بدھ , 24 اپریل 2024

کینیڈا

کینیڈا کا پاکستان کے سیلاب زدگان کیلیے مزید 25 ملین ڈالر امداد کا اعلان

اٹاوہ: کینیڈا نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے مزید ڈھائی کروڑ ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد مجموعی امداد 30 ملین ڈالر ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے خوراک، صاف پانی اور دیگر ضروری اشیا کی مد میں مزید 25 ملین …

مزید پڑھیں »

کینیڈا: فائرنگ سے پاکستانی کینیڈین سمیت 2 افراد ہلاک

کینیڈا:کینیڈا کے شہروں مِسّی ساگا، ملٹن اور ہملٹن میں فائرنگ کے واقعات میں پاکستانی کینیڈین محمد شکیل اور ایک پولیس افسر ہلاک جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملہ آور کو ہملٹن شہر میں ہلاک کردیا گیا۔ حملہ آور کی شناخت 30 سالہShawn Petry کے نام سے کرلی گئی۔رپورٹس کے مطابق محمد شکیل ملٹن میں آٹو ورکشاپ …

مزید پڑھیں »

کینیڈا میں "اسرائیل فرینڈشپ” کمیٹی کے بائیکاٹ کا مطالبہ

اوٹاوا:صیہونی ریاست کے بائیکاٹ کی گہرائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک نئے قدم میں کینیڈا کی 20 سول سوسائٹی کی تنظیموں، سیکڑوں کنٹنٹ میکرز اور سیاسی کارکنوں اور سابق پارلیمنٹیرینز نے نیو ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ سے مطالبہ کیا کہ وہ کینیڈا سے اپنے پارلیمانی اراکین کو واپس لے لیں۔ یہ مطالبہ پارٹی لیڈر جگمیت سنگھ کو لکھے گئے خط …

مزید پڑھیں »

کینیڈا،چاقوزنی کے واقعات میں کم از کم 10 افراد ہلاک، 15 زخمی

اوٹاوا : کینیڈا کی پولیس کے اعلی عہدیدار روانڈا بلک مور کا کہنا ہے کہ صوبے سسکیچوین میں 2 افراد نے چاقووں سے وار کر کے 10 افراد کو ہلاک اور 15 کو زخمی کر دیا ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ان افراد کو 13 مختلف مقامات پر نشانہ بنایا گیا۔ پولیس نے حملہ آوروں کی شناخت ڈیمیئن سینڈرسن …

مزید پڑھیں »

عیسائیوں کی طرف سے کینیڈا کے مقامی باشندوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر معذرت خواہ ہوں۔۔پوپ فرانسس

واتیکان:پوپ فرانسس کی جانب سے جاری کیے گئے معافی نامے میں کہا گیا ہے کہ کینیڈا کے مقامی باشندوں کو عیسائی معاشرے میں زبردستی شامل کر نے کی وجہ سے ان کی اپنی ثقافت تباہ ہوگئی ۔ ان کے بچوں کو اپنے خاندانوں سے الگ رہنا پڑا۔ پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ عیسائیوں کی طرف سے کینیڈا کے مقامی …

مزید پڑھیں »

محمد بن سلمان ایک ذہنی مریض، قاتل شخص ہیں، وہ دنیا کے لئے ایک بڑا خطرہ ہیں۔سعد الجبری

اُٹاوا:سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ سعد الجبری نے سی بی ایس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی فرمانروا محمد بن سلمان  ایک ذہنی مریض، قاتل اور غیر محدود سہولیات کا حامل شخص ہے، اسی لئے وہ دنیا کے لئے ایک بڑا خطرہ ہیں۔الجبری کا کہنا ہے کہ وہ کسی پر بھی رحم نہیں کرتے، ان میں …

مزید پڑھیں »

کینیڈا میں اسلحہ کی خرید و فروخت پر پابندی عائد

اوٹاوا: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں شہریوں کے لیے اسلحہ کی خرید و فروخت پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد شہریوں کے لیے اسلحہ کی خرید و فروخت پر پابندی کا بل پارلیمنٹ میں پیش کردیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ٹیکساس فائرنگ کے بعد نیا بل …

مزید پڑھیں »

کینیڈا کی مسجد میں ملزم کا کلہاڑی سے حملہ، متعدد افراد زخمی

مسی ساگا: کینیڈا کے شہر مسی ساگا کی مسجد میں ملزم کے کلہاڑی سے حملے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فجر کے وقت ایک شخص نے کلہاڑی سے حملہ کیا جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسجد انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

کینیڈا میں قدیم باشندوں کے اسکول سے مزید 182 لاشیں برآمد

برٹش کولمبیا: کینیڈا کے قدیم قبائلی باشندوں کے سابقہ بورڈنگ اسکول کے قریب سے مزید 182 نامعلوم قبریں دریافت ہوئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے قدیم مقامی باشندوں کے قبائل میں سے ایک رہنما نے صحافیوں کو بتایا کہ برٹش کولمبیا میں قدیمی باشندوں کے بچوں کے لیے قائم ایک سابقہ مشنری اسکول کے قریب سے مزید …

مزید پڑھیں »

کینیڈا : مسلمانوں پر حملوں کے واقعات کے خلاف ریلی کے انعقاد کا اعلان

ساسکاٹون : کینیڈا میں شرپسندوں کی جانب سے مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز واقعات میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جس کے خلاف شہر کے میئر کی قیادت میں ریلی نکالی جائے گی۔ اس حوالے سے کینیڈین میڈیا کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کی نسبت اسلامو فوبیا کے واقعات میں 9 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کے سبب مسلمان …

مزید پڑھیں »