پیر , 1 جون 2020

کینیڈا

انسانی حقوق کی تنظیم کاسعودی عرب کو ہتھیار بیچنے پر کینیڈا حکومت کیخلاف مقدمہ

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک )کینیڈا میں سرگرم عمل انسانی حقوق کی حامی ایک تنظیم نے سعودی عرب کو ہتھیار بیچنے کے خلاف کینیڈا حکومت پر مقدمہ دائر کیا ہے۔اسپوٹنیک کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں سرگرم انسانی حقوق کی تنظیم نے کینیڈا کی جانب سے سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کئے جانے پر تنقید کرتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ ہتھیاروں کی …

مزید پڑھیں »

2 ارب سال پرانا پانی کا ذخیرہ دریافت

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک)سائنسدانوں نے اب تک کا سب سے قدیم پانی کا ذخیرہ دریافت کرلیا ہے جو کم از کم دو ارب سال پرانا ہے۔کینیڈا کے علاقے اونٹاریو کے قریب کڈ مائن میں پانی کا یہ ذخیرہ 2013 میں دریافت ہوا تھا اور اس وقت اندازہ لگایا گیا تھا کہ یہ ڈیڑھ ارب سال پرانا ہے، مگر اب اس جگہ کی …

مزید پڑھیں »

کینیڈین وزیراعظم شامی متاثرین سے ملاقات میں آبدیدہ ہوگئے

اٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک ) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے شام سے منتقل ہونے والے متاثرین سے ملاقات کی، اس دوران شامی متاثرین کے بیانات سننے کے بعد کینیڈین وزیر اعظم اپنے جذبات کو قابو میں نہ رکھ سکے اور اُن کی آنکھوں سے آنسوچھلک گئے۔تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ٹی شو میں بیٹھے ہوئے تھے کہ وہاں …

مزید پڑھیں »

ایک منٹ کے اندر کراچی سے لاہور پہنچنے والاطیارہ

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک )کیا آپ کسی ایسے طیارے میں سفر کرنا پسند کریں گے جو آپ کو کراچی سے امریکی شہر نیویارک محض آدھے گھنٹے سے بھی کم وقت میں پہنچا دیں؟ درحقیقت ایک نئی نسل کے جہاز کو بنانے والوں کا کچھ اسی قسم کا دعویٰ ہے۔کینیڈین ڈیزائنر چارلس بومبرڈئیر نے اینٹی پوڈ نامی طیارے کا تصور پیش کیا ہے …

مزید پڑھیں »

کینیڈا میں گنجی بلیوں کی فروخت

البرٹا (مانیٹرنگ ڈیسک ) کینیڈا میں کسی ستم ظریف نے عام بلیوں کو گنجا کرکے انہیں ’’بے بال ابوالہول بلی‘‘ (hairless Sphynx cat) کے نام سے مہنگے داموں میں فروخت کرکے لوگوں سے ہزاروں ڈالر اینٹھ لئے ہیں۔بے بال ابوالہول بلی دنیا کی مہنگی بلیوں میں شمار ہوتی ہے جسے 1960 کے عشرے میں بلیوں کی مختلف نسلوں میں کراس …

مزید پڑھیں »

تہران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں: کینیڈین وزیر اعظم

اوٹاوا (مانیٹرنگ ڈیسک )کینیڈا کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک تہران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کی کوشش کر رہا ہے۔ذرائع کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹین ٹروڈو نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ تہران میں کینیڈا کا سفارت خانہ دوبارہ کھولا جائے لیکن اس سلسلے میں جلد بازی میں …

مزید پڑھیں »

کینیڈا کی پہلی با حجاب ٹی وی نیوز کاسٹر

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک )کینیڈا سے تعلق رکھنے والی باحجاب ’’جینیلا ماسا‘‘ نامی خاتون صحافی کینیڈا کی پہلی باحجاب نیوز کاسٹر بننے جا رہی ہے۔ ینما میں پیدا ہونے والی جینیلا نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ وہ ’’سٹی نیوز‘‘ نامی کینیڈین ٹی وی چینل پر باقاعدہ طور پر نیوز کاسٹر کی ذمہ داریاں سنبھالنے والی ہے۔ جینیلا کا …

مزید پڑھیں »

کینیڈا کی شہریت کا حصول کس طرح ممکن ہے ؟

کینبرا(مانیٹرنگ ڈیسک)متعدد پاکستانی ملک سے روزگار کی تلاش کو ترجیح دیتے ہیں اور اس حوالے سے ہر ممکن کوشش بھی کرتے ہیں مگر کسی دوسرے ملک کی مستقل شہریت کا حصول کیسے ممکن ہے؟ویسے تو دنیا بھر کے ممالک کا اپنا طریقہ کار ہے مگر یہاں امریکا کے پڑوسی ملک کینیڈا میں مستقل شہریت کا طریقہ کار دیا جارہا ہے …

مزید پڑھیں »

کینیڈا مزید ایزدی پناہ گزینوں کو پناہ دینے کے لیے تیار

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک )کینیڈا کی پارلیمنٹ نے عراق سے ہجرت کرنے والی آیزیدی برادری کے پناہ گزینوں کومزید پناہ دینے پر اتفاق کر لیا ہے جس کے بعد آنے والے 4 مہینوں کے دوران کینیڈا مزید عراقی آیزیدیوں کو پناہ دے گا۔ پناہ دینے کی اس قرار داد کو معتدل آپوزیشن نے پیش کیا جس کی حمایت تمام پارلیمانی جماعتوں نے …

مزید پڑھیں »

کینیڈین وزیر اعظم: ایران کے ساتھ تعلقات کو منقطع کرنا ایک غلطی تھی

اوٹاوا (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے وزیر اعظم نے اعتراف کیا ہے کہ تہران میں اپنے سفارت خانے کی بندش اور ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنا ایک غلط فیصلہ تھا۔جسٹن ٹروڈو نے صحافیوں سے بات چیت کر تے ہوئے اعتراف کیا کہ تہران میں ہمارے سفارت خانے کو بند کرنے کی سابق کینیڈین حکومت کی کارروائی کا فیصلہ خالصتا …

مزید پڑھیں »