ہفتہ , 20 اپریل 2024

چین

ٹرمپ نے چین کی پانچ کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکنالوجی کے شعبے سے وابستہ پانچ چینی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔امریکی محکمہ تجارت کے فیصلے کے تحت پابندی کے زمرے میں آنے والی پانچوں کمپنیاں امریکی مصنوعات نہیں خرید سکتیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے ساتھ آئندہ ہفتے جاپان میں جی 20 اجلاس …

مزید پڑھیں »

چین نے ایران کے قانونی مطالبوں پر عمل در آمد کو یقینی بنانے کی تاکید کی

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نےجوہری معاہدے کے تمام فریقوں سے کہا ہے کہ وہ اس عالمی معاہدے اور اسی طرح ایران کے قانونی مطالبوں پر عمل در آمد کو یقینی بنائیں۔فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان "لو کانگ” Lu Kang نے ایران کی جانب سے جوہری معاہدے پر …

مزید پڑھیں »

تجارت کی بحالی کیلئے چین سے مذاکرات دوبارہ شروع کریںگے، ٹرمپ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے تجارت کی بحالی کے لیے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ سے اس حوالے سے تبادلہ خیال ہوا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ‘چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

چینی صوبے سیچوان میں زلزلہ: 12 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے صوبہ سیچوان میں گزشتہ رات آنے والے زلزلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں اب تک 12 افراد ہلاک اور 134 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔’چین ارتھ کوئک نیٹ ورک سینٹر’ کے مطابق زلزلے کے جھٹکے گزشتہ رات 10 بج کر 55 منٹ پر محسوس کیے گئے جس کی گہرائی 16 کلومیٹر تک تھی۔امریکی …

مزید پڑھیں »

حالات جیسے بھی ہوں چین اور ایران کے دوستانہ تعلقات کا سلسلہ مضبوط رہے گا؛چینی صدر

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے صدر شئی جین پنگ نے ایرانی صدرحسن روحانی کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ حالات جیسے بھی ہوں چین اور ایران کے قریبی اور دوستانہ تعلقات کا مضبوط سلسلہ جاری رہےگا۔ چینی صدر نے کہا کہ ایران ایک ذمہ دار ملک ہے اور مشرق وسطی میں رونما ہونے والے ہر مسئلہ کو ایران کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

چین : بارش اور سیلاب سےمختلف حادثات میں19افراد ہلاک

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں بارش اور سیلاب نے نظام زندگی درہم برہم کردیا، صوبہ گوائزو کی 43کاؤنٹیز شدید متاثر ہوئیں، مختلف حادثات میں 19افراد ہلاک ہوگئے۔جنوبی چین میں طوفانی بارشیں اورسیلاب نے تباہی مچادی،جس سے سب سے زیادہ صوبہ گوائزو کو نقصان پہنچا، تنتالیس کاؤنٹیز میں نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔ سڑکیں زیرآب آگئیں، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہے،متعدد …

مزید پڑھیں »

امریکا جنگ چاہتا ہے تو چین جنگ کیلئے تیار ہے، چینی وزیر دفاع

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی جنرل نے امریکا کو متنبہ کیا ہے کہ اگر امریکا نے حملہ کیا تو ہم آخری حد تک لڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر امریکا جنگ چاہتا ہے تو چین جنگ کیلئے تیار ہے، اگر مذاکرات چاہتا ہے تو ہمارے دروازے کھلے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چین کے وزیر دفاع جنرل ویئی فینگے نے خبردار کیا …

مزید پڑھیں »

چینی نائب صدر وانگ کشان کل پاکستان پہنچ رہے ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے نائب صدر وانگ کشان کل پاکستان پہنچیں گے، دورے کے دوران وانگ کشان صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون بڑھانے کیلئے معاہدوں اور مفاہمتی یاداشتوں پر پاکستان اور چین دستخط کریں گے۔تفصیلات کے مطابق چین کے نائب صدر وانگ کشان کل …

مزید پڑھیں »

چین نے پہلا اوورہالڈ جے ایف 17 تھنڈر پاکستان کے حوالے کر دیا

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے پہلا اوورہالڈ جے ایف 17 تھنڈرجنگی طیارہ پاکستان کے حوالے کر دیا۔چین کے سرکاری روزنامے گلوبل ٹائم نے چائنہ ایوی ایشن نیوز کے حوالے سے شائع ہونے والی اپنی رپورٹ میں کہا کہ جے ایف تھنڈر17 جنگی طیارے کی اوورہالنگ اور ری اسمبلنگ چینی ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن (اے وی آئی سی) نے کی ہے جبکہ طیارے …

مزید پڑھیں »

امریکا کے ساتھ تجارتی اختلافات کا حل مذاکرات کے ذریعے چاہتے ہیں، چین

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے امریکا پر الزام لگایا ہے کہ وہ تجارتی مذاکرات میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے۔چینی دفتر خارجہ کے ترجمان لو کانگ نے کہا ہے کہ بیجنگ چاہتاہے کہ امریکا کے ساتھ تجارتی اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل ہوجائیں لیکن امریکیوں کی طرف اس راستے میں رکاوٹیں کھڑی کی جارہی ہیں۔چین کی وزارت تجارت نے بھی ایک …

مزید پڑھیں »