جمعرات , 25 اپریل 2024

چین

ہانگ کانگ میں ہنگامہ آرائی کا ذمہ دار امریکہ ہے : چین

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے اپنے خصوصی انتظامی خطے ہانگ کانگ میں جاری ہنگامہ آرائی اور مظاہروں کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دے دیا۔شنہوا کی رپورٹ کے مطابق چین کے وزارت خارجہ کی ترجمان جنگ شوانگ نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ میں ہونے والے پر تشدد واقعات کے پیچھے امریکی حکام ملوث ہیں۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے …

مزید پڑھیں »

چین اور روس کے لڑاکا طیاروں کی مشترکہ فضائی مشقیں، جنوبی کوریا کی جہازوں پر فائرنگ

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین اور روس کے لڑاکا طیاروں کی مشترکہ فضائی مشقوں کے دوران فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر جنوبی کوریا نے جہازوں پر فائرنگ کردی۔تفصیلات کے مطابق پہلی بار روسی اور چینی فضائیہ نے مشترکہ فضائی مشقیں کیں، تاہم اس دوران روسی جہازوں نے جنوبی کوریا کی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی۔ غیر ملکی خبر رساں …

مزید پڑھیں »

ایغور اقلیت سے بدسلوکی موجودہ تاریخ میں انسانی حقوق کا سنگین بحران ہے: مائیک پومپیو

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ ایغور مسلمان اقلیت سے چین کی بدسلوکی کے باعث موجودہ عالمی تاریخ میں انسانی حقوق کا سنگین بحران پیدا ہوا ہے۔واشنگٹن میں آزادی مذہب کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چین ہمارے عہد کے انسانی حقوق کے بحرانوں کی بدترین مثال ہے اور …

مزید پڑھیں »

تائیوان کے معاملے پر امریکا آگ سے نہ کھیلے: چین کی دھمکی

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) تائيوان کے معاملے پر چينی اعلیٰ ترين سفارتکار وانگ يی نے امريکا کو خبردار کيا ہے کہ آگ سے نہ کھيلے۔ہنگری کے دارالحکومت بوداپست میں وانگ نے کہا کہ کوئی بھی بيرونی قوت چين کے اتحاد کو نہيں روک سکتی۔چینی اعلیٰ سفارتکار وانگ یی کا يہ بيان امريکی محکمہ خارجہ کے اس اقدام کے رد عمل ميں سامنے …

مزید پڑھیں »

ایغور حراستی کیمپ: اقوام متحدہ کو کھلا خط ’بہتان‘ ہے، چین

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے سنکیانگ صوبے میں مسلمان اقلیتوں سے متعلق تقریباً 22 ممالک کی جانب سے اقوام متحدہ کو ارسال کیے گئے خط کو ‘بہتان’ قرار دیا ہے۔چین کے شمال مغربی خطے میں ایغور مسلمانوں کے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی رپورٹس سامنے آئی تھیں۔چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان زینگ شانگ نے روزمرہ پریس بریفنگ میں …

مزید پڑھیں »

تائیوان کیساتھ اسلحہ کا معاہدہ منسوخ کیا جائے: چین کا امریکہ سے مطالبہ

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا اور چین میں نیا تنازعہ شدت اختیار کر گیا۔ بیجنگ نے واشنگٹن کو کہا ہے کہ تائیوان کو اسلحہ بیچنے کے معاہدے کو فوراً منسوخ کیا جائے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے امریکا سے تائیوان کو اسلحہ بیچنے کے معاہدے کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ تائیوان کو 2.2 ارب ڈالر کے اسلحہ …

مزید پڑھیں »

امریکی ’ بدمعاشی‘ ایران کے جوہری بحران میں اضافے کی وجہ ہے، چین

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین کا کہنا ہے کہ امریکا کی ’یک طرفہ بدمعاشی‘ ایران کے جوہری بحران میں اضافے کی وجہ ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے بیجنگ میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ’حقائق سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکا کی یک طرفہ بدمعاشی ایک ایسا …

مزید پڑھیں »

چین میں طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی، 6 افراد ہلاک؛مواصلاتی نظام درہم برہم

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی جس سے گھروں کی چھتیں اڑ گئیں، مواصلاتی نظام درہم برہم ہو گیا، مختلف حادثات کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ سیکڑوں زخمی ہیں۔چین کے صوبہ لیاوننگ میں طوفانی بگولے سے تباہی، بگولے کی زد میں آنے سے کئی گھر اور عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں …

مزید پڑھیں »

تجارتی محاذ پر امریکا اور چین ’جنگ بندی‘ پر متفق

اوساکا(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا اور چین نے گزشتہ ایک برس سے ایک دوسرے پر ٹیکسوں کی گولہ باری کو روکنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ’تجارتی جنگ بندی‘ پر اتفاق کر لیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں ہونے والی جی-20 سمٹ کے دوران چین اور امریکا کے صدور کے درمیان سائیڈ لائن ملاقات میں اختلافات دور ہو گئے …

مزید پڑھیں »

امریکا کشیدگی کو ہوا نہ دے: چین

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران اور امریکہ کے مابین حالیہ کشیدگی کے تناظر میں چین نے مسئلے کو افہام و تفہیم سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور امریکا کو کشیدگی پر تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ دباؤ بڑھانا مسئلےکےحل میں مددگارثابت نہیں ہوگا۔ …

مزید پڑھیں »