ہفتہ , 20 اپریل 2024

چین

چین،کورونا وائرس سے متاثرہ 80,928 کیسز میںسے 70,420 مریض صحت یاب

بیجنگ:چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے کہا ہے کہ گذشتہ روز کورونا وائرس (کووڈ۔19)کے 819 مریضوں کو علاج معالجے کے بعد ہسپتال سے فارغ کیا گیا ہے۔ جمعرات کوچینی نیشنل ہیلتھ کمیشن کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذ شتہ روز تک ملک میں کورونا وائرس کے مجموعی طور پر 80,928 کیسز کی تصدیق ہوئی تھی …

مزید پڑھیں »

چین نے کورونا کو دی شکست زندگی کی رونقیں بحال

چین نے کافی جدوجہد اور قومی عزم سے بالآخر کورونا کو شکست دے دی۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کے مرکز چین میں زندگی رفتہ رفتہ معمول پر آرہی ہے۔ ملک کے 34 میں سے 13 صوبوں میں کورنا وائرس پر مکمل طور پر قابو پالیا گیا۔ 81 ہزار تصدیق شدہ کیسز میں سے 69 ہزار صحت یاب …

مزید پڑھیں »

چين نے امریکی صحافیوں کو ملک بدر کردیا

چینی وزارتِ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے تمام صحافی آئندہ دس دن کے اندر اندر چین سے نکل جائیں۔مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چینی وزارتِ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے تمام صحافی آئندہ دس دن کے اندر اندر چین سے نکل جائیں ۔ اطلاعات کے مطابق چینی …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس، امریکا اور چین کے درمیان الفاظ کی جنگ

واشنگٹن: کورونا وائرس پر امریکا اور چین کے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی، امریکی صدر ٹرمپ کاکہناہےکہ کورونا وائرس چین سے پھیلا اس لئےاسے چینی وبا ء کہوں گا،دوسری جانب چینی وزارت خارجہ کاکہناہےکہ وائرس امریکی فوج خطے میں لیکر آئی۔تفصیلات کےمطابق چینی وزارت خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس کے حوالے سے بیان پر سخت رد …

مزید پڑھیں »

امریکی پابندیوں نے ایران کی کورونا وائرس کیخلاف صلاحیت محدود کردی ہے: چین

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران مخالف امریکی پابندیوں کے ساتھ اپنی مخالف کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پابندیوں نے کورونا وائرس کے خلاف ایران کی صلاحیت کو محدود کردیا ہے۔یہ بات "گنگ شوانگ” نے پیر کے روز اپنی پیرس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام اور حکومت …

مزید پڑھیں »

چین میں کوروناوائرس کا پہلا مریض کب سامنے آیا تھا؟دوران تحقیق اہم انکشافات

بیجنگ (این این آئی)نئے نوول کورونا وائرس کا پہلا مریض کب سامنے آیا تھا؟ یہ وہ سوال ہے جس کا جواب جاننے کے لیے چینی حکومت بھرپور کوشش کررہی ہے۔اور ایسا لگتا ہے کہ اس وائرس کا پہلا کیس 17 نومبر کو سامنے آیا تھا۔یہ بات چینی اخبارنے چینی حکومت کے کورونا وائرسز کے کیسز کے تجزیے کے حوالے سے …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس سے لڑنے میں چینی روایتی طب کا کردار

چین میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے علاج کے لئے کوئی مخصوص دوا موجود نہیں ہے، تاہم ایک بار پھر دیکھا ہے کہ روایتی چینی طب نے اس جنگ میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔چینی اعدادوشمار کے مطابق چینی قومی انتظامیہ برائے روایتی چینی طب کی سفارش پر بخار کے شکار351 مریضوں کو ”چنگ فئی پائے دو تھانگ “ …

مزید پڑھیں »

شی جن پنگ کا جنوبی کوریائی ہم منصب کے ساتھ اظہار ہمدردی

چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنے جنوبی کوریائی ہم منصب مون جے ان کے نام اپنے پیغام میں جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کی وبائی صورتحال کے تناظر میں چینی حکومت اور عوام کی جانب سے جنوبی کوریائی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی کوریا کی حکومت اور مختلف حلقوں …

مزید پڑھیں »

امریکی فوج کورونا وائرس کو ’ووہان‘ لے کر آئی، چین کا دعویٰ

دنیا کے تقریباً نصف ممالک کو متاثر کرنے والے ’کورونا وائرس‘ سے متعلق چینی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ عین ممکن ہے کہ مذکورہ وائرس کو امریکی فوج چین کے شہر ’ووہان‘ لے کر آئی تھی۔یہ پہلا موقع ہے کہ چینی حکومت نے واضح طور پر کہا ہے کہ ’عین ممکن ہے کہ کورونا وائرس‘ کو امریکا نے چین …

مزید پڑھیں »

امیر ترین چینی کا امریکا کو 10 لاکھ ماسک اور 5 لاکھ ٹیسٹنگ کٹس دینے کا اعلان

چین کے امیر ترین شخص اور ای کامرس کمپنی علی بابا کے ریٹائر چیئرمین جیک ما نے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کا سامنا کرنے والے ملک امریکا کے لیے امداد فراہم کرنے کااعلان کیا ہے۔علی بابا کے شریک بانی نے چینی سوشل میڈیا سائٹ ویبو نے جمعے کو کہا کہ وہ امریکا کے لیے 10 لاکھ میڈیکل ماسک اور 5 …

مزید پڑھیں »