بدھ , 24 اپریل 2024

کینیڈا

کینیڈا کا مستقل رہائش والے غیر ملکیوں کو فوج میں بھرتی کرنے کا اعلان

ٹورنٹو:کینیڈا نے اپنے شہریوں کے علاوہ ملک میں مستقل رہائش رکھنے والے غیر ملکیوں کو فوج میں بھرتی کرنے کا اعلان کر دیا۔کینیڈا کی فوج کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اگر آپ کینیڈا کے مستقل رہائشی ہیں تو ہم آپ کے ساتھ کام کرکے آپ کیلئے صحیح کریئر کا انتخاب کرکے آپ …

مزید پڑھیں »

کینیڈین وزیراعظم کا مظاہروں سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی ایکٹ کے نفاذ کا دفاع

ٹورنٹو: کینیڈا کے وزیر اعظم نے مظاہروں سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی ایکٹ کے نفاذ کا دفاع کیا ہے۔جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ گزشتہ موسم سرما میں انہوں نے یہ اقدام ملک میں کئی ہفتوں سے جاری لازمی کووڈ ویکسین پالیسی اور کورونا پروٹوکول کے تحت پابندیوں کے خلاف مظاہروں کے پیش نظر اٹھایا تھا۔ مسٹر ٹروڈو نے یہ بیان پبلک …

مزید پڑھیں »

روس نے 100 کینیڈین شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی

ماسکو:روس نے مزید 100 کینیڈین شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے کینیڈا کی طرف سے بار بار روس مخالف پابندیوں کے جواب میں مزید 100 کینیڈین شہریوں کو داخلے سے روک دیا۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ نئی بلیک لسٹ میں اعلیٰ عہدیدار، کاروباری افراد، میڈیا …

مزید پڑھیں »

افرادی قوت کی کمی، کینیڈا کا 14 لاکھ افراد کو امیگریشن دینے کا اعلان

اوٹاوا:کینیڈا نے 14 لاکھ سے زیادہ افراد کو امیگریشن دینے کا منصوبہ شروع کردیا۔کینیڈا کے وزیر برائے امیگریشن شان فریزر نے نئی امیگریشن پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ کورونا وائرس کے نتیجے میں تقریباً 10 لاکھ ملازمتیں خالی پڑی ہیں۔ نئے امیگریشن پلان میں 2023 میں 4 لاکھ 65 ہزار، 2024 میں 4 لاکھ 85 ہزار اور 2025 …

مزید پڑھیں »

کینیڈا میں ہینڈ گنز کی خرید و فروخت پر پابندی

اوٹاوا:کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ملک میں ہینڈ گنز کی خرید و فروخت اور منتقلی پر پابندی عائد کر دی۔وزیراعظم آفس سے جاری کردہ بیان کے مطابق کینیڈا میں پچھلے 40 سالوں کے دوران میں گن کنٹرول کے حوالے سے کیے جانے والے یہ سخت ترین اقدامات ہیں۔ اب کینیڈا میں شہری ہینڈ گنز کی خرید و فروخت نہیں …

مزید پڑھیں »

کینیڈا میں ایران کے زیر انتظام مسجد میں توڑ پھوڑ

ٹورنٹو: کینیڈا میں امام مہدی اسلامک سینٹر میں نامعلوم افراد نے توڑ پھوڑ کی اور بم سے اُڑانے کی دھمکی بھی دی گئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹورنٹو میں ایران کے زیر انتظام مسجد ’’امام مہدی اسلامک سینٹر‘‘ میں نامعلوم افراد نے توڑ پھوڑ کی اور وہاں فارسی میں درج عبارات کو نفرت آمیز جملوں سے تبدیل کردیا گیا۔ …

مزید پڑھیں »

کینیڈا نے اپنے شہریوں کو بھارت سفر کرنے سے خبردار کردیا

نئی دہلی: کینیڈا نے اپنے شہریوں کو بھارت کی مختلف ریاستوں کے سفر کرنے سے خبردار کیا ہے۔بھارتی نیوز ایجنسی ’اے این آئی‘ کے مطابق کینیڈا کی جانب سے جاری ایڈوایزری میں کہا گیا کہ بھارتی ریاست گجرات، پنجاب اور راجستھان میں ممکنہ طور پر ’بارودی سرنگوں‘ کی موجودگی کے باعث کینیڈین شہری ان ریاستوں میں سفرکرنے سے گریز کریں۔ …

مزید پڑھیں »

کامیاب خالصتان ریفرنڈم کے انعقاد پر بھارت اورکینیڈا میں سفارتی جنگ چھڑگئی

ٹورنٹو: (ویب ڈیسک) بھارت کے زیر انتظام پنجاب میں سکھوں کیلئے علیحدہ وطن خالصتان کیلئے کینیڈا میں سکھوں کے کامیاب ریفرنڈم کے انعقاد کے بعد دونوں ممالک میں سفارتی جنگ چھڑگئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق رواں ماہ کی 18تاریخ کو منعقد ہونے والے خالصتان ریفرنڈم میں ایک لاکھ 10 ہزار سے زیادہ سکھوں نے کینیڈٓ کے شہر ٹورنٹو …

مزید پڑھیں »

کینیڈا میں سمندری طوفان ’فیونا‘ نے تباہی مچا دی

اوٹاوا:کینیڈا کے مشرقی ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان ’فیونا‘ نے تباہی مچا دی۔خبر رساں ادارے کے مطابق طوفان کے باعث کینیڈا کے صوبے نیو فاؤنڈ لینڈ میں متعدد مکانات تباہ ہوگئے اور تیز ہوائوں سے درخت اکھڑ گئے ۔ طوفان سے دیگر صوبوں نووا اسکوشیا، پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ اور نیو فاؤنڈ لینڈ کے ساحلی علاقے شدید متاثر ہوئے۔ طوفانی …

مزید پڑھیں »

کینیڈا ریفرنڈم، ہزاروں سکھوں نے خالصتان کے حق میں اپنا فیصلہ سنادیا

ٹورنٹو: کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں خالصتان کے لیے ہونے والے ریفرنڈم میں ہزاروں سکھوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹورنٹو میں خالصتان ریفرنڈم میں شامل ہونے اور ووٹ ڈالنے کیلئے شرکا کی پانچ کلو میٹر طویل قطار لگی ہوئی ہے۔ برامپٹن کی مقامی حکومت شرکا کو سیکورٹی فراہم کر رہی ہے۔ برامپٹن کی سینٹرل …

مزید پڑھیں »