منگل , 20 فروری 2018

عالمی خبریں

صیہونی وزیراعظم یورپی یونین کے کروڑوں یورو لوٹنے میں ملوث

اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ)اسرائیل کے ذرائع ابلاغ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا نام یورپی یونین کے کروڑوں یورو لوٹنے میں ملوث دو دیگر ملزمان کے ساتھ آیا ہے جس کے بعد یہ کہا جا رہا ہے کہ نیتن یاھو اپنے دوست ارنو میمران اور مائیر حبیب کے ساتھ مل کر سنہ 2003 ء میں ...

مزید پڑھیں »

سرفراز کو نیا ٹی ٹوئینٹی کپتان بنایا جائے، سابق آسٹریلین کرکٹر ای ین چیپل کی ٹوئٹر

موہالی:آسٹریلیاکےسابق کپتا ن اور مشہور مبصر ای ین چیپل نے وکٹ کیپر سرفراز احمد کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کو نیا ٹی ٹوئینٹی کپتان بنانے کی تجویز دی ہے۔ہفتے کو ایک غیر ملکی ویب سائٹ کے لئے اپنے کالم میں ای ین چیپل نے کہا کہ شاہدآفریدی کے ممکنہ متبادل کے طور پر وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کا نام لیا۔ان ...

مزید پڑھیں »

یمن میں غذائی قلت ،لاکھوں بچے بھوک کا شکار،اسپتالوں میں دوائیں ختم:اقوام متحدہ

اسلام آباد:یمن میں حوثی اور معزول صدر صالح کی ملیشیاؤں کے زیرکنٹرول دارالحکومت صنعاء میں صورت حال بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے۔ محاصرے اور بھوک کے ساتھ ساتھ دواؤں اور طبی ضروریات کی قلت وہ عوامل ہیں جن کے سبب شہریوں کی صحت کے حوالے سے صورت حال انتہائی خراب ہوچکی ہے اور اس دوران متعدد افراد بالخصوص بہت ...

مزید پڑھیں »

امریکی صدربننے پرسعودیہ سے تیل کی خریداری روکنےپرغورکروں گا،ٹرمپ

واشنگٹن.:امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ری پبلکن ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ صدر منتخب ہوگئے تو سعودی عرب سے تیل کی خریداری روکنے پر غور کرسکتے ہیں۔ امریکی اخبار کو انٹرویو کے دوران ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا سعودی عرب سمیت کئی ممالک کو تحفظ فراہم کرتا ہے حالانکہ ان ممالک کے پاس ...

مزید پڑھیں »

مسلمانوں کو برابھلا کہنا اور اسلام کو بدنام کرنا درست نہیں :اوباما

واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو برا بھلا کہنے سے وہ دہشت گردوں کے ہاتھوں میں چلے جاتے ہیں۔ انہوں نے امریکیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ مسلمانوں کو بدنام نہ کریں۔ امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ برسلز حملوں کے بعد امریکہ نے انٹیلی جنس تعاون بڑھا دیا ہے۔ اگلے ہفتے نیوکلیئر ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان سے’’ را‘‘ ایجنٹ کے گرفتاری جھوٹ اور بہتان ہے: بی جے پی رہنما کی ہرزہ سرائی

نئی دہلی:بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما سبرامنیم سوامی نے بلوچستان سے ’’را‘‘کے جاسوس کی گرفتاری کے پاکستانی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹ بولنا پاکستان کی عادت ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی رہنما سبرامنیم سوامی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو جھوٹ بولنے کی عادت ہے، وہ جھوٹ بول سکتا ہے ...

مزید پڑھیں »

داعش کے زیر قبضہ علاقوں میں ہزاروں افغان طلبا تعلیم سے محروم

نابلس :فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں کالونی کے قریب قائم اسرائیلی فوج کی ایک چیک پوسٹ پر فلسطینی پرچم لہرادیا۔عینی شاہدین کے مطابق فلسطینی شہریوں نے جنوبی نابلس میں حوارہ کے مقام پر نہ صرف صہیونی فوجی چوکی پر فلسطینی پرچم لہرایا بلکہ چوکی کی دیواروں پر اسرائیلی دہشت گردی کی مذمت میں نعرے بھی ...

مزید پڑھیں »

ملائشیا میں چار خواتین سمیت داعش کے 15 مشتبہ افراد گرفتار

کوالالمپور :ملائشیاکی پولیس نے دولت اسلامیہ کے مزید 15مشتبہ افرادکو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ حملوں کی تیاریاں کررہے تھے اور بم سازی کیلئے کیمیکلز حاصل کرنے کی کوشش کررہے تھے۔ نیشنل پولیس سربراہ خالد ابوبکر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گرفتار شدہ تمام افراد 22 تا 49سال کی عمر کے درمیان ہیں، جن میں چار ...

مزید پڑھیں »

داعش نے اپنے زیر قبضہ علاقوں میں خواتین کی فروخت شروع کر دی

شام اور عراق کے متعدد علاقوںمیں طاقت کے زور پراپنی خود ساختہ ‘خلافت’ قائم کرنے والی عالمی دہشت گرد تنظیم دولت اسلامی (داعش ) نے اپنے علاقوںمیںخواتین قیدیوں کی بولیاں لگانا شروع کردیں۔کثیرالاشاعت سعودی روزنامہعکاظ نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ داعش سے منحرف ہونے والے جنگجوں کا کہنا ہے کہ داعشی مملکت میں غیرمسلم خواتین کو کھلے عام لونڈیاں ...

مزید پڑھیں »

صومالیہ میں سکیورٹی فورسز سے جھڑپ ، الشباب کے 23 جنگجو ہلاک

موغادیشو : صومالیہ میں سکیورٹی فورسز اور الشباب کے جنگجوئوں کے درمیان شدید جھڑپ کے نتیجے میں 23 جنگجو ہلاک اور 22 کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق گلموڈگ ریاست کے وزیر اطلاعات نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے الشباب کے جنگجوئوں کے خلاف آپریشن شروع کر رکھا ہے اور اب بھی جھڑپیں جاری ...

مزید پڑھیں »