ہفتہ , 20 اپریل 2024

چین

کورونا وائرس روکنے کیلئے چین کے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگے

چین کے شہر ہانگ ژو کے ایک ہوٹل میں کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے روبوٹس کی مدد لے لی گئی اور ہوٹل میں موجود سیاحوں کو کھانا و دیگر ضروری اشیا روبوٹ کے ذریعے پہنچائی جا رہی ہیں۔کورونا وائرس کی وبا کا آغاز چین کے شہر ووہان سے ہوا تھا، اس لئے یہ وائرس ووہان وائرس کے نام …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس:پاکستانیوں کو اپنےشہریوں کی طرح سہولت فراہم کررہے ہیں، چینی وزیر خارجہ

چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے خلاف چینی حکومت پاکستانی برادری کی ہر ممکن مدد کر رہی ہے اور ان کو اپنے شہریوں کی طرح سہولیات فراہم کر رہی ہے۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اپنے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ٹیلی فونک رابطہ …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس سے 260 افراد ہلاک، 21 ممالک وائرس کی لپیٹ میں

کورونا وائرس سے چین میں 259 افراد ہلاک اور 11791 لوگ متاثر ہوئے ہیں جب کہ یہ وائرس21 ممالک تک پھیل چکا ہے۔چین میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید پینتالیس افراد وائرس سے موت کا شکار ہوئے ہیں اور زیادہ تر ہلاکتیں صوبہ ہوبائے میں ہوئی ہیں۔ مارکیٹ میں ماسک کی قلت  کے باعث چینی شہریوں نے اپنی مدد …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کی تباہ کاریاں، 213 ہلاکتیں، 10 ہزار متاثر

بیجنگ: دنیا کے 18ممالک میں کورونا وائرس کے 98 کیس سامنےآ گئے۔دنیا بھر میں کرونا وائرس کا خوف پھیل گیا، چین میں 24 گھنٹوں‌ میں‌ مزید 43 ہلاکتیں ہوئیں جس سے مجموعی تعداد بڑھ کر 213 ہو گئی جبکہ دس ہزار افراد متاثر ہیں۔ کرونا وائرس کے بڑھتے سائے، عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس پر عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کا …

مزید پڑھیں »

چین کورونا وائرس کو روکنے میں ناکام، ہلاکتیں 170 ہوگئیں

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دعویٰ کیا ہے کہ دنیا کے 15 ممالک میں جان لیوا خطرناک مرض کورونا وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے۔چین میں کرونا وائرس کی وبا سے ہلاکتوں کی تعداد 170 ہو گئی جبکہ 7 ہزار 711 سے افراد متاثر ہیں، وائرس 16 ممالک تک پھیل چکا ہے، وائرس پر گلوبل ایمرجنسی نافذ کرنے …

مزید پڑھیں »

ہالی وڈ فلم ”کونٹیجئن“ کی کہانی نے حقیقی رنگ لے لیا،،فلم میں بھی وائرس کا سبب چمگادڑ تھی

بیجنگ: چین میں چمگادڑ کے سوپ سے شروع ہونے والا وائرس پوری دنیا میں پھیل گیا، سال 2011ء کی ہالی وڈ فلم کونٹیجئن کی کہانی نے حقیقی رنگ لے لیا، فلم میں بھی وائرس کا پھیلاو چمگادڑ تھی۔چینی شہر ووہان سے چمگادڑ کے سوپ سے پھیلنے والا کرونا وائرس پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے، ایسا ہی …

مزید پڑھیں »

چین میں زیر تعلیم 4 پاکستانی طلبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق

چین میں زیر تعلیم 4 پاکستانی طلبہ میں جان لیوا کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ چین میں زیر تعلیم 4 پاکستانی طلبہ میں جان لیوا کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ پاکستانی وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفرمرزا نے اسلام آباد میں کورونا وائرس پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ چین میں 28 سے 30 ہزار پاکستانی مقیم ہیں …

مزید پڑھیں »

چین میں کورونا وائرس بے قابو 132 ہلاک 5974 متاثر

چین میں کوروناوائرس (Coronavirus) سے 132 افراد کی موت ہوچکی ہے جبکہ 5974 لوگوں میں یہ انفیکشن پایا گیا ہے۔چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے اور اب تک 132 افراد لقمۂ اجل بن چکے ہیں۔ پیر کے روز تک اس وائرس سے مرنے والے مریضوں کی تعداد …

مزید پڑھیں »

ووہان: ایک ہزار بستروں پر مبنی اسپتال کی پہلی منزل صرف سولہ گھنٹوں میں تعمیر

ووہان: چین میں جان لیوا کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے حکام نے ووہان میں ایک ہزار بستروں پر مبنی اسپتال کی پہلی منزل صرف سولہ گھنٹوں میں تعمیر کرلی۔ منصوبے کو اسی تعمیراتی کمپنی نے مکمل کیا جس نے ملتان سکھر موٹر وے بھی بنائی تھی۔چینی شہر ووہان میں ہوشیشیان اسپتال کی پہلی منزل مکمل کرلیا گیا۔ دلچسپ بات …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، ہلاکتیں 106 ہو گئیں

بیجنگ: چین سے شروع اور پھیلنے والا خطرناک کرونا وائرس جان لیوا مرض میں تبدیل ہوگیا ہے۔کورونا وائرس سے چین میں ہلاک اور متاثرہ افراد کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے جبکہ دیگر ملکوں میں بھی مریضوں میں اس وائرس کا سراغ ملا ہے۔چین میں کورونا وائرس سے مزید 24 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد مجموعی طور پر چین …

مزید پڑھیں »