جمعہ , 22 مارچ 2019

عالمی خبریں

جرمنی میں حجاب پر پابندی کے لیے حکمت عملی طے

برلن (مانٹیرنگ ڈیسک )فرانس کے بعد جرمنی میں بھی نقاب پر پابندی کے لیے قانون سازی کا فیصلہ ہوگیا ہے۔اور جرمنی میں نقاب پرپابندی کیلیے قانون سازی کی تیاری کرلی گئی ہے۔جرمنی کے وزیرداخلہ اگلیبرس عام انتخابات سے پہلے نئے قوانین تجویز کریں گے، ہوائی اڈوں اور ریلوے اسٹیشنوں پر اہلکاروں کی تعداد کو بڑھایا جائے گا، جبکہ ویڈیو سرویلینس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو بلا امتیاز دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرنا ہوں: امریکا

واشنگٹن(مانٹیرنگ ڈیسک )امریکا نے ایک بار پھر ڈومور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو بلا امتیاز دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی کرنا ہو گی ، افغانستان میں عدم استحکام سے پاکستان کو نقصان پہنچے گا ۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کی ترجمان ایلزبتھ ٹروڈو نے کہا کہ امریکا افغانستان میں طالبان اورداعش ...

مزید پڑھیں »

مسافروں کو شراب پیش نہ کرنے پر مسلمان خاتون ایئرہوسٹس نوکری سے فارغ

نیویارک(مانٹیرنگ ڈیسک )مغرب انسانی حقوق اور مساوات کا درس ساری دنیا کو دیتا ہے لیکن جب بھی اسلام اور مسلمانوں کی بات ہو تویہ کھلم کھلا شیطان کا روپ دھار لیتا ہے۔ امریکی ائیرلائن ایکسپریس جیٹ نے ایک مسلمان ائیرہوسٹس کو حکم جاری کر دیا کہ وہ یا تو مسافروں کو شراب پیش کرے یا نوکری چھوڑ دے، مگر آفرین ...

مزید پڑھیں »

عراق اور شام میں گذشتہ 2 سال میں 45000 داعشی دہشت گرد ہلاک ہوئے:ذرائع

واشنگٹن(مانٹیرنگ ڈیسک ) امریکہ کے اعلیٰ فوجی افسر نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ دو سال کے دوران امریکی اتحاد نےعراق اور شام میں 45000 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق داعش کے خلاف امریکی اتحادی مہم کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سین میک فارلینڈ نے کہا کہ ‘ہم نے اندازہ لگایا ہے کہ گذشتہ 11 ماہ میں ...

مزید پڑھیں »

تھائی لینڈکے سیاحتی مقام پر دھماکے، ایک خاتون ہلاک،متعدد زخمی

بنکاک (مانٹیرنگ ڈیسک )تھائی لینڈ کے سیاحتی مقام پر دھماکوں کے نتیجے میں خاتون ہلاک اور12افراد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے سیاحتی مقام ہواہن میں یکے بعدکئی دھماکے ہوئے ہیں جس سے ایک خاتون ہلاک اور 12افراد زخمی ہو گئے جن میں غیرملکی بھی شامل ہیں۔ریسکیوٹیموں نے زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا۔مقامی پولیس کا ...

مزید پڑھیں »

امریکہ نےفلسطینی بستی ’’سوسیا‘‘ منہدم کرنے کےاسرائیلی اعلان پر اسےمتنبہ کر دیا

واشنگٹن(مانٹیرنگ ڈیسک )امریکی وزارت خارجہ نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے مضافاتی قصبے”سوسیا” میں فلسطینیوں کے تمام مکانات، اسکول اور دکانیں مسمار کرنے کے فیصلے کی سخت مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ فلسطینی گائوں کو مسمار کر کے اس کی آبادی کو نقل مکانی پر مجبور کرنا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ...

مزید پڑھیں »

صہیونی ریاست کے خلاف بائیکاٹ کی تحریک میں امریکی سیاہ فام سب سے آگے

واشنگٹن(مانٹیرنگ ڈیسک )امریکا میں اسرائیل کے بائیکاٹ تحریک میں شدت آنے اور امریکی سیاہ فام نسل کے صہیونی ریاست کے بائیکاٹ میں شامل ہونے پر اسرائیل نے سخت غم وغصے اور برہمی کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب امریکی سیاہ فاموں کی بڑی تعداد نے اسرائیل کےعالمی گیر بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق امریکا میں سیاہ نسل کی ...

مزید پڑھیں »

حوروں کا لالچ نوجوانوں کی تباہی کاذریعہ

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس بالخصوص فیس بک اورٹویٹر پر آج کل اس قسم کے فتوے دیکھنے کو مل رہے ہیں جن سے جنسی احساسات کوہلایا جا رہا ہے ،ان فتاوی میںحوروں کو وصف کیا جاتا ہے اورعجیب و غریب باتیں کی جاتی ہیں جو نو جوانوں کو اپنی طرف جذب کرتی ہیں۔ان فتاوی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ...

مزید پڑھیں »

دہشتگردی کی حقیقت

مختلف قوم و ملک سے تعلق رکھنے والے افراد کوجہاد کا نعرہ دیکر شام اور عراق میں مسلمانوں کے ساتھ جنگ کیلئے بھیجا گیا ہے۔ وہ دہشت گرد اپنےمخالفین کو بھی مسلمان نہیں مانتے اور اپنے علاوہ دوسروں کو نہایت ہی بےدردی و سفاکیت سے قتل کردیتے ہیں۔اس قتل و غارتگری کی کوئی حد نہیں ہے۔ اب وہ اچھے دہشتگرد ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی آنکھ میں کانٹا

سبطین شیرازی خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک کی وزراء کونسل نے تیونس میں اپنے 33ویں اجلاس کے اختتام پر اپنے ایک بیان میں حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد قرار دیاتھا ۔سیاسی مبصرین نے اس فیصلے کو غاصب صیہونی اورتکفیری گروہ کی حمایت قرار دیا جس کا نتیجہ آج سامنے آگیاکہ بعض عرب ممالک نےاسرائیل کو اعلانیہ طور پر ...

مزید پڑھیں »