منگل , 22 اگست 2017

عالمی خبریں

آیت اللہ مکارم شیرازی کا شیخ الازہر کے نام خط

کیا شرع مقدس اور عقل سلیم کی نگاہ میں اسلامی مذاہب کے درمیان اختلافی مسائل کا راہ حل ان کے علماء کے درمیان عالمانہ گفتگو ہے یا ایک دوسرے کے خلاف پروپیگنڈے کرنا، مقابلے کروانا اور جنگی فضا قائم کرنا ہے؟ آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے شیخ الازہر اور اس علمی مرکز کے دیگر علماء کو ایک خط لکھ ...

مزید پڑھیں »

کابل؛ ہوائی اڈے کے پاس کار بم دھماکہ

کابل ہوائی اڈے کے قریب ہونے والے حملے میں کم سے کم ایک شخص ہلاک ہوا ہے- کابل ہوائی اڈے کے قریب ایک گاڑی کو جو دھماکا خیز مواد سے بھری ہوئی تھی، دھماکے سے اڑا دیا گیا – افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان صدیق صدیقی نے کہا ہے کہ یہ دھماکا پیر کی صبح کابل ھوائی اڈے کے ...

مزید پڑھیں »

ایران اور ہندوستان نے اقتصادی تعاون کے جامع سمجھوتے پر دستخط کئے

  ایران کے وزیر خزانہ علی طیب نیا اور ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اقتصادی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کئے – اس سمجھوتے میں دونوں فریقوں نے انرجی ، اسٹراکچر، بینکینگ ، تجارت اور سیاحت جیسے شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا ہے- پیر کی رات ایران کے وزیر خزانہ علی طیب نیا اور ہندوستان کی وزیر ...

مزید پڑھیں »

2016 داعش کے خاتمے کا سال ہوگا :حیدر العبادی

عراق کے وزیر اعظم نے شہر الرمادی کی مکمل آزادی کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو ہزار سولہ داعش پر فتح کا سال ہوگا- عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے عراقی قوم اور فوج کے نام صوبہ الانبار کے صدر مقام الرمادی کی داعش کے قبضے سے مکمل آزادی کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

سعودی حکام کا اعتراف: آل سعود کی نابودی نزدیک

سعودی عرب کے اعلی حکام نے پہلی بار یمن پر حملے کے نتیجے میں کروڑوں ڈالر کا نقصان ہونے کا اعتراف کیا ہے- سعودی عرب کے وزیر اقتصاد عادل فقیہ نے یمن کے خلاف عرب اتحاد کی قیادت کرنے کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کا اعتراف کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دوہزار پندرہ میں سعودی عرب کے سیکورٹی ...

مزید پڑھیں »

عراقی فوج نے داعش کے قبضے سے مزید آٹھ علاقوں کو آزاد کرا لیا

عراقی فوج نے صوبہ الانبار کے صدر مقام الرمادی کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کی اپنی کارروائی کے دوران اس شہر کے مرکز میں مزید آٹھ علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے – انسداد دہشت گردی کے خصوصی دستوں نے الرمادی شہر کے وسط میں آٹھ علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔ دہشت گردی ...

مزید پڑھیں »

یمنی فورسز کا سعودی فوجی چھاونی پر قاہر نامی بیلسٹک میزائل سے حملہ

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر نجران میں واقع سعودی فوجی چھاونی کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے داغا جانے والا قاہر نامی بیلسٹک میزائل نجران کے علاقے العریسہ میں واقع سعودی فوجی چھاؤنی پر لگا ہے۔ایک اور اطلاع کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

یونان میں فلسطین کے حق میں قراردادمنظور

یونانی پارلیمنٹ میں فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے سے متعلق قرارداد منظور کرلی گئی ہے، قرار داد کی منظوری کے وقت پارلیمنٹ میں فلسطینی صدر محمود عباس بھی موجود تھے۔ یونان کی پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہوا تو پارلیمانی سپیکر نیکوس ووٹسیس نے قرارداد کا متن پڑھا اور سوا کیا کہ اس قرارداد کے حق میں کون کون سا ...

مزید پڑھیں »

داعش دہشتگرد گروہ کے انڈر گراؤنڈ شہر تباہ

دہشت گردوں کے زیر قبضہ علاقوں کی جانب شامی فوج کی پیشقدمی کے بعد دہشت گردوں کا ترکی کی جانب فرار دو گنا ہو گیا ہے- شام کی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردوں کے زیر قبضہ علاقوں کی جانب شامی فوج کی پیشقدمی کے بعد دہشت گردوں کا ترکی کی جانب فرار دو گنا ہو ...

مزید پڑھیں »

دھشتگردوں نے ترکی کی جانب بھاگنا شروع کر دیا

شامی فوج نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں نے ترکی کی جانب بھاگنا شروع کر دیا ہے- شام کی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردوں کے  زیر قبضہ علاقوں کی جانب شامی فوج کی پیشقدمی کے بعد دہشت گردوں کا ترکی کی جانب فرار دو گنا ہو گیا ہے- شامی فوج نے ملک کے جنوبی صوبے ...

مزید پڑھیں »