جمعہ , 19 اپریل 2024

چین

چین میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا

ایشیا کے ملک چین سے پھوٹنے والا کورونا وائرس اس وقت تقریباً پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے تاہم چین میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی گھٹتی شرح سے دکھائی دیتا ہے کہ اس ملک نے کافی حد تک اس وائرس پر کنٹرول کر لیا ہے۔آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق چین میں …

مزید پڑھیں »

چين میں 7 پاکستانی طلباء کی کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق

پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین میں 7 پاکستانی طلبا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین میں 7 پاکستانی طلبا …

مزید پڑھیں »

چین میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا

چین کی وزارت صحت نے آج اتوار کے روز اعلان کیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سےمزید 35 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ پاکستان میں کورونا کے مزید دو کیسز سامنے آئے اس طرح اب یہ تعداد 4 ہوگئی ہے۔آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق چین میں مزید 35 اموات کے ساتھ کورونا وائرس …

مزید پڑھیں »

چین، کورونا وائرس سے متاثر 17 دن کی بچی بغیر علاج کے صحت یاب

چین کے شہر ووہان میں 17 دن کی بچی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے باوجود بغیر علاج کے صحت یاب ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس سے متاثر نوزائیدہ بچی چین میں اب تک کی سب سے کم عمر مریض ہے جو وائرس سے بچ گئی ہے۔چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق وہ دواؤں کی مدد …

مزید پڑھیں »

پاکستان سے سی پیک کے حوالے سے جو وعدہ کیا ہے پورا کریں گے، چینی سفیر

اسلام آباد : چینی سفیر یاؤجنگ کا کہنا ہے کہ سی پیک خطےکی تقدیر بدلنے کامنصوبہ ہے ، پاکستان سےسی پیک کےحوالے سےجو وعدہ کیاہےپوراکریں گے۔تفصیلات کے مطابق شعبہ توانائی کودرپیش چیلنجز کے موضوع پر سیمینار کے افتتاحی سیشن سیشن سے چینی سفیر یاؤجنگ نے خطاب کرتے ہوئے کہا سی پیک کے پاکستان کی معیشت پرمثبت اثرات مرتب ہورہے ہیں، …

مزید پڑھیں »

چین کا ایران کیساتھ کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے میں تعاون کیلئے پرعزم

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ خطرناک وائرس کورونا سے مقابلے کرنے کے لئے تعاون کرتے ہیں.”گنگ شوانگ” نے ہفتے کے روز کہا کہ ہم اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اس وائرس کی مکمل روک تھام کے لئے باہمی تعاون کریں گے. انہوں نے کہا کہ خطرناک وائرس کورونا سے …

مزید پڑھیں »

چین نے شمالی کوریا کی طلب مسترد کر دی

چین نے شمالی کوریا کی طرف سے سرحدی تجارت کو بحال کرنے کی طلب مسترد کر دی ہے۔شمالی کوریا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق بیجنگ انتظامیہ نے شمالی کوریا کی طرف سے سرحد کو دوبارہ کھولنے کی طلب رد کر دی ہے۔طلب کو مسترد کرنے کی وجہ کورونا وائرس  وباء دکھائی  گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ تجارت کی دوبارہ …

مزید پڑھیں »

جان لیوا کورونا وائرس سے ہلاکتیں 2345 ہو گئیں

بیجنگ: جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کے لئے چین کے سفیر ڈینگ شیزُن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے چین اور آسیان کے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے آج بروز ہفتہ کہا کہ اس ملک میں کورونا وائرس سے جمعہ کو109 مزید افراد کی موت کے ساتھ ہی اس جان لیواوبا سے …

مزید پڑھیں »

بھارتی وزیر نے سرحد کی خلاف ورزی کی ہے چین کا اعتراض

اسلام آباد : چین نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے متنازع اروناچل پردیش کے بارڈر ایریا کا دورہ کرنے پر سخت اعتراض کیا ہے جبکہ نئی دہلی نے چین کے اعتراض کو مسترد کردیا ہے، چین نےاروناچل پردیش کو جنوبی تبت کا حصہ قرار دیا ہے، بھارتی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اروناچل پردیش بھارت کا ایک حصہ …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس 2236 افراد جان کی بازی ہار گئے

بیجنگ: چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2236 ہوگئی ہے جبکہ 75465 مریضوں میں اس انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے۔چین کی قومی صحت کمیشن نے آج بروز جمعل کہا کہ قومی ہیلتھ کمیشن کو 31صوبوں سے ملی اطلاع ملی کہ تقریباً 75465 مریضوں میں اب تک کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ان میں 54965 افراد ابھی …

مزید پڑھیں »