ہفتہ , 23 جون 2018

عالمی خبریں

افغانستان، صوبہ غزنی میں برقعہ پوش طالبان کا عدالت پر حملہ ،10 افراد ہلاک

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے مشرقی صوبے غزنی میں فوجی وردیوں کے اوپر برقعے پہنے ہوئے مسلح طالبان نے ایک عدالت پر حملہ کر کے6 افراد کو ہلاک کر دیا۔ اس کارروائی میں چاروں حملہ آوروں کے علاوہ چھ عام شہری بھی مارے گئے۔طالبان عسکریت پسندوں نے عدالت کے احاطے میں داخل ہو کر اپنے برقعے اتار پھینکے اور خود ...

مزید پڑھیں »

شمالی کوریاجوہری پروگرام سے کبھی دستبردار نہیں ہو گا،کم جونگ ان

پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ نے ایک مرتبہ پھر کہاہے کہ وہ اپنا جوہری پروگرام ختم نہیں کرسکتے۔جبکہ چین نے شمالی کوریا کے ساتھ دوستانہ تعلقات پر زوردیتے ہوئے کہاہے کہ خطے میں استحکام کے لیے ملکر چلنے کی ضرورت ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے شمالی کوریا کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے ...

مزید پڑھیں »

امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے ایرانی ایٹمی معاہدے کی حمایت کر دی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار نے ایران اور مغرب کے درمیان ہونے والے جوہری معاہدے کی حمایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق ہلیری کلنٹن نے جمعرات کو امریکا کی قومی سلامتی کے بارے میں تقریر کے دوران ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی حمایت کی اور کہا کہ ان کے ریپبلکن حریف ڈونالڈ ٹرمپ ...

مزید پڑھیں »

شمالی سینا میں تکفیریوں کیخلاف فوج اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 22 دہشت گرد ہلاک

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی سینا میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، جسے مصری فضائیہ کی حمایت بھی حاصل ہے ، بدستور جاری ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ دو روز کے دوران کم ازکم بائیس مسلح دہشت گرد ہلاک جبکہ ان کے آٹھ خفیہ ٹھکانے اور ان کے زیر استعمال نوگھر تباہ ہوگئے ہیں۔اس دوران ...

مزید پڑھیں »

بھارت: 22 سال تک بے جرم قیدکیا گیا 43 سالہ مسلمان شخص رہا

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی عدالت نے 22 سال تک بے قصور جیل میں قیدی کی زندگی گزارنے والے 43 سالہ مسلمان شخص کو رہا کردیا۔حیدرآباد کی پولیس نے 1994 میں اے پی ایکسپریس ٹرین میں ہونے والے بم دھماکے میں ملوث ہونے کے الزام میں نوجوان نثارالدین کو حراست میں لیا تھا اور اس وقت ان کی عمر محض 20 سال ...

مزید پڑھیں »

افغان سیکیورٹی فورسزکا ملک بھرمیں آپریشن ، 99 شدت پسندہلاک

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان سیکیورٹی فورسزنے ملک بھرمیں آپریشن کے دوران 99 شدت پسندوںکو ہلاک کرنے کادعویٰ کیاہے جبکہ شدت پسندوں نے مزید 17 مسافروں کواغواکرلیاہےجب کہ صوبہ میدان وردک میں 64 طلبہ کو زہردے دیا گیا۔وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان کے مطابق طالبان کے خلاف34 صوبوں میں کارروائی جاری ہے، آپریشن کے دوران99 شدت پسندہلاک اور 60 زخمی ہوگئے، ...

مزید پڑھیں »

شام میں داعش کو اسلحہ فراہمی روکنے کےلئے سپلائی روٹ کاٹنے کا آغاز

دمشق / ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں داعش کے خلاف امریکی قیادت میں سرگرم بین الاقوامی اتحاد نے اس تنظیم کے ترکی سے آنے والے ایک سپلائی روٹ کو کاٹنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں، بتایا گیا ہے کہ کرد جنگجوؤں کی قیادت میں برسر پیکار سیرین ڈیموکریٹک فورسز نے اتحادی فضائی حملوں کی مدد سے دفاعی لحاظ سے اہم ...

مزید پڑھیں »

امریکہ کا پلان بی

قسط اول سبطین شیرازی امریکی سازشیں کسی سے پوشیدہ نہیں دنیا کے تمام ممالک کے اندر خلف شار کا واحد ذمہ دار امریکہ ہے ،خاص کر اسلامی دنیاکے اندر دہشت گردی فرقہ پرستی اور انتہا پسندی کی تحریکوں کے پیچھے امریکہ کا خفیہ ہاتھ ہے،مسلمانوں کے اندر مسلکی جنگ کو فروغ دینے میں امریکہ کا باقاعدہ ایک پروگرام ہے ،یمن ...

مزید پڑھیں »

ایشیاء سمیت پوری دنیا میں معاشی بحران کا خاتمہ باہمی تعاون میں مضمر ہے: چینی وزیراعظم

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) ہندوستان کی مالی معاونت سے ایران اور افغانستان کے چاہ بہار بندرگاہ منصوبے کو چین گوادر بندرگاہ یا پاک-چین اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کو کمزور کرنے کی کوشش نہی سمجھتا بلکہ چینی وزیراعظم لی کی چیانگ کو یقین ہے کہ یہ دونوں منصوبے خطے کی سست معیشتوں کو مضبوط کرنے میں ایک دوسرے کو مدد دیں گے۔ایشین ...

مزید پڑھیں »

لیبیاکےشہرمصراتا میں فوج اورداعش میں شدید جھڑپیں،10 دہشت گرد ہلاک

مصراتا(مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیاکےشہرمصراتا میں فوج اورداعش کے جنگجوؤں میں شدید جھڑپوں میں 10 اہلکار ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔لیبیا کے شہروں سرت اور مصراتا میں داعش کے جنگجوؤں اور فوج کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے،لیبیا کی فوج نےسرت شہرکےنواحی قصبےاورایک پاوراسٹیشن کاکنٹرول حاصل کرلیا ہے۔اس کے ساتھ فوج کی سرت شہرکاقبضہ چھڑانےکیلئےپیش قدمی جاری ہے، واضح رہے کہ لیبیا ...

مزید پڑھیں »