ہفتہ , 20 اپریل 2024

چین

بیجنگ: چین میں رہائشی عمارت کی سیڑھیوں سے کروناوائرس مبینہ طور پر شہری میں منتقل ہوگیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رہائشی فلیٹ کی سیڑھیاں کروناوائرس کا ’’لی‘‘ نامی مریض استعمال کرچکا تھا جس کے باعث وائرس اس کے پڑوسی میں منتقل ہوگیا۔ اسی کے پیش نظر عمارت میں رہنے والے تمام افراد کے کروناوائرس ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔ یہ واقعہ چینی دارالحکومت بیجنگ میں پیش آیا۔بیجنگ میں کروناوائرس کا یہ دوسرا کیس ہے۔ …

مزید پڑھیں »

چین سے متعلق پیش گوئی کرنے والے سائنسدان نے کورونا کے حوالے سے خوشخبری سنادی

امریکی نوبیل انعام یافتہ پروفیسر نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی کے حوالے سے خوشخبری سنادی۔کیمسٹری میں نوبیل انعام حاصل کرنے والے اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر مائیکل لیوٹ نے پیش گوئی کی ہے کہ امریکا میں کورونا وائرس سے نمٹنے کا ٹرننگ پوائنٹ جلدی آئے گا اور ملک میں حالات اندازوں سے جلد ہی معمول پر آجائیں گے۔مائیکل لیوٹ …

مزید پڑھیں »

چین نے کامیابی کے ساتھ خلا میں فوجی سیٹلائٹ بھیج دیا

منگل کی صبح ، چین نے اعلان کیا کہ انہوں نے خلاء میں مصنوعی سیارہ کی ایک کھیپ کامیابی کے ساتھ لانچ کی ہے۔ چینی حکومت کے مطابق ، ان کی فوج نے اپنے لانگ مارچ 2 سی راکٹ کے ذریعے تین نئے فوجی نگرانی کے مصنوعی سیارہ کو مدار میں داخل کیا۔لانگ مارچ 2 سی راکٹ مبینہ طور پر …

مزید پڑھیں »

چین میں کرونا کے بعد ’’ہنتا وائرس‘‘ کا خوف، پہلی موت

بیجنگ: چین میں کروناوائرس کے بعد ’’ہنتاوائرس‘‘ کا خوف پھیلنے لگا، مذکورہ وائرس سے پہلا مریض ہلاک ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین میں کرونا کے بعد ہنتاوائرس نے شہریوں میں خوف پھیلا رکھا ہے۔ صوبے ینان میں پہلا مریض ہنتاوائرس سے دم توڑ گیا۔مرنے والے مریض نے بس میں سفر کی تھی جس کے بعد مذکورہ بس …

مزید پڑھیں »

ووہان سے لاک ڈاؤن ختم، دنیا کے کئی ممالک میں شروع

اس وقت جہاں دنیا کے متعدد ممالک کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کر رہے ہیں، وہیں دوسری جانب چین کے صوبے ہوبے کے شہر ووہان سے لاک ڈاؤن کو ختم کیا جار ہا ہے۔چینی شہر ووہان دنیا کا وہ پہلا شہر بنا تھا جہاں کورونا وائرس کی وجہ سے سب سے پہلے یعنی 23 …

مزید پڑھیں »

دنیا میں کرونا وائرس کی سب سے پہلی مریضہ صحتیاب ہوگئی

چین میں کرونا وائرس کا سب سے پہلے شکار ہونے والی مریضہ صحتیاب ہوگئی، مذکورہ خاتون ہوبیئی کی جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والی مارکیٹ میں کام کرتی تھیں۔54 سالہ وئی گژنگ جنوری میں اسپتال سے رخصت ہوئی تھیں اور اب وہ مکمل طور پر صحتیاب ہونے کے بعد اپنے گھر جا چکی ہیں۔ انہوں نے 70 ہزار یان یعنی …

مزید پڑھیں »

چینی کمپنی کا وزارت صحت کیلئے ویڈیو کانفرنس سسٹم کا عطیہ

اسلام آباد: چینی کمپنی  نے وزارت قومی صحت کی خدمات قواعد و ضوابط اور رابطہ پاکستان کو تقریباً تین لاکھ امریکی ڈالر مالیت کا ویڈیو کانفرنس سسٹم عطیہ کر دیا ہے۔ عطیہ دینے کا مقصد ملک کو کوڈ 19 کے خلاف لڑنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ ویڈیو کانفرنس سسٹم فراہم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے برطانیہ کی مددکرنے کیلئے تیار ہیں:چین

چین نے کہا ہے کہ برطانیہ نوول کرونا وائرس کی وبا کیخلاف سخت جنگ لڑ رہاہے اس دوران برطانیہ کی مدد کرنے کیلئے تیار ہیں ۔چین کے اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے یہ بات برطانیہ کے سیکرٹری خارجہ ڈومینیک راب کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئےکہی ۔انہوں نے کہا کہ وبا دنیا کے کئی ممالک میں …

مزید پڑھیں »

چینی کسٹم نے خطرے سے دوچار جنگلی حیات کی 4 کلو مصنوعات ضبط کرلیں

شمالی چین کے صوبہ ہیبے میں کسٹم نے ایک مشتبہ شخص کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے خطرے سے دوچار جنگلی حیات سے تیار شدہ 4 کلو گرام مصنوعات ضبط کر لیں۔شی جیاژوانگ کسٹم کے ایک عہدیدار نے ہفتہ کو بتایا کہ ضبط شدہ سامان میں گینڈے اور این ٹی لوپ کے سینگ ،چیتے کی ہڈیاں اور ریچھ کا پِتہ(صفرا)شامل …

مزید پڑھیں »

چین میں اب کوئی بھی کورونا میں مبتلا نہیں ہو گا

چین میں گزشتہ 3 روز سے کورونا کا کوئی بھی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔نیشنل ہیلتھ کمیشن آف چین نے ہفتہ کو کہا کہ چ اس ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 41 نئے معاملے درج ہوئے  تاہم مبتلا ہونے والوں کا تعلق چین سے نہیں ہے بلکہ وہ دوسرے ممالک سے چین گئے تھے۔  چین میں …

مزید پڑھیں »