کروڑ ڈالر کے قرضے معاف کر دئیے ہیں۔جس پر یمن کے وزیراعظم نے چین کی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن میں تعینات چینی سفیر ٹیان فائی ، یمنی ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر ...

مزید پڑھیں »

مسئلہ فلسطین مشرق وسطیٰ میں مسائل کی ایک بنیادی وجہ ہے،چین

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے مزید اقدامات پر زور دیتے ہوئے عالمی برادری سے کہا ہے کہ اس تنازعے کے جلد سیاسی حل کے لیے کوشش کی جائے۔ اقوام متحدہ میں چینی مشن کے قائمقام سربراہ وو ہائے تھاو نے کہا کہ مسئلہ فلسطین مشرق وسطیٰ میں مسائل کی ایک بنیادی وجہ ہے۔مذاکرات اور مشاورت ...

مزید پڑھیں »

تائیوان میں تحریک آزادی کچل دیں گے,چینی صدر

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی صدر نے خبردار کیا ہے کہ تائیوان کی چین سے الگ ہونے کی کوششوں کو ناکام بنا دیا جائے گا۔ دوسری طرف تائیوان نے چینی صدر کے اس بیان کو افسوسناک قرار دیا ہے ۔ بیجنگ ون چائنا پالیسی کے تحت تائیوان کو اپنا حصہ قرار دیتا ہے ۔ چینی صدر شی جن پنگ نے حکمران ...

مزید پڑھیں »

چین کی دنیا کی سب سے بڑی سعودی کمپنی کو 100 ارب ڈالر کی پیشکش کر دی

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے تیل پیدا کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی سعودی کمپنی ارامکوکا 5%حصہ 100 ارب ڈالرمیں خریدنے کی پیشکش کردی ہے۔ چین کی بڑھتی ہوئی اقتصادی طاقت سے پریشان امریکا پہلے ہی پریشان ہے اور اب اس کی پریشانی آسمانوں کو چھو سکتی ہے کیونکہ چین نے سعودی ارامکو کمپنی، جو دنیا میں تیل پیدا کرنے ...

مزید پڑھیں »