جمعرات , 18 اپریل 2024

چین

کورونا وائرس نے مزید 64 افراد کی جان لے لی ہلاکتیں425 ہو گئیں

بیجنگ: چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور مزید 64 افراد کے ہلاک ہونے کے بعد وائرس سے موت کے منہ میں جانے والوں کی تعداد 425 ہو گئی۔چینی حکام کے مطابق کورونا وائرس کے 2 ہزار 345 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد چین میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 20 ہزار …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: چین میں صرف 2 روز میں تیار ہونیوالا اسپتال کھل گیا

چین میں جان لیوا مرض کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ اسپتالوں میں مریضوں کا رش لگا ہوا ہے،، متاثرہ افراد کی فوری طبی امداد کیلئے وہان کے قریب ہزار بیڈ پر مشتمل پہلا کورونا وائرس اسپتال کھول دیا گیا۔ کورونا وائرس اسپتال مسلسل دو دن میں پانچ سو سے زائد مزدور …

مزید پڑھیں »

چین میں کورونا وائرس سے مزید 57 افراد ہلاک، متاثرین کی تعداد 17 ہزار سے متجاوز

چین میں پراسرار کورونا وائرس سے مزید 57 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد موذی وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 360 سے تجاوز کر گئی ہے۔چینی حکام کے مطابق 56 افراد کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبے ہوبئی میں ہلاک ہوئے جب کی ایک شخص جنوب مغربی شہر چونگ چنگ میں ہلاک ہوا۔حکام کے مطابق چین …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج:چین کی فوج کو فیلڈ اسپتال کا کنٹرول دے دیا گیا

بیجنگ: چین کی فوج کو اتوار کو ایک فیلڈاسپتال کا کنٹرول دیدیا گیا ہے جہاں جان لیوا وائرس وباء کے گڑھ میں مریضوں کو علاج فراہم کیا جائے گا جس سے طبی مراکز شدید طور پر متاثر ہوئے ہیں ۔ سرکاری میڈیا کے مطابق لگ بھگ1400فوجی طبی اہلکار’’ فائرگاڈ مونٹین‘‘ نامی ایک ہزار بستروں کے اسپتال میں مریضوں کا علاج …

مزید پڑھیں »

لاہور ایئرپورٹ پر چینی مسافر کی طبیعت اچانک خراب، ناک سے خون بہنے لگا

لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے ایئرپورٹ پر اس وقت انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں جب لاؤنج میں بیٹھے ایک چینی مسافر کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی اور اس کی ناک سے خون نکلنے لگا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر موجود چینی مسافر کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی اور اس کی ناک سے خون جاری ہوگیا، لاہور ائیرپورٹ پر …

مزید پڑھیں »

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے چین میں اپنے دفاتر بند کرنے کا اعلان کردیا

غیر ملکی خرساں ادارے کے مطابق کرونا وائرس چین میں ہزاروں افراد کو متاثر کرچکا ہے جس کے نتیجے میں 250 سے زائد اموات بھی ہو چکی ہیں۔ کرونا وائرس خطرے کے پیش نظر ایپل کمپنی نے چین میں اپنے دفاتر بند کرنے کا اعلان کردیا۔ایپل کمپنی کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ وبائی …

مزید پڑھیں »

چین سے باہر فلپائن میں کورونا وائرس کی پہلی ہلاکت

کورونا وائرس کے نتیجے میں چین سے باہر فلپائن میں پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ہے جبکہ اس وائرس سے اب تک ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز کرچکی ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث چین سے باہر پہلی ہلاکت ایک ایسے وقت میں ہوئی جب دنیا بھر …

مزید پڑھیں »

بڑی خبر: کرونا وائرس کا پہلا مریض صحت یاب

بیجنگ: چینی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرز کرونا وائرس کنٹرول حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے کیونکہ پہلے مریض کو مکمل صحت یاب ہونے کے بعد اسپتال سے گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے صوبے ژی جیانگ کے اسپتال میں گزشتہ ایک ہفتے سے زیر علاج 46 سالہ یانگ کے تمام ٹیسٹ کلیئر آئے اور …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس کا خوف: لوگ سڑک پر پڑی لاش کو دانستہ کر نظر انداز کرتے رہے

بیجنگ: چین میں مہلک وائرس سے لوگ اس قدر خوفزدہ ہیں کہ انہوں نے سڑک کنارے پڑے مردہ شخص کو ہاتھ تک نہیں لگایا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے شہر ووہانگ میں سپرمارکیٹ کے باہر  سرمئی بالوں والے نامعلوم شخص کی لاش پڑی تھی جس کے چہرے پر ماسک لگا ہوا اور ہاتھ میں ایک شاپنگ …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس پر قابو پانے میں چین تاحال ناکام ہلاکتیں 304 ہوگئیں

بیجنگ: کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 ہزار 300 سے تجاوز کر گئی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق چین میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے 14 صوبوں میں فروری کے دوسرے ہفتے تک چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جن صوبوں میں چھٹیاں دی گئی ہیں وہ چین کی معیشت میں 70 فیصد کے قریب …

مزید پڑھیں »