بدھ , 20 مارچ 2019

عالمی خبریں

شمالی کوریاکا ریو اولمپکس میں اپنے کھلاڑیوں کوسام سنگ موبائل نہ لینے کے احکامات

جنیرو(مانٹیرنگ ڈیسک )شمالی کوریا نے ریو اولمپکس میں شریک اپنےکھلاڑیوں کو جنوبی کوریا کی کمپنی سامسنگ کی گیلکسیی ایس 7 سمارٹ فونز نہ لینے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ سامسنگ اس میگا ایونٹ میں شریک 11 ہزار کھلاڑیوں میں سامسنگ گیلگزی ایس 7 سمارٹ فونز بطور تحفہ تقسیم کیا ہے۔ شمالی کوریا نے وجہ بتائے بنا ء اولمپکس میں ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت کشیدگی کم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں : وزیر خارجہ ناروے

اسلام آباد (مانٹیرنگ ڈیسک ) ناروے کے وزیر خارجہ یورج برینڈ نے وزیراعظم نوازشریف‘ مشیرخارجہ سرتاج عزیز اور قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ سے ملاقاتیں کی ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف سے ناروے کے وزیر خارجہ یورج برنیڈ کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، نارویجن وزیر خارجہ نے سانحہ کوئٹہ پر دلی رنج اور دکھ کا اظہار کیا، وزیراعظم ...

مزید پڑھیں »

داعش کے پاس دوسری عالمی جنگ کا اسلحہ موجود ہے:نیوز ویک میگزین

ریاض (مانٹیرنگ ڈیسک )نیوز ویک میگزین نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ داعش کے دہشتگرد شمالی افریقہ میں دوسری عالمی جنگ کے دوران جو اسلحے جرمن نازیوں نے استعمال کئے تھے انہیں استعمال کررہے ہیں۔یہ اسلحے دوسری عالمی جنگ کے دوران دفن کئے گئے تھے۔ ان اسلحوں کو داعش کے افراد نے کھود کر نکال لیا اور انہیں مصری فوج ...

مزید پڑھیں »

امریکہ، ایران اور روس کے بڑھتے ہوئے تعلقات سے خوفزدہ ہے:مارک سیلی کودھا

واشنگٹن (مانٹیرنگ ڈیسک )موصوف تجزیہ نگار نے روس اورایران کے تعاون کو امریکہ وسعودی عرب کی حکومت تبدیلی ،خطے کو غیر مستحکم کر نے اور عراق ،لیبیا ،یمن اورشام کو تباہ کرنے کی معاندانہ پالیسیوں کا براہ راست نتیجہ قراردیا ہے ۔امریکہ کے ایک سیاسی تجزیہ نگار ’’مارک سیلی کودھا ‘‘نے پریس ٹی وی کے ساتھ انٹرویو میں شام میں ...

مزید پڑھیں »

لیبیا ابھی بھی داعشی دہشتگردوں کا گڑھ ہے: عبدالباری اطوان

طرابلس (مانٹیرنگ ڈیسک )عبدالباری اطوان نےکہاکہ بہت سے قبائل کہ جنہوں نے قذافی کا تختہ الٹانے میں مغربی ممالک کی حمایت کی تھی کو اب تنہا چھوڑ دیا گیا ہے جس وجہ سے ان کے نوجوان داعش میں شامل ہونے پر مجبورہورہے ہیں ۔عرب دنیا کے مشہور تجزیہ کار اور روزنامہ رائے الیوم کے چیف ایڈیٹر ’’عبدالباری اطوان ‘‘نے گلف ...

مزید پڑھیں »

شمالی کیمرون میں فوجی کارروائی کے دوران درجنوں دہشتگردہلاک

ابوجا(مانٹیرنگ ڈیسک )شمالی کیمرون میں بوکوحرام دہشت گرد گروہ کے خلاف ایک فوجی کارروائی میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ کئی دیگر کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق بوکوحرام دہشت گرد گروہ کے خلاف یہ کارروائی شمالی کیمرون میں نائیجیریا کی سرحد کے قریب واقع علاقے فوتوکل میں انجام پائی۔ شمالی کیمرون کے علاقائی فوجی کمانڈر بوبا ...

مزید پڑھیں »

روس کے ایران، ترکی کے ساتھ شام سے متعلق تعمیری مذاکرات

ماسکو(مانٹیرنگ ڈیسک )روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ شام کے بارے میں ایران اور ترکی کے ساتھ روس کے تعمیری مذاکرات جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے جمعرات کو ماسکو میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شام اور علاقے کے بحران کے حل کے لئے ایران، ...

مزید پڑھیں »

عرب اسرائیل روابط

(حصہ دوم) تحریر: صابر کربلائی عربوں اور اسرائیل کے مابین تعلقات کی تاریخ اسی روز سے شروع ہوگئی تھی، جب اسرائیل نے عربوں کے خلاف مسلح جنگوں میں واضح برتری حاصل کرنا شروع کی تھی، تاہم یہ صورتحال عین اس وقت تبدیل ہوگئی جب لبنان میں 1982ء میں اسرائیل نے اپنی فوجیں اتاریں ، اس کے جواب میں ایران کی ...

مزید پڑھیں »

غیرملکی داعشی جنگجووں کی اپنے ممالک واپسی میں اضافہ ہو رہا ہے،اقوام متحدہ

لندن(مانٹیرنگ ڈیسک ) اقوام متحدہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ شدت پسند تنظیموں القاعدہ اور داعش کے لیے لڑنے والے غیرملکی جنگجووں کی اپنے وطن واپسی میں اضافہ ہو رہا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق عالمی ماہرین کی جانب سے کہا گیا کہ یہ جنگجو ’ڈارک ویب‘ کے ذریعے ایک دوسرے سے رابطوں میں ہیں اور اپنے اپنے ملکوں ...

مزید پڑھیں »

یوکرائن کے تنازعہ میں روس قابل اعتماد نہیں، یورپی یونین

برسلز(مانٹیرنگ ڈیسک ) یورپی یونین کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے کہا ہے کہ ان کی اور یوکرائن کے صدر پیٹرو پوروشینکو کی رائے میں یوکرائن تنازع میں روس قابل اعتماد نہیں ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹسک نے کہا کہ انہوں نے یوکرائن کے صدر پیٹرو پوروشینکو کیساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے ، کریمیا اور ...

مزید پڑھیں »