منگل , 21 مئی 2019

کینیڈا

کینیڈا نے جمال خاشقجی کے قتل کی ریکارڈنگ سننے کی تصدیق کردی

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈین انٹیلی جنس نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی ریکارڈنگ سنی ہے۔تفصیلات کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ کینیڈا کی انٹیلی جنس نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق آڈیو ریکارڈنگ سنی ہے۔جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ ترکی نے صحافی جمال خاشقجی کے …

مزید پڑھیں »

پاکستانی حکومت سےآسیہ بی بی کے متعلق بات کر رہے ہیں، کینیڈا

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو ممکنہ طور پر پناہ فراہم کرنے کے حوالے سے پاکستان سے مذاکرات کر رہی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کو انٹرویو کے دوران جسٹس ٹروڈو نے کہا کہ ‘ہم آسیہ بی بی سے متعلق حکومت پاکستان سے …

مزید پڑھیں »

کینیڈا: غیرقانونی تارکین وطن کی بے دخلی کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا نے غیرقانونی تارکین وطن کی بے دخلی کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا، بغیر ویزہ داخل ہونے والے10ہزار غیرملکی ہرسال کینیڈا سے نکال دیئے جائیں گے۔کینیڈا بارڈر سروس ایجنسی کی ایک ای میل سامنے آئی ہے جس کے مطابق حکومت نے ہر سال 10 ہزار تارکین وطن کو بے دخل کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

امریکہ و کینیڈا میں اربعین حسینی کا مارچ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ اور کینیڈا کے مختلف شہروں میں مسلمانوں اور اہلبیت اطہار علیہم السلام کے دیگر چاہنے والوں نے اربعین حسینی کا خاص طور سے اہتمام کیا۔ امریکہ کے مختلف شہروں خاص طور سے نیویارک اور لاس انجلیس میں اربعین حسینی کے پروگرام کا نہایت پرشکوہ طریقے سے اہتمام کیا گیا۔ کینیڈا کے بھی ہزاروں لوگوں نے شہر …

مزید پڑھیں »

کینیڈین گلوکار گانے کی ویڈیو ریکارڈنگ کے دوران طیارے سے گر کر ہلاک

اوٹاوا (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے پوپ گلوکار جان جیمس اپنے گانے کی ویڈیو ریکارڈنگ کے دوران طیارے سے گر کر ہلاک ہو گئے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق کینیڈا کے 34 سالہ گلوکار جان جیمس اپنے ایک گانے کی ویڈیو ریکارڈنگ کے لیے اڑتے ہوئے طیارے کے ایک بازو پر کھڑے تھے۔ اس اسٹنٹ کے لیے انہوں نے خصوصی تربیت بھی …

مزید پڑھیں »

کینیڈا: بھنگ کی پیدوار اور خرید و فرخت پر پابندی ختم

اوٹاوا (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا نے تقریباً ایک صدی بعد ‘بھنگ‘ کی پیداوار اور خرید و فروخت پر عائد پابندی اٹھا دی جس کے بعد وہ دنیا کا دوسرا ملک بن گیا جہاں بھنگ کا محدود استعمال قانونی دائرے میں آ گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے جنوبی جزیدے نیوفاؤنڈ لینڈ کے باسی بھنگ …

مزید پڑھیں »

کینیڈا :آنگ سان سوچی کی اعزازی شہریت ختم کرنے کا فیصلہ

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جرائم روکنے میں ناکامی کے بعد کینیڈا کے اراکانِ پارلیمان نے میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی کی اعزازی شہریت ختم کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔ روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و تشدد کے خلاف نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی کی خاموشی کے بعد کینیڈا کے ارکانِ پارلیمان نے آنگ سان سوچی کی اعزازی …

مزید پڑھیں »

کینیڈا میں سعودی طلباء کو میڈیکل ٹریننگ مکمل کرنے کی اجازت

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے کینیڈا میں زیر تعلیم ایک ہزار سے زائد طلباء کو واپس بلانے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے انہیں میڈیکل ٹریننگ مکمل کرنے کی اجازت دے دی۔فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اس سے قبل 7 اگست کو سعودی عرب نے کینیڈا کو جانے اور واپس آنے والی تمام پروازیں اور طلبا کے اسکالر …

مزید پڑھیں »

سعودیہ کا تنازعات کے باوجود کینیڈا کو تیل کی سپلائی جاری رکھنے کا اعلان

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودیہ عرب نے کینیڈا سے تجارتی تعلقات ختم کرنے اور اپنا سفیر واپس بلانے کے باوجود تیل کی سپلائی جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق کینیڈا کو تیل کی سپلائی جاری رکھنے کے حوالے سے سعودی عرب کے وزیر توانائی خالد الفالِح کی جانب سے تازہ بیان جاری ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے …

مزید پڑھیں »

کینیڈا: فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد ہلاک، مشتبہ شخص گرفتار

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا کے مشرقی شہر فریڈرِکٹن میں فائرنگ سے 4 افراد کی ہلاکت کے واقعے کے بعد مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ فریڈرِکٹن کے علاقے بروک سائیڈ میں پیش آیا، جس کے بعد انتظامیہ نے علاقہ مکینوں پر زور دیا کہ وہ اپنے گھروں میں رہیں۔ ٹوئٹر …

مزید پڑھیں »