پیر , 16 دسمبر 2019

کینیڈا

سعودی حکومت نے کینیڈا تنازعے میں ثالثی کا امکان مسترد کردیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی جانب سے کینیڈا کے ساتھ بڑھتے ہوئے سفارتی تنازع میں کسی بھی قسم کی ثالثی کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اوٹوا کو معلوم ہے کہ اتنی بڑی غلطی کو کیسے درست کیا جائے۔سعودی دارالحکومت میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبير کا …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اور کینیڈا اپنے مسائل خود حل کریں،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ہیدر نوریٹ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور کینیڈا اپنے مسائل خود حل کریں،امریکا مداخلت نہیں کرے گا۔انسانی حقوق کے معاملے پر سعودی عرب اور کینیڈا کے درمیان کشیدگی تاحال برقرارہےجبکہ امریکا نے مداخلت سے انکارکردیا ۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیدر نوریٹ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور کینیڈا کو اپنے …

مزید پڑھیں »

سعودی خواتین کے حقوق کا دفاع کرتے رہیں گے، کینیڈا کا جواب

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈین وزیرخارجہ نے سعودی عرب کے وزیرخارجہ کے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ اٹاوا انسانی حقوق کا دفاع کرتا رہے گاکینیڈا کی وزیرخارجہ کرسٹیا فریلینڈ نے پیر کی رات وینکور شہر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران سعودی وزیرخارجہ کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ کینیڈا انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کا جو انسانی …

مزید پڑھیں »

سعودی حکومت کی ایجوکیشنل ایکسچینج پروگرام کی معطلی شرمناک ہے، کینیڈا

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کی وزیرخارجہ کرسٹیا فری لینڈ نے سعودی حکومت کی جانب سے ایجوکیشنل ایکسچینج پروگرام کی معطلی کو شرمناک قرار دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق کینیڈا اورسعودی عرب میں سفارتی تناؤ شدت اختیار کرگیا، سعودی حکام کی جانب سے کینیڈا کے لئے پروازیں بند کرنے کے بعد اعلان کیا گیا ہے کہ کینیڈا میں تمام اسکالر شپس، تربیتی …

مزید پڑھیں »

کینیڈا میں فائرنگ: دو افراد ہلاک، حملہ آور کا نام فیصل حسین ظاہر کیا گیا ہے

اوٹاوا (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے حکام نے اتوار کو ٹورنٹو میں فائرنگ کر کے ایک خاتون اور ایک دس سالہ بچی کو ہلاک اور 13 افراد کو زخمی کرنے والے شخص کا نام فیصل حسین ظاہر کیا ہے۔ ٹورنٹو پولیس کے مطابق ایسا غیر معمولی صورتِ حال کی وجہ سے کیا جا رہا ہے۔ یہ فائرنگ اتوار کی شب ڈینفرتھ ایوینیو …

مزید پڑھیں »

کینیڈا: فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک، حملہ آور نے خود کشی کر لی

ٹورنٹو (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں مسلح شخص نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک اور ایک بچی سمیت 13 افراد زخمی ہو گئے، جبکہ فائرنگ کرنے والے شخص نے خود کو گولی مار لی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ انہیں شہر …

مزید پڑھیں »

کینیڈا میں شدید گرمی کی لہر، 19 افراد ہلاک

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری گرمی کی شدید لہر کے باعث 19 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری گرمی کی شدید لہر کے باعث 19 افراد ہلاک ہوگئے، 12 اموات شہر مونٹریال جب کہ 5 دیہی علاقوں میں ہوئیں۔ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے گرمی …

مزید پڑھیں »

کینیڈین مسلمان ٹرمپ کے دور حکومت میں امریکہ جانے کے تصور سے خوفزدہ ہیں،گلوبل نیوز

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک)گلوبل نیوز نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ کینیڈین مسلمان جو ہمیشہ سے امریکی تعصب کا شکار رہے ہیں ڈونالڈ ٹرمپ کے دور میں امریکہ جانے کے تصور ہی سے خوفزدہ نظر آتے ہیں۔’’گلوبل نیوز ‘‘نے اپنی ایک رپورٹ میں ٹرمپ کی طرف سے گذشتہ سال سات اسلامی ممالک سے مسلمانوں کی امریکہ آمد پر پابندی کے …

مزید پڑھیں »

کینیڈامیں امریکی سفیرکو قتل کرنےکی دھمکی

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈامیں امریکی سفیرکو قتل کرنے کی دھمکیوں بھرا خط اور مشکوک سفیدپاوڈرموصول ہوا ہے۔کینیڈامیں امریکی سفیرکیلی کرافٹ کودھمکی آمیزخط کےساتھ مشکوک سفیدپاوڈربھیجاگیا جس کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے درمیان ٹیرف کے معاملے پر کشیدگی بڑھ گئی۔کینیڈین وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ سفیرکودھمکیاں انتہائی ناقابل قبول ہیں،خط میں امریکی صدر اورانکےاہل خانہ …

مزید پڑھیں »

کینیڈا کو ٹروڈو کی تنقید کی بھاری قیمت چکانا ہوگی، ٹرمپ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے انہیں تنقید کا نشانہ بنانے سے ’سبق سیکھ لیا‘ ہے اور کینیڈا کو اس کی ’بھاری قیمت چکانا‘ پڑے گی۔امریکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان کے ساتھ مذاکرات کے بعد نیوز کانفرنس …

مزید پڑھیں »