جمعرات , 20 جون 2019

عالمی خبریں

داعش سربراہ ابوبکر بغدادی کا چچازاد بھائی ہلاک

عراقی حکام کے مطابق صوبہ نینوا کے اہم شہر موصل کو داعش کے قبضہ سے آزاد کرانے کے لئے عراقی فورسز کا آپریشن جاری ہے عراقی فورسز نے موصل کے مشرق میں داعش کے اہم کمانڈر اور الشرقاط میں ابو بکر بغدادی کے چچازاد بھائی کو ہلاک کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبہ نینوا کے اہم شہر موصل کو آزاد …

مزید پڑھیں »

بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول پر فائرنگ،چار افرادزخمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کنٹرول لائن پر نکیال سیکٹر کے مختلف علاقوں میں بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ سے دو بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے،جبکہ ایک 28 سالہ عبدالرحمان شہید ہوگیا،پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی توپیں خاموش کرادیں۔آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے نکیال سیکٹر کے مختلف …

مزید پڑھیں »

پاکستان سےامریکا کا ایک بار پھر ڈو مور کا مطالبہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے ایک بار پھر پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان دہشت گردوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے جن کے ٹھکانے محفوظ ہیں۔واشنگٹن میں صحافیوں کو پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی حمایت کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »

بھارت پاکستان کو میزائل سے نشانہ بنانے کا خواب دیکھنے لگا

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک) خطے میں ایٹمی اورمیزائل دوڑ بھارت نے شروع کی اور پاکستان کو مجبوراً اس دوڑ میں شامل ہونا پڑا لیکن دنیا جانتی ہے ایٹمی اور میزائل ٹیکنالوجی میں پاکستان کے مقابلے میں بھارت بہت پیچھے ہے لیکن اسے ایسا جنگی جنون چڑھا ہے کہ اسے خواب بھی ایسے ہی آتے ہیں جو کبھی شرمندہ تعبیر ہی نہیں …

مزید پڑھیں »

کابل، ملٹری بیس پر حملے میں ایک امریکی فوجی سمیت 2 افراد ہلاک

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں ملٹری بیس پر حملے کے نتیجے میں 2 امریکی ہلاک ہوگئے جب کہ افغان حکام کی جانب سے اسے اندرونی حملہ قرار دیا جارہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کابل میں امریکی بیس پر حملے کے نتیجے میں ایک امریکی فوجی اور ایک سویلین ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ نیٹو کی جانب سے واقعے …

مزید پڑھیں »

امریکا کے بعد برطانیہ میں بھی بھارتیوں کی پاکستان مخالف پٹیشن مسترد

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی بھارتی انتہاپسندوں کی پاکستان مخالف پٹیشنز مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف قابل قدر قربانیاں اور خدمات ہیں اور برطانیہ اس کا اعتراف کرتا ہے۔بھارتی انتہاپسندوں نے امریکا کی طرح برطانیہ میں بھی پاکستان مخالفت نفرت آمیز جذبات بھڑکانے کے لیے مہم شروع کر رکھی ہے …

مزید پڑھیں »

امریکی صدارتی امیدواروں کے درمیان تیسرا اور آخری مباحثہ اختتام پزیر

لاس ویگاس(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل ڈیمو کریٹ اور ریپبلکن امیدواروں کے درمیان تیسرے اور آخری مباحثے میں بھی ہلیری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک دوسرے پر سنگین الزامات لگائے جب کہ دونوں کے درمیان معیشت اور قومی سلامتی کے معاملات پر اختلافات برقرار ہیں۔لاس ویگاس میں ہونے والے تیسرے اور آخری مباحثے کے آغاز …

مزید پڑھیں »

مسیحی عوام کی عزاداری پر خاموشی کیوں؟

جب گوگل کے سرچ انجن پر ’’عاشورا‘‘ لکھ کر سرچ کرنا شروع کریں گے تو آپ پر آشکارا ہو گا کہ مغرب یوم عاشور کی عزاداری کو پُر تشدد روپ میں دھارنے کی کوشش کر رہا ہے، سرچ رزلٹ میں صرف اور صرف سینہ کوبی، زنجیر اور تلوار زنی کے مناظر نظر آتے ہیں جبکہ انٹرنیٹ پر موجود تمام سرچ …

مزید پڑھیں »

داعش، موصل میں کم تعداد میں جنگجوؤں کے ساتھ کیوں لڑ رہا ہے ؟

عراق کے موصل سٹی کی آزادی کی الٹی گنتی شروع ہونے کے ساتھ ہی داعش دہشت گرد گروہ نے اپنے اعلی کمانڈروں کو عراق سے نکال کر شام کی جانب روانہ کر دیا ہے اور کم تجربہ اور کم ماہر کمانڈروں کو ذمہ دای دے دی گئی۔ لبنانی اخبار السفیر کی رپورٹ کے مطابق، موصل سٹی کی حساس جنگ کے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل اور سعودی کی دوستی کی تاریخ

سبطین شیرازی اسرائیل کے قیام کے آغاز سے ہی سعودی عرب کے ساتھ اس کے گہرے سفارتی تعلقات برقرار ہو گئے تھے سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان یہ تعلقات 1961ء میں اپنے عروج پر پہنچ چکے تھے اسی وجہ سے مصر میں جمال عبد الناصر جیسے انقلابی لیڈر کے برسر اقتدار آنے کے بعد مصر اور سعودی عرب کے …

مزید پڑھیں »