منگل , 14 جولائی 2020

یورپ

روس میں آئينی اصلاحات کا ریفرنڈم، یورپ اور امریکہ چراغ پریشان

یورپی یونین اور امریکہ نے روس میں آئینی اصلاحات کے لیے کرائے جانے والے ریفرنڈم کے خلاف الزام تراشی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، ممکنہ دھاندلی کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ابلاغ نیوز نے غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہیورپی یونین کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ روس میں کرائے جانے والے ریفرنڈم …

مزید پڑھیں »

یورپ کے دروازے پاکستان پر بند؛ بھارت سمیت متعدد ممالک کو داخلے کی اجازت

یورپی یونین نے بھارت سمیت 54 ممالک کے لئے اپنی انٹرنیشنل سرحد کھولنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم پاکستان ان ممالک کی فہرست میں شامل نہیں ہے. ابلاغ نیوز نے خبر رساں ادارے تسنیم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی یونین نے دنیا کیلئے اپنے بارڈرز کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے لیکن کورونا کے تیزی سے بڑھتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

یورپ میں سزائے موت، نوجوانوں کو سرعام گولیاں مار دی گئیں

منسک: مشرقی یورپ کے ملک بیلاروس میں سابقہ ٹیچر کا لرزہ خیز قتل کرنے کے جرم میں دو نوجوان بھائیوں کو گولیاں مار موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 19 سالہ اسٹینس لا اور 21 سالہ ایلا پر سابقہ ٹیچر کو جرم ثابت ہونے پر سپریم کورٹ نے سزائے موت سنائی تھی۔عدالتی حکم پر عملدرآمد …

مزید پڑھیں »

ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششیں بدستور جاری ہیں، موگرینی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششیں بدستور جاری ہیں۔یورپی ملکوں کے سفیروں کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فیڈریکا موگرینی کا کہنا تھا کہ ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے لیے نئی راہوں اور اقوام متحدہ کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

یورپین پارلیمنٹ: خارجہ امور کمیٹی کی بھارت کی کشمیر پالیسی پر شدید تنقید

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)یورپین پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے 12 ارکان نے یکے بعد دیگر بھارت کی کشمیر پالیسی پر شدید تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مودی حکومت فوری طور پر عوام کے شہری حقوق بحال کرے، کرفیو ختم کیا جائے اور صحافت سمیت ذرائع ابلاغ پر سے پابندیاں اٹھائی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز یورپین …

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج کے مظالم، یورپی یونین میں مسئلہ کشمیر آج اٹھایا جائے گا

برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین میں مسئلہ کشمیر آج اٹھایا جائے گا، اجلاس میں مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں زیر بحث آئیں گی۔ آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان اجلاس میں خصوصی طور پر شرکت کر رہے ہیں۔یورپی یونین کی خارجہ امور کمیٹی کا اجلاس آج برسلز میں ہو رہا ہے جس میں مقبوضہ …

مزید پڑھیں »

یورپی یونین کی کشمیر میں کشیدگی بڑھانے سے گریز کئے جانے کی اہمیت پر تاکید

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے ہندوستان اور پاکستان سے درخواست کی ہے کہ وہ کشمیر کا مسئلہ مذاکرات سے حل کریں۔پارس ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفون پر گفتگو …

مزید پڑھیں »

ایران نے جوہری معاہدے کی پاسداری کی: موگرینی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے اسلامی جمہوریہ نے ایران اب تک جوہری معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں پرعمل کیا ہے۔یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے پیر کے روز لیگزمبرگ میں منعقدہ یورپی یونین کی کونسل برائے خارجہ امور کی نشست کے اختتام کے بعد پریس کانفرنس میں کہا کہ …

مزید پڑھیں »

مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے لئےیہودی بستیاں خطرہ ہیں: یورپی یونین

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین وزارت خارجہ کی ترجمان فیڈریکا موگرینی نے اسرائیل کی طرف سے یہودی آبادکاروں کے لئے 800 رہائشی یونٹس کی تعمیر کے لئے ٹینڈر طلبی کی اطلاعات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقی القدس میں یہودی بستیوں کی تعمیر اور توسیع مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے لئے خطرہ ہیں۔ بیان میں کہا گیا …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی مظالم کو منظر عام پر لانے کے لیے یورپ میں آگاہی مہم

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینی انسانی حقوق کارکنوں‌ نے یورپی ممالک میں ایک نئی ابلاغی مہم شروع کی ہے جس کا مقصد فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کے جرائم اور نسل پرستی کو بے نقاب کرنا ہے۔ ‘یورپ ۔ فلسطین’ رابطہ گروپ کے زیر اہتمام یورپی ملکوں میں سوشل میڈیا پر ‘اسرائیلی نسل پرستی اور فلسطینی نکبہ کے71 سال’ کےعنوان …

مزید پڑھیں »