پیر , 27 جنوری 2020

چین

چین ، کوئلے کی کان بیٹھنے سے 19 مزدور ہلاک، تحقیقات شروع

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چینی حکام کے مطابق چین کے صوبے شانزی کے شہر شوزہوا میں کان میں 129 مزدور کام کر رہے تھے کہ کان بیٹھنا شروع ہوگئی تاہم حادثے کے وقت 110 مزدور باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے تاہم 19 مزدورنہ نکل سکے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات شروع کردی گئی ہے تاہم …

مزید پڑھیں »

دہشتگردی کیخلاف لڑنے کیلئے عالمی برادری کیساتھ ہیں، چینی صدر

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ وہ دہشت گردی کی ہر صورت کے خلاف لڑنے کے لئے عالمی برادری کے ساتھ ہیں۔ برسلز میں حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی سب کی مشترکہ دشمن ہے اور اسے جڑ سے اکھاڑنے کے لئے متحد ہونا لازمی ہے ۔ چینی صدر کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

چین نے ایسی جگہ ’خفیہ سٹیشن‘بنا لیا کہ امریکہ اور مغرب کی نیندیں اڑ گئیں

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین جنوبی امریکہ کے ملک ارجنٹینا میں ایک پراسرار ”خلائی سٹیشن“ بنارہا تھا جس کے متعلق امریکہ سمیت دیگر ممالک کو سخت تشویش لاحق تھی۔ ارجنٹینا میں حکومت تبدیل ہونے پر اس خلائی سٹیشن کے ختم کیے جانے کا بھی امکان پیدا ہو گیا ہے اور میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ ممکنہ طور پر اسے …

مزید پڑھیں »

چین بحرہند میں اپنے قومی مفادات سےکبھی دستبردار نہیں ہو سکتا‘ چین کا اعلان

اسلام آباد : چین نے بحیرہ ہند میں اپنی ایٹمی آبدوز کی موجودگی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے بحرہند میں قومی مفادات ہیں جن سے وہ دستبردار نہیں ہو سکتا۔ چینی اخبار پیپلز ڈیلی کے مطابق چین کے ایک فوجی ماہر وین زو نے کہا ہے کہ چین بحرہند میں ایک سٹیک ہولڈر ہے۔ مذکورہ چینی عسکری …

مزید پڑھیں »

چین کشمیریوں کے حق خودار ادیت کا زبردست حامی ہے ، کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کشمیریوں کے حق خودارادیت کا زبردست حامی ہے ۔ان خیالات کا اظہار مقبوضہ کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماوٗں نے آزاد کشمیر میں چینی فوج کی موجودگی کے حوالے سے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے بیان کو آدھا سچ اور آدھا جھوٹ قرار دیتے ہوئے کیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق حریت کانفرنس …

مزید پڑھیں »

امریکہ انسانی حقوق کے بہانے داخلی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے،چین

شنگھائی (مانیٹرنگ ڈیسک)چینی حکومت نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں چین میں انسانی حقوق کی صورتحال سے متعلق امریکا اور دیگر 11ملکوں کے بیان پر شدید تنقید کی ہے۔ چین کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکا اور بعض دیگر ملکوں کے چین میں انسانی حقوق سے متعلق بیان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ …

مزید پڑھیں »

امریکی دفاعی نظام نئے روسی بین براعظمی بیلسٹک میزائل کا مقابلہ نہیں کر سکتا،چینی ماہر

شنگھائی (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ایک چینی ماہر نے کہا کہ امریکی میزائل شکن دفاعی نظام اس روسی میزائل کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ ماہر نے کہا کہ یہ روسی میزائل انکوکھی صلاحیت کا حامل ہے۔ ان کا کہنا تھا، اس کا خط پرواز مسلسل بدلتا رہتا ہے، ایسا دوسرا میزائل دنیا میں …

مزید پڑھیں »

ریت کے خطرناک طوفان نے چین کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

شنگھائی (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے شمال مغربی شہر ایرن ہٹ میں ریت کے طوفان سے اندھیرا چھا گیا۔ چند سکینڈز میں حدنگاہ صفر ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق چین کے علاقے ایرن ہٹ میں اچانک ریت کا طوفان آنے سے چند سکینڈز کے اندر پورے علاقے میں دوپہر کے وقت اندھیرا چھا گیا۔ ریت اور گردو غبار کے طوفان نے علاقے …

مزید پڑھیں »

2016 کوچین نے اقتصادی جنگ کا سال قرار دے دیا

چین کو ترقی میں زیادہ سخت مسائل اور چیلنجز کا سامنا رہے گا اس لیے ہمیں ایک ’’مشکل جنگ‘‘ سے لڑنے کے لیے پوری طرح تیار رہنا چاہیے، وزیراعظم کا افتتاحی خطاب فوٹو: فائل بیجنگ: چین کی نیشنل پیپلز کانگریس نے2016 کیلیے ملک کی ترقی کی شرح کو 6.5 سے 7.00 فیصد کے درمیان رکھا ہے۔ وزیر اعظم لی کی …

مزید پڑھیں »

چین کے فوجی اخراجات میں کمی متوقع

سن 2016 میں چین کے بجٹ میں فوجی اخراجات سات اعشاریہ چھہ فی صد کم ہو کر 954 ارب یوآن یعنی 146 ارب ڈالر ہو جائیں گے۔ یہ بات سن 2016 کے لیے سرکاری بجٹ کے مسودہ سے واضح ہوتی ہے۔ پچھلے چھہ سالوں میں رواں سال چین کے فوجی اخراجات میں سب سے کم اضافہ متوقع ہے۔ عوامی نمائندگان …

مزید پڑھیں »