اتوار , 18 فروری 2018

عالمی خبریں

داعش کی وجہ سے دنیا انٹرنیٹ کی آزادی سے محروم

داعش کی سرگرمیوں کی وجہ سے انٹرنیٹ پر سرکاری اداروں کا کنٹرول بہت سخت ہو گیا ہے۔ خاص توجہ سوشل نیٹ ورکنگ سائٹوں پر دی جا رہی ہے۔ روس میں سن 2014 میں شدت پسندانہ نظریات کی تشہیر کی وجہ سے 1019 سائٹوں کو بلاک کر دیا گیا تھا جبکہ سن 2015 میں ایسی سائٹوں کی تعداد بڑھ کر 9022 ...

مزید پڑھیں »

روس کی بحریہ آرکٹک میں مشقیں کرے گی

اس سال روس کی بحریہ آرکٹک میں مشقیں کرے گی بالخصوص میزائلوں کی لانچنگ کی جائے گی۔ اس بارے میں بحریہ ک نائب سربراہ وائس ایڈمرل الیکساندر فیدوتینکوو نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا۔ ان کے مطابق آرکٹک میں ہونے والی بحری مشقوں کے دوران ایسے میزائل کمپلکس استعمال کئے جائیں گے جو ساحلی علاقوں میں نصب کئے جاتے ...

مزید پڑھیں »

نیٹو اتحاد نے ترکی کی ہوا نکال دی/ روس کے ساتھ جنگ میں مدد نہیں کریں گے

نیٹو اتحاد نے ترکی پر واضح کردیا ہے کہ نیٹو اتحاد ترکی کے ہمراہ روس کے ساتھ لڑنے کے لئےتیار نہیں اور نہ ہی کسی قسم کی مدد فراہم کرےگا اس سے قبل ترکی کو نیٹو پر کافی بھروسہ تھا ترکی اور سعودی عرب دونوں امریکہ اور مغربی ممالک کے تعاون پر رقص کررہے تھے اور شام کے صدر بشار ...

مزید پڑھیں »

روسی سیاحوں کے لیے ایران کی کشش بڑھ سکتی ہے

تہران میں منعقدہ سیاحت سے متعلق بین الاقوامی نمائش کے موقع پر روس اور ایران نے شعبہ سیاحت میں تعاون سے متعلق دستاویز پر دستخط کر دئے ہیں۔ منصوبہ ہے کہ آئندہ چند سالوں میں روس اور ایران کے شہریوں کے لیے ایک دوسرے ملک کے ویزے کے حصول کے قواعد کو آسان بنایا جائے گا حتی کہ ایران کے ...

مزید پڑھیں »

روس مخالف معاشی پابندیاں غیرموثر ہیں: کاروباری افراد

مغرب کی طرف سے روس پر عائد کردہ معاشی پابندیاں غیرموثر ہیں۔ یہ موقف جرمنی روس تجارتی ایوان نے حالیہ رائے شماری کے نتائج کا حوالہ دے کر ظاہر کیا ہے۔ ایوان کے سربراہ رائینر زیلے نے بتایا کہ رائے شماری میں 158 جرمن اور روسی کمپنیوں نے حصہ لیا جن میں سے دو تہائی کمپنیوں نے کہا کہ پابندیاں ...

مزید پڑھیں »

الخلیل: ریلی پراسرائیلی فوج کا حملہ، متعدد شہری زخمی اور گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ہفتے کے روز فلسطینی شہریوں کی ایک پرامن ریلی پر اسرائیلی فوجیوں نے وحشیانہ طاقت کا استعمال کرتے ہوئے متعدد فلسینیوں کو زخمی اور گرفتار کرلیا۔ ہفتے کے روز الخلیل شہرمیں سیکڑوں فلسطینیوں نے شہر کے وسط میں بند کی گئی شاہراہ شہداء کو کھولنے کے لیے احتجاجی ریلی نکالی۔ ...

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج کا العفولہ اسپتال میں تفتیشی کتوں کے ہمراہ اچانک چھاپہ

مقبوضہ فلسطین میں قائم اسرائیل کے ’’العفولہ‘‘ اسپتال پر صہیونی فوج کے انٹیلی جنس اہلکاروں نے تفتیشی کتوں کے ہمراہ اچانک چھاپہ مارا اور اسپتال کے تمام کمروں میں موجود مریضوں اور دیگر شہریوں سے پوچھ تاچھ کی۔ یاد رہے کہ اسی اسپتال میں فلسطینی بھوک ہڑتالی صحافی محمد القیق بھی پابند سلاسل ہے جو 89 دن کی مسلسل بھوک ...

مزید پڑھیں »

امریکا کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 47.7ملین ڈالر کی مالی امداد

امریکا نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے 47.7 ملین ڈالر کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ امداد پناہ گزینوں کے لیے کام کرنے والی اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی’’اونروا‘‘ کو دی جائے گی جواپنے پروگرامات کے تحت اسے خرچ کرےگی۔ ’’اونروا‘‘ کی جانب سے اپنی ویب سائیٹ پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا ...

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوجیوں پرحملے کی کوشش کے الزام میں 13 سالہ فلسطینی بچہ گرفتار

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی کے قریب سے ایک تیرہ سالہ فلسطینی بچے کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ اس پر اسرائیلی فوجیوں پر چاقو سے حملے کی منصوبہ بندی کا الزام عاید کیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی بچے کو الخلیل کے دورا قصبے سے ...

مزید پڑھیں »

روسی فوج میں روبوٹ شامل کئے جائیں گے

روسی وزارت دفاع فوج میں روبوٹ شامل کرنے کا منصوبہ تیار کر رہی ہے، نائب وزیر دفاع پاول پوپوو نے کہا۔ روسی فوج میں لڑاکا روبوٹوں کے دستے تشکیل دیا جائے گے ان روبوٹوں کا مشترکہ کنٹرول سسٹم ہوگا۔ ایسے لڑاکا روبوٹ میدان جنگ میں دشمنوں کے خلاف خود بخود کارروائیاں کر سکیں گے، پاول پوپوو نے کہا۔ "اس وقت ...

مزید پڑھیں »