پیر , 27 مئی 2019

عالمی خبریں

بریگزٹ پر5000برطانوی کمپنیاں بند ہوں گی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی سلیکٹ کمیٹی برائے خزانہ کے رکن اسمبلی نے پارلیمنٹ میں خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے تھریسا مے کو آرٹیکل 50پر عمل درآمد سے نہ روکا تو ہزاروں کمپنیاں چند گھنٹوں میں بند ہو جائیں گی۔ اینڈریو ٹائر کا کہنا ہےکہ برطانیہ کی ہزاروں کمپنیاں ایک پاسپورٹ کے تحت کاروبار کر رہی ہیں۔ یہ کمپنیاں …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے شام میں امدادی قافلے پر حملے کا الزام روس پر عائد کر دیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی حکام نے الزام لگایا ہے کہ شام میں امدادی قافلے پر فضائی حملہ روس نے کیا ہے جبکہ روس نے الزام مسترد کردیا ہے۔امریکی حکام کا کہنا تھا کہ خیال ہے گزشتہ روز حلب میں اقوام متحدہ کے امدادی قافلے کو دو روسی جنگی طیاروں نے نشانہ بنایا تھا۔ روس نے امریکی حکام کے الزامات مستردکر …

مزید پڑھیں »

روس طاقت کے ذریعے دنیا پر غلبہ چاہتا ہے:امریکی صدر

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی صدر براک اوباما نے روس پر الزام عائد کیا کہ وہ طاقت کے ذریعے دنیا پر دوبارہ غلبہ حاصل کرنا چاہتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بطور امریکی صدر آخری خطاب کرتے ہوئے براک اوباما نے کہا کہ ’ایک ایسی دنیا میں، جس نے سلطنت کے دور …

مزید پڑھیں »

حجاب کے ساتھ تعلیم:ہسپانوی طالبہ نے لڑائی جیت لی

میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک ) حجاب پہن کر تعلیم حاصل کرنے پر ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کی جانب سے پابندی کا سامنا کرنے والی ہسپانوی مسلم طالبہ کا کہنا ہے کہ علاقائی انتظامیہ کی جانب سے معاملے کا نوٹس لینے کے بعد انہیں بالآخر حجاب کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساںادارےکے مطابق اسپین میں ان دنوں …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر صورتحال : امریکا کا اظہار تشویش

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کی جانب سے مسئلہ کشمیر کو عالمی فورم پر اٹھانے کی کوششیں رنگ لانے لگیں اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 71 ویں اجلاس میں اس کی گونج سنائی دینے لگی۔امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بھی ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی موجودہ صورتحال پر ’گہری تشویش‘ کا اظہا کیا جبکہ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کی فائرنگ ،مزید 10 کشمیری شہید

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع بارہمولہ کے علاقے اوڑی میں 10 کشمیری نوجوانوں کو درانداز قرار دیتے ہوئے شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق اوڑی میں فوجی ہیڈ کوارٹرز پر نام نہاد حملے کے بعد کریک ڈاؤن آپریشنز کے دوران لاچھی پورہ میں بیج ہامہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل مستقل طور پر فلسطینی سرزمین پر قابض نہیں رہ سکتا، اوباما

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکا کے صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ عالمی رہنماؤں کو مل کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہوگا اور اسرائیل مستقل طور پر فلسطینی سر زمین پر قبضہ برقرار نہیں رکھ سکتا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بطور امریکی صدر آخری خطاب کرتے ہوئے باراک اوباما کا کہنا تھا کہ فلسطین اور اسرائیل کے …

مزید پڑھیں »

جرمنی: غیر مسلم خواتین کو حجاب کی دعوت

ترجمہ:حسنین اشرف ایڈووکیٹ لاہور ہائیکورٹ جرمنی میں ایک سرکاری اشتہاری مہم کے دوران غیر مسلم خواتین کو دعوت دی گئی ہےکہ وہ معاشرے میں برداشت کی علامت کے طور پر اسلامی حجاب (سکارف) کو اپنائیں۔ جرمنی کی حکومت نے سرکاری سطح پر لوگوں کو اس طرف راغب کرنے کے لیے کہ’’ اختلاف سے لطف اندوز ہوں ،برداشت شروع کریں‘‘غیر مسلم …

مزید پڑھیں »

سکندر اعظم اور ایک سچا مسلمان

(مولوی محبوب عالم نے) اپنے 1900 کے سفرنامے میں برلن کے ٹیکنیکل ہائی اسکول کا ذکر کیا ہے۔ ہم نے بھی جا کر یہ اسکول دیکھا اگرچہ اب یہ یونیورسٹی بن گیا ہے لیکن عمارت وہی پرانی ہے جو مولوی محبوب عالم نے دیکھی تھی۔ ذرا ان کا بیان سنیئے کیسے لٹو ہوئے ان لوگوں پر کہ ہمارے کلاسیکل طرز …

مزید پڑھیں »

عید غدیر کا مفہوم اور عصر حاضر

سبطین شیرازی تاریخ اسلام میں واقعہ غدیر بڑی اہمیت کا حامل ہے اس کے اندر مسلمانوں کے لیے ہدایت اور صراط مستقیم کی نشاندہی کے تمام راستے واضح طور پر نمایاں ہیں۔ اسلامی تاریخ پر یہ واقعہ اور واقع کربلا اپنے انمنٹ نقوش رکھتا ہے۔ ان دو واقعات میں عبرت، معرفت اور حق شناسی کے تمام پہلو موجود ہیں، تاریخ …

مزید پڑھیں »