ہفتہ , 20 اپریل 2024

کینیڈا

کینیڈا میں قیامت خیز گرمی کا 126 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 233 ہلاکتیں

برٹش کولمبیا: کینیڈا میں اچانک پڑنے والی قیامت خیز گرمی سے صوبے برٹش کولمبیا میں ایک ہفتے کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 233 ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے شہر وینکوور میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ہیٹ ویو سے 69 اموات ہوئیں جب کہ صوبے بھر میں یہ تعداد 100 سے …

مزید پڑھیں »

کینیڈا میں قدیم مقامی باشندوں کے اسکول سے مزید 751 بچوں کی قبریں دریافت

اوٹاوا: کینیڈا کے قدیم قبائلی باشندوں کے سابقہ بورڈنگ اسکول کے قریب سے دریافت ہونے والی 751 نامعلوم قبروں نے پورے ملک کو ایک بار پھر لرزا دیا ہے۔ کینیڈا کے قدیم مقامی باشندوں کے قبائل میں سے ایک کے رہنما نے میڈیا کو بتایا کہ مغربی کینیڈا میں قدیمی باشندوں کے بچوں کے لیے قائم ایک سابقہ کیھتولک بورڈنگ …

مزید پڑھیں »