اتوار , 21 جولائی 2019

عالمی خبریں

کیوں وہابی علماء کو گروزنی کی اہلسّنت کانفرنس سے دور رکھا گیا؟

چیچنیا (مانیٹرنگ ڈیسک )چیچنیا کے دارالحکومت گروزنی میں منعقد ہونے والی اہلسنّت کانفرنس کو منعقد ہوئے کافی دن بیت چکے ہیں مگر اب بھی سعودی میڈیا میں اس کانفرنس کی مذمّت کا سلسلہ جاری ہے۔اس کانفرنس میں وہابی مدارس اور مراکز کے کسی بھی عالم دین کو مدعو نہیں کیا گیا تھا۔ جہاد النکاح کا حیرت انگیز فتویٰ دینے والی …

مزید پڑھیں »

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نااہل قرار

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکہ کی چونتیس سالہ تاریخ میں پہلی بار صدارتی امیدوار کو نااہل قرار دے دیا گیا۔ امریکی اخبار یو ایس ٹوڈے نے ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کی حرکتوں کی وجہ سے غیر معمولی اقدام کرتے ہوئے نااہل قرار دیا۔ اخبار کے ادارتی بورڈ کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل قرار دیتے ہوئے اپنے …

مزید پڑھیں »

شمالی میکسیکو:فوجی قافلے پر حملہ،5 فوجی ہلاک 10 زخمی

میکسیکو(مانیٹرنگ ڈیسک )شمالی میکسیکو میں فوجی قافلے پرحملے کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فوجی قافلے پر حملہ سینالاؤ ریاست کے شہر کولیاکین کے نواحی علاقے میں کیا گیا، جس کے نتیجے میں پانچ فوجی جوان ہلاک اوردس زخمی ہوگئے، جبکہ فوجی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ مقامی میڈیا کا …

مزید پڑھیں »

برازیل میں 200قیدی جیل توڑ کر فرار

سائو پالوبرازیل کی جارڈینو جیل سے 200 قیدی دیوار پھلانگنے اور 4 میٹر بلند خار دار تار کی باڑ کاٹنے کے بعد فرار ہو گئےبرازیل کی جارڈینو جیل سے 200 قیدی دیوار پھلانگنے اور 4 میٹر بلند خار دار تار کی باڑ کاٹنے کے بعد فرار ہو گئے ، تاہم پولیس نے فوری کارروائی کر کے 100 مفرور قیدیوں کو …

مزید پڑھیں »

افغانستان: امریکی ڈرون حملے میں شہری ہلاک ہوئے ، اقوام متحدہ

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے افغان مشن نے افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں 15شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے ، افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق عالمی ادارے کے افغان مشن نے اپنے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعرات کو امریکی ڈرون حملہ ایک ایسے اجتماع پر کیا گیا، جس کا …

مزید پڑھیں »

چین:کرپشن پر سابق نائب گورنر کو عمر قید، جائیداد ضبط

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں حکومتی اور پارٹی عہدیداروں کی کرپشن کیخلاف ملک گیر مہم جاری ہے ، گوانگ ڈانگ صوبے کے سابق نائب گورنر وان کنگ لیانگ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے ۔ عدالت نے اس کے سیاسی حقوق اور ذاتی جائیداد کو ضبط کرنے کا حکم دیدیا ہے ، اس پر 111 ملین یوآن …

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج سرجیکل سٹرائیک کی صلاحیت نہیں رکھتی: جاپانی میگزین

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی جانب سے سرجیکل اسٹرائیک کا جھوٹا دعویٰ دنیا بھر میں بھارتی فوج کی جگ ہنسائی کا ساماں بن گیا۔ جاپانی میگزین نے بیچ چوراہے بھارتی دعوے کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔ دی ڈپلومیٹ کی ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ فی الحال بھارتی فوج ایسے کسی سرجیکل سٹرائیک کی صلاحیت ہی نہیں رکھتی۔ میگزین کے مطابق …

مزید پڑھیں »

پاکستانی حدود میں بھارتی سرجیکل اسٹرائیک کا علم نہیں:امریکا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کشیدہ صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں ، دونوں ممالک سے پرامن رہنے کی درخواست ہے ۔سرجیکل اسٹرائیک پرپوچھے گئے سوال کے جواب میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ مبینہ سرجیکل اسٹرائیک کی تصدیق امریکا کو نہیں پاکستان اور بھارت نے کرنی ہے ۔ ان …

مزید پڑھیں »

مسلمان دہشت گرد نہیں ہیں،اوباما

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما نے اسلامی دہشت گردی کی اصطلاح استعمال نہ کرنے کے اپنے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہاہے کہ کوئی بھی مذہب دہشت گردی اور بے گناہ لوگوں کو قتل کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔امریکا میں آباد مسلمان پرامن ہیں، ذمہ دار ہیں ، یہ لوگ ملکی پولیس اور فوج میں بھی خدمات انجام دے رہے …

مزید پڑھیں »

امریکی سائنسدانوں کی رپورٹ سےمودی سرکار کی نیندیں اڑ گئیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کی شکاگو یونیورسٹی سے منسلک سائنسدانوں کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق جنگی جنون میں مبتلا بھارت ہر سال اربوں ڈالر جھونک کر خطے میں اسلحہ کی دوڑ جاری رکھے ہوئے ہے لیکن اِسکے باوجود وہ جوہری ہتھیاروں کے شعبے میں پاکستان سے پیچھے ہے۔ ان کے مطابق دنیا میں اس وقت سب سے زیادہ جوہری …

مزید پڑھیں »